English to Urdu Translation

mead found in 12 words.
1.Meadn.
شربت
n.
مرغزار۔ سبزہ زار۔ چراگاہ
Noun
شربت ۔مدھ۔۔شراب عسل۔شراب جو شہد۔پانی۔ شیعرا اور خمیر سے بنائی جاتی ہے۔خوشبوکے لئےاس میں مسالے استعمال کئے جاتے ہیں۔
2.MeadowNoun
چراہ گاہ ۔ مرغزار ۔ سبزہ زار ۔ ترائی ۔ سیراب زمین ۔
n.
شربت
n.
مرغزار۔ سبزہ زار۔ چراگاہ
Noun
شربت ۔مدھ۔۔شراب عسل۔شراب جو شہد۔پانی۔ شیعرا اور خمیر سے بنائی جاتی ہے۔خوشبوکے لئےاس میں مسالے استعمال کئے جاتے ہیں۔
3.Meadow beautyNoun
حُسنِ مرغزار ۔ گُلابی سُرخ پتیوں والا امریکی پَودا
4.Meadow grassNoun
گھاس کی ایک قِسم ۔ کنٹیکی نیلی گھاس ۔ گیاہ چراگاہ
5.Meadow mouseNoun
چراگاہی چُوہا ۔ کھیت کا چُوہا ۔ مائکروٹس
6.Meadow mushroomNoun
چراگاہی کھُمبی ۔ کھائے جانے والی کھُمبی ۔
7.Meadow rueNoun
چراگاہی کالا دانہ ۔ سُداب مرغزاری ۔ گُلِ اشرفی خاندان کا گیاہی پَودا
8.Meadow saffron, autumn crocusNoun
سُورنجان ۔ بکائِن قِسم کا ایک پَودا ۔ جوڑوں کے درد کے عِلاج اور پَودوں کی نسل افزائی کے تجربوں میں کام آتا ہے
9.Meadow, fescue, tall fescueNoun
گیاہ مزغزار ۔ ایک امریکی چراگاہی گھاس
10.MeadowlarkNoun
امریکی مینا ۔ کلچڑی خاندان کا کوئی سا گانے والا پرِندہ
11.MeadowsweetNoun
گُلِ مرغزار ۔ گُلاب کے خاندان کی ایک پست قد اور نیم چوبی جھاڑی
12.Meadsn.
شربت
n.
مرغزار۔ سبزہ زار۔ چراگاہ
Noun
شربت ۔مدھ۔۔شراب عسل۔شراب جو شہد۔پانی۔ شیعرا اور خمیر سے بنائی جاتی ہے۔خوشبوکے لئےاس میں مسالے استعمال کئے جاتے ہیں۔
adj.
1. دبلا۔ پتلا۔ لاغر۔ حقیر۔ نحیف۔ کمزور۔ (کم مایہ)
2. بنجر۔ اُوسر۔ نرپھل
mead found in 12 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.