English to Urdu Translation
mar found in 299 words & 12 pages. Previous 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 Next | ||
151. | Marks | n. 1. نقش۔ نشان۔ سراغ۔ کھوج۔ داغ۔ چنھ۔ (علامت۔ نشانی) 2. سند۔ دلیل۔ وجہ۔ ثبوت۔ علامت 3. امتیاز۔ رتبہ۔ عزت۔ آبرو۔ وقر 4. نشانی۔ چنھ۔ علامت۔ لکیر۔ دستخط 5. نشانہ۔ ہدف۔ (مدعا۔ مقصود) 6. تمغا۔ نشان۔ پٹا۔ (مارکہ) 7. 8. ایک سکہ v. a. 1. نشان کرنا۔ علامت کرنا۔ داغنا۔ نقش کرنا۔ گودنا۔ اعراب دینا۔ پہچان کرنا۔ چنھ لگانا 2. خیال، دھیان، غور، لحاظ یا نظر کرنا Noun نَظَر آنے والا نِشان ۔ نَظَر آنے والا نَقش ، جَیسے زَخَم ،داغ یا جِلد کے چھِل جانے کا نِشان ۔ علامَت یا حَرف جو کامیابی کا دَرجَہ ظاہِر کَرے ۔ |
152. | Marksman | n. 1. نشانے باز۔ قدر انداز 2. جو نام نہ لکھ سکے صرف علامت بنا دے Noun نِشانہ باز ۔ قَدَر انداز ۔ نِشانہ لَگانے میں ماہر ۔ اچّھا نِشانہ لَگانے والا ۔ نِشانہ انداز ۔ |
153. | Marksmanship | n. نشانہ بازی۔ قدر اندازی Noun نِشانہ بازی ۔ قَدَر اندازی ۔ نِشانہ اندازی ۔ |
154. | Marksmanships | n. نشانہ بازی۔ قدر اندازی Noun نِشانہ بازی ۔ قَدَر اندازی ۔ نِشانہ اندازی ۔ |
155. | Marksmen | n. 1. نشانے باز۔ قدر انداز 2. جو نام نہ لکھ سکے صرف علامت بنا دے Noun نِشانہ باز ۔ قَدَر انداز ۔ نِشانہ لَگانے میں ماہر ۔ اچّھا نِشانہ لَگانے والا ۔ نِشانہ انداز ۔ |
156. | Marl | v. a. 1. مٹی کی کھات ڈالنا۔ زرخیز کرنا 2. بٹنا۔ بل دینا۔ اینٹھنا۔ بھاننا n. کھتیلی مٹی Verb دو بَل کے رَسّے سے لپیٹنا ، باندھنا یا ڈھانپنا جِس میں ہَر بَل کو گِرہ دے کر مَضبُوط بنایا جاتا ہے ۔ بَل دینا ۔ بَٹنا ۔ Noun کھتیلی مٹی ۔ کھٹیلی مٹی ۔ کَلسی مَیرا ۔ وہ زَمین جِس میں مَٹّی اور چُونے کا کاربونیٹ مِلا ہو ۔ یہ مُرَکّب جِسے کھاد کے طَور پر اِستعمال کَرتے ہیں ۔ |
157. | Marlacious | Adjective کھَٹیلی مَٹّی کا ۔ اِس سے مُتعلِّق ۔ |
158. | Marled | v. a. 1. مٹی کی کھات ڈالنا۔ زرخیز کرنا 2. بٹنا۔ بل دینا۔ اینٹھنا۔ بھاننا n. کھتیلی مٹی Verb دو بَل کے رَسّے سے لپیٹنا ، باندھنا یا ڈھانپنا جِس میں ہَر بَل کو گِرہ دے کر مَضبُوط بنایا جاتا ہے ۔ بَل دینا ۔ بَٹنا ۔ Noun کھتیلی مٹی ۔ کھٹیلی مٹی ۔ کَلسی مَیرا ۔ وہ زَمین جِس میں مَٹّی اور چُونے کا کاربونیٹ مِلا ہو ۔ یہ مُرَکّب جِسے کھاد کے طَور پر اِستعمال کَرتے ہیں ۔ |
159. | Marlin | Noun مارلِن ۔ کوئی سی سَمُندری شِکاری مَچھلی جو بادبان مَچھلی اور نیزہ مَچھلی کے خاندان سے تَعلُّق رَکھتی ہو ۔ |
160. | Marline, marlin, marling | Noun دو بَلوں کی ڈھیلی بَٹی ہُوئی رَسّی ، اِسے رَسّوں کے گِرد لپیٹا جاتا ہے تا کہ وہ رَگَڑ سے محفُوظ رہیں ۔ |
161. | Marlinespike, marlinspike, marlingspike | Noun جوڑ لَگاتے وقت رَسّی کے بَل کھولنے کا آلہ ۔ |
162. | Marling | v. a. 1. مٹی کی کھات ڈالنا۔ زرخیز کرنا 2. بٹنا۔ بل دینا۔ اینٹھنا۔ بھاننا n. کھتیلی مٹی Verb دو بَل کے رَسّے سے لپیٹنا ، باندھنا یا ڈھانپنا جِس میں ہَر بَل کو گِرہ دے کر مَضبُوط بنایا جاتا ہے ۔ بَل دینا ۔ بَٹنا ۔ Noun کھتیلی مٹی ۔ کھٹیلی مٹی ۔ کَلسی مَیرا ۔ وہ زَمین جِس میں مَٹّی اور چُونے کا کاربونیٹ مِلا ہو ۔ یہ مُرَکّب جِسے کھاد کے طَور پر اِستعمال کَرتے ہیں ۔ |
163. | Marlite | Noun مارلائٹ ۔ ایک قِسم کی کَلسی مَٹّی ، جِس پر ہوا کا اثَر نہیں ہوتا ۔ |
164. | Marlitic | Adjective مارلائٹ کی ۔ اِس سے مُتعلِّق ۔ |
165. | Marls | v. a. 1. مٹی کی کھات ڈالنا۔ زرخیز کرنا 2. بٹنا۔ بل دینا۔ اینٹھنا۔ بھاننا n. کھتیلی مٹی Verb دو بَل کے رَسّے سے لپیٹنا ، باندھنا یا ڈھانپنا جِس میں ہَر بَل کو گِرہ دے کر مَضبُوط بنایا جاتا ہے ۔ بَل دینا ۔ بَٹنا ۔ Noun کھتیلی مٹی ۔ کھٹیلی مٹی ۔ کَلسی مَیرا ۔ وہ زَمین جِس میں مَٹّی اور چُونے کا کاربونیٹ مِلا ہو ۔ یہ مُرَکّب جِسے کھاد کے طَور پر اِستعمال کَرتے ہیں ۔ |
166. | Marly | adj. کھتیلی مٹی دار Adjective کھَٹیلی مَٹّی کا ۔ |
167. | Marmalade | n. مربہ بہی۔ (نارنگی کا مربہ) Noun مارملیڈ ۔ نارَنگی ، سیبوں کا مُرَبّہ ۔ مُرَبّہ جس میں پھَلوں اور چھِلکوں کے چھوٹے چھوٹے ٹُکڑے شامِل ہوتے ہیں ۔ |
168. | Marmalades | n. مربہ بہی۔ (نارنگی کا مربہ) Noun مارملیڈ ۔ نارَنگی ، سیبوں کا مُرَبّہ ۔ مُرَبّہ جس میں پھَلوں اور چھِلکوں کے چھوٹے چھوٹے ٹُکڑے شامِل ہوتے ہیں ۔ |
169. | Marmite | Noun خَمیر سے حاصَل شُدَہ عرق |
170. | Marmoreally | Adverb مَرمَریں انداز سے ۔ |
171. | Marmorereal, marmorean | Adjective مَرمَریں ۔ سَنگِ مَرمَر کا ۔ اِس سے مُتعلِّق ۔ اِس جَیسا ۔ سَنگِ رَخام کا ۔ |
172. | Marmoset | n. بندر۔ مرکٹ Noun مرکٹ ۔ بوزینہ کوچک ۔ گلہری سے مشابہ ایک چھوٹا بندر ، جس کا تعلق کیلی تھریسی خاندان سے ہے ۔ اس کی دم بالوں بھری گچھے دار ہوتی ہے ۔ |
173. | Marmosets | n. بندر۔ مرکٹ Noun مرکٹ ۔ بوزینہ کوچک ۔ گلہری سے مشابہ ایک چھوٹا بندر ، جس کا تعلق کیلی تھریسی خاندان سے ہے ۔ اس کی دم بالوں بھری گچھے دار ہوتی ہے ۔ |
174. | Marmot | n. Noun مارموت ۔ موشِ خُرمائی ۔ مارموت جِنس کی چھوٹی ٹانگوں اور چھوٹی دُم والی انواع میں سے کوئی ایک ، جو شَمالی کُرّہ ارض میں پائی جاتی ہے ۔ |
175. | Marmots | n. Noun مارموت ۔ موشِ خُرمائی ۔ مارموت جِنس کی چھوٹی ٹانگوں اور چھوٹی دُم والی انواع میں سے کوئی ایک ، جو شَمالی کُرّہ ارض میں پائی جاتی ہے ۔ |
mar found in 299 words & 12 pages. Previous 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.