English to Urdu Translation
| ve found in 607 words & 25 pages. Previous 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 Next | ||
| 176. | Venetically | Adverb شکار کے طور پر ۔ |
| 177. | Venezuelan | Adjective جنوبی امریکا کی ایک جمہوریہ کا باشِندہ ۔ |
| 178. | Venge | Verb بَدلہ لینا ۔ اِنتقام لینا ۔ |
| 179. | Vengeance | n. مکافات۔قہر Noun مُکافات ۔ کِسی نُقصان کا بدلہ ۔ انتقام ۔ قصاص ۔ بدلہ ۔ |
| 180. | Vengeances | n. مکافات۔قہر Noun مُکافات ۔ کِسی نُقصان کا بدلہ ۔ انتقام ۔ قصاص ۔ بدلہ ۔ |
| 181. | Vengeful | adj. بدلہ چاہنے والا Adjective اِنتقامی ۔ بدلہ لینے والا ۔ قصاصی ۔ کینہ پرور ۔ |
| 182. | Vengefully | Adverb کینہ پروری سے ۔ اِنتقامی طور پر ۔ |
| 183. | Vengefulness | Noun کینہ پروری ۔ |
| 184. | Venial | adj. 1. معافی کے لائق۔ واجب العفو۔ چھما جوگ 2. جائز۔ روا Adjective قابِل عفو ۔ لائق معافی ۔ قابل در گُزر ۔ معمولی ۔ لائق بخشِش ۔ |
| 185. | Veniality | Noun عفو پذیری ۔ بخشِش ۔ |
| 186. | Venially | Adverb بخشے جانے کے طور پر ۔ قابِل در گُزر طور پر ۔ |
| 187. | Venin | Noun پَس ۔ سانپ کے زہر کا کوئی ایک کیمیاوی جزو ۔ |
| 188. | Venipuncture | Noun کوئی دوا داخِل کرنے کے واسطے نمونے کا خون نِکالنے کے لیے کوئی نس کھولنے کا عمل ۔ |
| 189. | Venire facias | Noun شیرف کے نام وہ حُکمنامہ جِس میں اسے یہ ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ شہریوں کو جیوری کے فرائض اِنجام دینے کے لیے طلب کرے ۔ |
| 190. | Venireman | Noun جیوری کا کوئی ایک رُکن جِسے شیرف کے نام جاری ہونے والے حُکمنامے کے ذَریعے طلب کیا جاۓ ۔ |
| 191. | Venison | n. ہرن یاشکار کا گوشت ہرن کا گوشت ۔ Noun ہِرن کا گوشت ۔ |
| 192. | Venisons | n. ہرن یاشکار کا گوشت ہرن کا گوشت ۔ Noun ہِرن کا گوشت ۔ |
| 193. | Venite | Noun مناجات نمبر ۹۵ ۔ جو جمعہ کے روز نغمہ سلیمان کی حیثیت سے پڑھی جاتی ہے ۔ |
| 194. | Venoclysis | Noun تَطعیم وَریدی ۔ احتقان وَریدی ۔ وَرید میں ادویات یا غَذا کے سیال کا دَخُول |
| 195. | Venogram | Noun غَیر شَفَاف واسطے کے ٹیکے کے بَعد وَریدی نَظَام کا رَیڈیوگراف |
| 196. | Venography | Noun غَیر شَفَاف واسطے کے ٹیکے کے بَعد وَریدی نَظَام کا ایکسرے ٹیسٹ |
| 197. | Venom | n. 1. جانور کا زہر۔ بس 2. غض۔ کینہ۔ عداوت۔ دشمنی۔ بیر۔ اپرکھا۔ حسد Noun زہر ۔ پَس ۔ زہریلے جانوروں کا وہ سیال زہر جو اِن میں سے بعض اپنے جِسم سے خارِج کرتے اور دُوسرے جانوروں کے جِسم میں دانتوں سے کاٹ کر داخل کر دیتے ہیں ۔ |
| 198. | Venomed | n. 1. جانور کا زہر۔ بس 2. غض۔ کینہ۔ عداوت۔ دشمنی۔ بیر۔ اپرکھا۔ حسد Noun زہر ۔ پَس ۔ زہریلے جانوروں کا وہ سیال زہر جو اِن میں سے بعض اپنے جِسم سے خارِج کرتے اور دُوسرے جانوروں کے جِسم میں دانتوں سے کاٹ کر داخل کر دیتے ہیں ۔ |
| 199. | Venoming | n. 1. جانور کا زہر۔ بس 2. غض۔ کینہ۔ عداوت۔ دشمنی۔ بیر۔ اپرکھا۔ حسد Noun زہر ۔ پَس ۔ زہریلے جانوروں کا وہ سیال زہر جو اِن میں سے بعض اپنے جِسم سے خارِج کرتے اور دُوسرے جانوروں کے جِسم میں دانتوں سے کاٹ کر داخل کر دیتے ہیں ۔ |
| 200. | Venomous | adj. 1. زہریلا۔ کینہ پرور 2. مضر۔ موذی Adjective زہریلا ۔ پَس دار ۔ زہر پیدا کرنے والے غدُود والا ۔ زہریلے دانت مارنے کے قابِل ۔ زہر بھرا ۔ |
| ve found in 607 words & 25 pages. Previous 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.