English to Urdu Translation
under found in 230 words & 10 pages. Previous 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
201. | Undertones | n. دھیمی آواز۔ مدھم سر۔ ہلکا رنگ Noun مَدَّھم سُر ۔ ہَلکا رَنگ ۔ دھیما لہجَہ ۔ دَبا دَبا لہجَہ ۔ تہ میں پوشیدہ عنصَر ۔ |
202. | Undertook | v. a. اختیار کرنا۔ قبول کرنا۔ ذمے لینا۔ قصد کرنا۔ ہمت باندھنا۔ اٹھانا۔ بیڑا اٹھانا۔ اپنے اوپر لینا Verb بیڑا اُٹھانا ۔ قَبُول کَرنا ۔ قَول دینا ۔ اِختیار کَرنا ۔ بار اُٹھانا ۔ ہامی بھَرنا ۔ |
203. | Undertow | n. لوٹتی لہر۔ لوٹتی موج Noun لوٹتی لہَر ۔ لوٹتی موج ۔ سَطَح آب کے نیچے اُلٹا بَہاوٴ جو کِنارے سے ٹَکراۓ ۔ سَطَح آب کے نیچے پانی کی تیز رَو جِس کا رُخ اُوپَر والے پانی کے بَہاوٴ کے مُخالِف ہو ۔ |
204. | Undertows | n. لوٹتی لہر۔ لوٹتی موج Noun لوٹتی لہَر ۔ لوٹتی موج ۔ سَطَح آب کے نیچے اُلٹا بَہاوٴ جو کِنارے سے ٹَکراۓ ۔ سَطَح آب کے نیچے پانی کی تیز رَو جِس کا رُخ اُوپَر والے پانی کے بَہاوٴ کے مُخالِف ہو ۔ |
205. | Undertrick | Noun {تاش} ایسی چال جو بازی جیتنے کے لیے ضَرُوری ہو لیکن کامیابی نہ مِلے ۔ |
206. | Undertrump | Verb [تاش] ۔ زیر تُرپ ہونا ۔ کھیلے گئے تُرپ سے ہَلکا تُرپ کھیلنا ۔ |
207. | Undervaluation | n. کمیٴ قیمت۔ کم قدری Noun ہَلکا مول ۔ کَم قَدری ۔ کَم قیمَت ۔ قیمَت کا ناکافی اندازہ ۔ اصَل سے کَم اندازہ ۔ |
208. | Undervaluations | n. کمیٴ قیمت۔ کم قدری Noun ہَلکا مول ۔ کَم قَدری ۔ کَم قیمَت ۔ قیمَت کا ناکافی اندازہ ۔ اصَل سے کَم اندازہ ۔ |
209. | Undervalue | v. a. 1. کم قیمت یا ہلکا مول لگانا 2. کم قدر سمجھنا Verb کَم آنکنا ۔ اصَل قَدَر سے کَم قیمَت لَگانا ۔ کِسی چیز کی بُہَت ہی کَم قیمَت لَگانا ۔ قیمَت میں کَم کَرنا ۔ کَم قَدری کَرنا ۔ |
210. | Undervalued | v. a. 1. کم قیمت یا ہلکا مول لگانا 2. کم قدر سمجھنا Verb کَم آنکنا ۔ اصَل قَدَر سے کَم قیمَت لَگانا ۔ کِسی چیز کی بُہَت ہی کَم قیمَت لَگانا ۔ قیمَت میں کَم کَرنا ۔ کَم قَدری کَرنا ۔ |
211. | Undervalues | v. a. 1. کم قیمت یا ہلکا مول لگانا 2. کم قدر سمجھنا Verb کَم آنکنا ۔ اصَل قَدَر سے کَم قیمَت لَگانا ۔ کِسی چیز کی بُہَت ہی کَم قیمَت لَگانا ۔ قیمَت میں کَم کَرنا ۔ کَم قَدری کَرنا ۔ |
212. | Undervaluing | v. a. 1. کم قیمت یا ہلکا مول لگانا 2. کم قدر سمجھنا Verb کَم آنکنا ۔ اصَل قَدَر سے کَم قیمَت لَگانا ۔ کِسی چیز کی بُہَت ہی کَم قیمَت لَگانا ۔ قیمَت میں کَم کَرنا ۔ کَم قَدری کَرنا ۔ |
213. | Undervest | Noun بَنیان ۔ |
214. | Underwaist | Noun زیر جامَہ کے نیچے پہنے جانے والا زیر جامَہ ۔ زیرِ زیر جامَہ ۔ |
215. | Underwater | Adjective زیر آب ۔ آب دوز ۔ پانی میں ڈُوبا ہُوا ۔ زیر آب اِستعمال کے لیے بَنایا گیا ۔ |
216. | Underwear | n. نیچے پہننے کے کپڑے۔ زیر جامہ Noun زیر جامَہ ۔ وہ زیر جامَہ یا کَپڑا جو اُوپَر کے کَپڑوں کے نیچے پہنا جاۓ ۔ |
217. | Underwears | n. نیچے پہننے کے کپڑے۔ زیر جامہ Noun زیر جامَہ ۔ وہ زیر جامَہ یا کَپڑا جو اُوپَر کے کَپڑوں کے نیچے پہنا جاۓ ۔ |
218. | Underweight | Noun کَم وَزَن ۔ وَزَن کی کَمی ۔ اوسط سے کَم وَزَن ۔ |
219. | Underwent | v. a. سہنا۔ برداشت کرنا۔ انگینا۔ اٹھانا۔ جھیلنا۔ تحمل کرنا۔ بھگتنا۔ کھینچنا۔ کاٹنا Verb جھیلنا ۔ کِسی تَجَربے سے گُزرنا ۔ تَکلیف اُٹھانا ۔ دُکھ اُٹھانا ۔ بَرداشت کَرنا ۔ سہنا ۔ بھُگَتنا ۔ |
220. | Underwing | Noun زیر جَناح ۔ بَڑا پَتَنگا ۔ زیر پَر پَتَنگا ۔ {حَشریات} ۔ |
221. | Underwood | n. زیر درختی۔ تل جھاڑی۔ زیر جھاڑی Noun زیر جَنگَل ۔ چھوٹے پودے یا جھاڑیاں جو اُونچے دَرَختوں کے دَرمیان یا نیچے اُگی ہوں ، جَڑی بُوٹیاں ، تِل جھاڑی ۔ |
222. | Underwork | n. ہلکا کام۔ چھوٹا کام v. a. 1. کم اجرت پر کام کرنا 2. نیو کھودنا۔ جڑ کاٹنا۔ خفیہ بگاڑ کرنا |
223. | Underworld | Noun زیرِ زَمین دُنیا ۔ پوشیدہ دُنیا ۔ جَرائم پیشہ طَبقَہ ۔ مُنَظَّم جَرائم پیشہ لوگ ۔ |
224. | Underwrite | v. a. نیچے لکھنا۔ اپنا نام لکھنا۔ العبد کرنا۔ بیمہ کرنا۔ بحری بیمے کا کاروبار کرنا Verb تحریر میں لانا ۔ ضَمانَت دینا ۔ کِسی تحریر کے نیچے لِکھنا ۔ آخَر میں لِکھنا ۔ دَستَخَط کَرنا ۔ |
225. | Underwriter | n. بیمے دار۔ بیمے والا۔ بحری بیمہ کار Noun بیمہ کار ۔ کوئی شَخص یا اِدارہ جو بیمے کا کاروبار کَرتا ہو ۔ بیمہ دار ۔ بیمے والا۔ |
under found in 230 words & 10 pages. Previous 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.