English to Urdu Translation

be found in 961 words & 39 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
101.Beat backVerb, Phrase
ريٹائر يا واپس ہونے پَر مَجبُور کَرنا ۔
102.Beat generationNoun
آزاد مُشرِب اور غير مُقلِد نوجوان نَسَل ۔
103.Beat a retreatڈھول بجا کر پسپائی کا اشارہ دینا ۔ تیزی سے پسپائی اختیار کر لینا ۔ شرمندگی سے ۔
104.Beat aboutVerb, Phrase
مُختَلِف ذَرائع اور طَريقوں سے تَلاش کَرنا ۔
105.Beat about the bushادھر اُدھر کی مارنا ۔ مطلب کی بات نہ کہنا ۔
106.Beat downVerb, Phrase
مار بھَگانا ۔ چِت کَر دينا ۔
107.Beat of drumsNoun
بہ بانگ دھل ۔ ڈھول کے ذریعے ۔ڈھول کا بار بار بجانا ۔
108.Beat offVerb, Phrase
ہَٹانا ۔ يا پِيچھے دھَکيلنا ۔
109.Beat outVerb, Phrase
ہَتھوڑے کی ضَرَب سے کُوٹ کَر بَڑھانا ۔
110.Beat the rapکِسی جُرم کی سزا سے بچ نِکلنا
111.Beat timeVerb, Phrase
(موسيقی) تال دينا ۔
112.Beat upVerb, Phrase
اچانَک حَملَہ کَرنا ۔
113.Beat, Noun
ضرب ۔ دھڑکن ۔ آواز جو موسیقی کے دو بہت ہی قریب قریب واقع سِروں کی آپس میں مُداخلت سے پیدا ہوتی ہے ۔
114.Beatenadj.
ہارا ہوا ۔ گھسا ہوا ۔ پامال ۔ تھکا ہوا ۔ پٹا ہوا ۔ پست
Adjective
پامال ۔ فَرسُودَہ ۔ تھَکا ہُوا ۔
n.
1. مار ۔ وار ۔ چوٹ ۔ تھپکی ۔ صدمہ
2. گشت ۔ حلقہ ۔ علاقہ ۔ حد
v.n.
1. ٹکرانا ۔ مارنا
2. دھڑکنا ۔ دھک دھک کرنا ۔ اُچھلنا ۔ پھڑکنا
v. a.
1. پیٹنا ۔ مارنا ۔ ٹھوکنا ۔ زدوکوب کرنا
2. کوٹنا ۔ کچلنا
3. چھانٹنا
4. گھڑنا ۔ چھیتنا ۔کوٹنا ۔پیٹنا
5. پھینٹنا ۔ متھنا ۔ لتھنا
6. جیتنا ۔ ہرانا ۔ ہٹانا ۔ چھیکنا ۔ مات کرنا ۔ فتح کرنا ۔ شکست دینا
بيٹ ، مارنا ۔ زود وکوب کرنا ۔
L. Quod Vide
دِل اور رَگوں میں خُون کی دھَڑکَن
Verb
پيٹنا ۔ بار بار مارنا ۔
115.Beatern.
1. تھاپی ۔ کوبہ ۔ موگری ۔ سماٹھ ۔ پٹور ۔ پھروی ۔ دُرمٹ
2. نرسنگیا ۔ شکار جگانے والا
Noun
تھاپی ۔ پيٹنے يا کُوٹنے والا ۔
116.Beatersn.
1. تھاپی ۔ کوبہ ۔ موگری ۔ سماٹھ ۔ پٹور ۔ پھروی ۔ دُرمٹ
2. نرسنگیا ۔ شکار جگانے والا
Noun
تھاپی ۔ پيٹنے يا کُوٹنے والا ۔
117.BeatificAdjective
مُبارِک ۔ خُوشياں لانے والی ۔
118.BeatificationNoun
سَعادَتِ ابدی ۔ حَقيقی خُوشی ۔
119.BeatifyVerb
سَعادَت بَخشنا ۔ خُوش کَرنا ۔
120.Beatingn.
مار ۔ سزا
Noun
(طَبعيات) دھَڑکَن ۔ ضَربان ۔
n.
1. مار ۔ وار ۔ چوٹ ۔ تھپکی ۔ صدمہ
2. گشت ۔ حلقہ ۔ علاقہ ۔ حد
v.n.
1. ٹکرانا ۔ مارنا
2. دھڑکنا ۔ دھک دھک کرنا ۔ اُچھلنا ۔ پھڑکنا
v. a.
1. پیٹنا ۔ مارنا ۔ ٹھوکنا ۔ زدوکوب کرنا
2. کوٹنا ۔ کچلنا
3. چھانٹنا
4. گھڑنا ۔ چھیتنا ۔کوٹنا ۔پیٹنا
5. پھینٹنا ۔ متھنا ۔ لتھنا
6. جیتنا ۔ ہرانا ۔ ہٹانا ۔ چھیکنا ۔ مات کرنا ۔ فتح کرنا ۔ شکست دینا
بيٹ ، مارنا ۔ زود وکوب کرنا ۔
L. Quod Vide
دِل اور رَگوں میں خُون کی دھَڑکَن
Verb
پيٹنا ۔ بار بار مارنا ۔
121.Beatingsn.
مار ۔ سزا
Noun
(طَبعيات) دھَڑکَن ۔ ضَربان ۔
122.BeatnikNoun
غير مُقلَد ۔ آذاد مُشرَب ۔
123.Beatsn.
1. مار ۔ وار ۔ چوٹ ۔ تھپکی ۔ صدمہ
2. گشت ۔ حلقہ ۔ علاقہ ۔ حد
v.n.
1. ٹکرانا ۔ مارنا
2. دھڑکنا ۔ دھک دھک کرنا ۔ اُچھلنا ۔ پھڑکنا
v. a.
1. پیٹنا ۔ مارنا ۔ ٹھوکنا ۔ زدوکوب کرنا
2. کوٹنا ۔ کچلنا
3. چھانٹنا
4. گھڑنا ۔ چھیتنا ۔کوٹنا ۔پیٹنا
5. پھینٹنا ۔ متھنا ۔ لتھنا
6. جیتنا ۔ ہرانا ۔ ہٹانا ۔ چھیکنا ۔ مات کرنا ۔ فتح کرنا ۔ شکست دینا
بيٹ ، مارنا ۔ زود وکوب کرنا ۔
L. Quod Vide
دِل اور رَگوں میں خُون کی دھَڑکَن
Verb
پيٹنا ۔ بار بار مارنا ۔
124.Beaun.
بانکا ۔ چکنیا ۔ چھیلا ۔ البیلا
Noun
بانکا ۔ چھيل چھَبيلا ۔ چاہنے والا ۔
125.Beau mondeNoun
اعلٰی سوسائٹی ۔ اُونچا طَبقَہ ۔
be found in 961 words & 39 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.