English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    64    65    66    67    68    69    70    71    72    73    Next
1701.Maypolen.
مئی مہینے کے ناچ کا بانس
Noun
مئی کھمبا۔ بلی جس کے اردگرد پھول اورفیتے سجائے جاتے ہیں ۔اور پھر اس کے اردگرد یوم مئی کے کھیل اور رقص کیے جاتے ہیں ۔
1702.Maypolesn.
مئی مہینے کے ناچ کا بانس
Noun
مئی کھمبا۔ بلی جس کے اردگرد پھول اورفیتے سجائے جاتے ہیں ۔اور پھر اس کے اردگرد یوم مئی کے کھیل اور رقص کیے جاتے ہیں ۔
1703.MaypopNoun
مضبوط بیل جو بڑی لمبی اور اس میں سے مختلف رنگوں کے پھول نکلتے ہوں۔
1704.Mays اختیار، امکان اور دعا کے معنی دیتا ہے
v. n.
مئی کی پہلی صبح کو پھول چننا
مَئی ۔ سال کا پانچواں مہينہ ۔
Verb, Auxiliary Verb
ہو سکتاہے ۔ ممکن ہے۔ خدا کرے۔
Noun
مئی ۔ انگریزی سال کا پانچواں مہینہ
n.
1. آغاز عمر۔ عنفوان جوانی۔ بال اوستھا۔ شباب۔ (عنفوان شباب۔ نوبہار)
2. انگریزی پانچواں مہینہ۔ بیساکھ جیٹھ۔ (مئی)
1705.Mayst اختیار، امکان اور دعا کے معنی دیتا ہے
v. n.
مئی کی پہلی صبح کو پھول چننا
مَئی ۔ سال کا پانچواں مہينہ ۔
Verb, Auxiliary Verb
ہو سکتاہے ۔ ممکن ہے۔ خدا کرے۔
Noun
مئی ۔ انگریزی سال کا پانچواں مہینہ
n.
1. آغاز عمر۔ عنفوان جوانی۔ بال اوستھا۔ شباب۔ (عنفوان شباب۔ نوبہار)
2. انگریزی پانچواں مہینہ۔ بیساکھ جیٹھ۔ (مئی)
1706.MaytimeNoun
مئی کا مہینہ ۔ اپریل کے بعد کا مہینہ۔ مئی سے پہلے کا مہینہ
1707.Mayweedn.
ایک قسم کی نباتات
1708.Mazen.
1. بھول بھلیاں
2. حیرانی۔ پریشانی۔ الجھاؤ۔ تذبذب۔ مشکل۔ بھنور جال۔ جنجال۔ شیطان کی آنت۔ بکھیڑا (گورکھ دھندا)
v. a.
حیران کردینا۔ چکر میں ڈال دینا۔ سراسیمہ کردینا۔ گھبرا دینا
1709.Mazedn.
1. بھول بھلیاں
2. حیرانی۔ پریشانی۔ الجھاؤ۔ تذبذب۔ مشکل۔ بھنور جال۔ جنجال۔ شیطان کی آنت۔ بکھیڑا (گورکھ دھندا)
v. a.
حیران کردینا۔ چکر میں ڈال دینا۔ سراسیمہ کردینا۔ گھبرا دینا
1710.MazerNoun
جام۔پینے کا بڑا پیالہ۔ شراب کا پیالہ۔
1711.Mazesn.
1. بھول بھلیاں
2. حیرانی۔ پریشانی۔ الجھاؤ۔ تذبذب۔ مشکل۔ بھنور جال۔ جنجال۔ شیطان کی آنت۔ بکھیڑا (گورکھ دھندا)
v. a.
حیران کردینا۔ چکر میں ڈال دینا۔ سراسیمہ کردینا۔ گھبرا دینا
1712.MazilyAdverb
الجھن سے ۔الجھا ہوا۔ پیچیدہ طور پر۔
1713.MazinessNoun
الجھن۔ الجھاﺅ۔ پیچیدگی۔ زولیدگی۔
1714.Mazingn.
1. بھول بھلیاں
2. حیرانی۔ پریشانی۔ الجھاؤ۔ تذبذب۔ مشکل۔ بھنور جال۔ جنجال۔ شیطان کی آنت۔ بکھیڑا (گورکھ دھندا)
v. a.
حیران کردینا۔ چکر میں ڈال دینا۔ سراسیمہ کردینا۔ گھبرا دینا
1715.MazurkaNoun
مزرکا۔ ہالینڈ کا چکردار رقص ۔
1716.Mazyadj.
پیچیدہ۔ پرپیچ و خم۔ پیچ در پیچ۔ الجھا ہوا
Adjective
الجھا ہوا۔ بگھڑا ہوا ۔پیچیدہ۔پیچ در پیچ۔پیچا پیچ۔
1717.MazzardNoun
جنگلی چیری جیسے میٹھی چیریکی کاشت کے لئے بطور چیڑی استعمال کیا جاتا ہے
1718.Mcburney`s pointNoun
ایک نُقطَہ
1719.Mep.
مجھے۔ مجھکو۔ اپنےتئیں۔ اپنے کو۔ (اپنے آپ کو)
می ۔ مُجھ کو ۔ مُجھے ۔
Pronoun
میں کی مفعولی حالت ۔مجھے۔ مجھ کو۔
1720.Me-tooAdjective
نقال ۔ حِکمَتِ عَملی کی نَقّالی کا حامِل
1721.Me-tooerNoun
نَقّال شَخص
1722.Me-tooismNoun
نَقّالیت
1723.Meadn.
شربت
n.
مرغزار۔ سبزہ زار۔ چراگاہ
Noun
شربت ۔مدھ۔۔شراب عسل۔شراب جو شہد۔پانی۔ شیعرا اور خمیر سے بنائی جاتی ہے۔خوشبوکے لئےاس میں مسالے استعمال کئے جاتے ہیں۔
1724.MeadowNoun
چراہ گاہ ۔ مرغزار ۔ سبزہ زار ۔ ترائی ۔ سیراب زمین ۔
n.
شربت
n.
مرغزار۔ سبزہ زار۔ چراگاہ
Noun
شربت ۔مدھ۔۔شراب عسل۔شراب جو شہد۔پانی۔ شیعرا اور خمیر سے بنائی جاتی ہے۔خوشبوکے لئےاس میں مسالے استعمال کئے جاتے ہیں۔
1725.Meadow beautyNoun
حُسنِ مرغزار ۔ گُلابی سُرخ پتیوں والا امریکی پَودا
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    64    65    66    67    68    69    70    71    72    73    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.