English to Urdu Translation
| c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 Next | ||
| 151. | Cadet | n. 1. چھوٹا بھائی ۔ برادر خرد ۔ اَنُج 2. تنخواہ دار بلمٹیر ۔ کریٹ (Cor.) Noun زیر تربیت فوجی افسر ۔ ایسے فوجی جو ابھی تعلیم حاصل کر رہے ہوں ۔ Noun کيڈَٹ ۔ فوجی طالبِ عِلم ۔ |
| 152. | Cadets | n. 1. چھوٹا بھائی ۔ برادر خرد ۔ اَنُج 2. تنخواہ دار بلمٹیر ۔ کریٹ (Cor.) Noun زیر تربیت فوجی افسر ۔ ایسے فوجی جو ابھی تعلیم حاصل کر رہے ہوں ۔ Noun کيڈَٹ ۔ فوجی طالبِ عِلم ۔ |
| 153. | Cadetship | Noun عسکَری کار آمُوزی کی حالَت ۔ |
| 154. | Cadge | Verb مُفت خوری کَرنا ۔ |
| 155. | Cadger | Noun مُفَت خور ۔ دُوسروں پَر بار ڈالنے والا ۔ |
| 156. | Cadmean | Adjective کيڈمَس سے منسُوب ۔ قَديم يُونان کا افسانوٰی شہزادَہ ۔ |
| 157. | Cadmean victory | Noun کیڈمی فتح ۔ فتحِ عظِيم ۔ |
| 158. | Cadmium | Noun سفید رنگ کا ایک دھاتی عنصر جو برقی ملمع کاری کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ Noun (کیمیا) ايک سَفيد نَرَم اور لَچَکدار دھات ۔ |
| 159. | Cadmium cell | Noun تمام سائنسی تحقیقات کے لیے یہ ضروری ہوتا ہے کہ تحقیقی کارکُنوں کے پاس ایسے پیمائش آلات اور آزمائش اوزار موجُود ہوں ۔ |
| 160. | Cadre | Noun ڈھانچہ ۔ عملہ ۔ جسم کی ساری ہڈیاں ۔ Noun مُستَقِل جَمِعيَت ۔ عسکَری تَنظيم کا ڈھانچَہ ۔ |
| 161. | Cads | n. کمینہ ۔ سفلہ ۔ پاجی ۔ ادنیٰ Noun ادنیٰ ۔ رَذيل ۔ کَمينَہ ۔ |
| 162. | Caduca | Noun, Roman Law سوخت ہبہ بالوصیت ۔ واپسی شرط کے ساتھ ہبہ بالوصیت ۔ |
| 163. | Caducean | Adjective عصّا بَردار ۔ قَلَم بَردار ۔ |
| 164. | Caduceus | Noun عصائے نَقيب ۔ طِبّی پيشَہ کی اِمتِيازی علامَت ۔ |
| 165. | Caduciary | Adjective متعلق سوخت ۔ |
| 166. | Caduciary clause | Noun فقرہ سوخت ۔ |
| 167. | Caducity | Noun گِرنے کا رُجحان ۔ کَمزوری ۔ نَقاہَت ۔ |
| 168. | Caducous | Adjective فَنا پَذير ۔ جَلد زائل ہونے والا ۔ نا پائيدار ۔ |
| 169. | Caecosigmoidostomy | Latin سیکَم اور کولون کے سِگما نُما فلیکسَر کے دَرمیان سَرجیکَل جال |
| 170. | Caecostomy | Noun آنت کے مُنہ کو کھولنے کا طَریقَہ ۔ بَند مُنہ کو سَرجَری کے ذَریعے شَگَاف کَر کے کھول دَیتے ہَیں اور مَصنُوعی سا بَنا دَیتے ہَیں |
| 171. | Caecum | Noun اندھی آنت دائیں کُولہے کے گَڑھے کو کُولہے کی ہَڈّی سے جُدا کَرتی ہے اور اِس جَگَہ پَر اندھی آنت نُما تھَیلی یا جَوف کا اُبھَرنا Noun اعور ۔ بڑی آنت کا اِبتدائی حِصَّہ جہاں چھوٹی آنت اِس سے آکر مِلتی ہے ۔ |
| 172. | Caesalpiniaceous | Adjective جِنسِ امَلتاس سے مُتَعلِق ۔ يہ پھَلی دار پودوں کی قِسَم ہے جِس ميں دار چينی ،کَرات ، ارغوان ، خروب ، بَلسان اور اِملی شامِل ہيں ۔ |
| 173. | Caesar | Noun قيصَر ۔ سيزَر ۔ رُومی شہَنشاہوں کا لَقَب ۔ |
| 174. | Caesarean section | Noun پَیٹ کو چیرا دے کَر بَچّے کی پَیدائش کَرنا ۔ بَڑا آپرَیشَن کَرنا Noun عمَلِ جَراحی ۔ |
| 175. | Caesarean sectom | قیصری تَراش ۔ پیٹ کاٹ کَر بَچّے کو نِکالنا |
| c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.