English to Urdu Translation

under found in 230 words & 10 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
76.Undergoingv. a.
سہنا۔ برداشت کرنا۔ انگینا۔ اٹھانا۔ جھیلنا۔ تحمل کرنا۔ بھگتنا۔ کھینچنا۔ کاٹنا
Verb
جھیلنا ۔ کِسی تَجَربے سے گُزرنا ۔ تَکلیف اُٹھانا ۔ دُکھ اُٹھانا ۔ بَرداشت کَرنا ۔ سہنا ۔ بھُگَتنا ۔
77.Undergonev. a.

78.Undergraduaten.
وہ طالب علم جس کو درجہ نہ ملا ہو
Noun
انڈَر گریجویٹ ۔ کالِج یا یونیورسٹی کا ایسا طالَب عِلم جِس نے اپنی پہلی ڈِگری حاصَل نہ کی ہو ۔
79.Undergraduatesn.
وہ طالب علم جس کو درجہ نہ ملا ہو
Noun
انڈَر گریجویٹ ۔ کالِج یا یونیورسٹی کا ایسا طالَب عِلم جِس نے اپنی پہلی ڈِگری حاصَل نہ کی ہو ۔
80.Undergroundadj.
زمین کے تلے۔ زیر زمین
n.
تہ خانہ
Adverb
زَمین دوز ۔ زیرِ زَمین ۔ خُفیَہ طَور پَر ۔ پوشیدہ طَور پَر ۔ راز میں ۔
81.Underground railroadNoun
زَمین دوز ریلوے ۔ ایسی ریلوے جو مُسَلسَل سُرَنگ میں چَلتی ہو ۔ زیر زَمین ریل ۔
82.Undergroundsadj.
زمین کے تلے۔ زیر زمین
n.
تہ خانہ
Adverb
زَمین دوز ۔ زیرِ زَمین ۔ خُفیَہ طَور پَر ۔ پوشیدہ طَور پَر ۔ راز میں ۔
83.UndergrownAdjective
کَم نَمُو ۔ جِس کی بالیدگی پُورے طَور پَر نہ ہُوئی ہو ۔ چھوٹے قَد کا ۔ ٹھِگنا ۔ دَرَخت کے نیچے اُگی {جھاڑی گھاس} ۔
84.Undergrowthn.
جو درختوں کے نیچے اگے۔ زیر درختی
Noun
زیر شَجری ۔ بَڑے دَرَختوں کے نیچے اُگے ہُوۓ چھوٹے پودے ، جھاڑیاں ، گھاس ۔ حیوانوں کے کھُردرے بالوں کے نیچے گھَنے یا باریک نَرَم بال ۔
85.Undergrowthsn.
جو درختوں کے نیچے اگے۔ زیر درختی
Noun
زیر شَجری ۔ بَڑے دَرَختوں کے نیچے اُگے ہُوۓ چھوٹے پودے ، جھاڑیاں ، گھاس ۔ حیوانوں کے کھُردرے بالوں کے نیچے گھَنے یا باریک نَرَم بال ۔
86.Underhandadj.
خفیہ۔پوشیدہ۔ چھپا۔ فریبی
Adjective
پوشیدہ ۔ رازدارانہ ۔ عیارانہ ۔ چھُپا ہُوا ۔ مَکّارانہ ۔ شَرَم ناک طَور پَر ۔
87.UnderhandedAdjective
پوشیدہ ۔ رازدارانہ ۔ کَم کاریگروں سے ۔
88.UnderhandedlyAdverb
رازداری سے ۔ عیّاری سے ۔ خُفیَہ طَور پَر ۔ پوشیدہ طَور پَر ۔
89.UnderhandednessNoun
رازداری ۔ عیّاری ۔ خُفیَہ پَن ۔ پوشیدگی ۔
90.UnderhungAdjective
اُوپَر والے جَبڑے سے آگے کو بَڑھا ہُوا ، جَیسے نِچلا جَبڑا ۔ آگے کو نِکلا ہُوا ۔ پَٹڑی یا ریل پَر قائم یا چَلتا ہُوا ۔ پھِسَلواں دَروازہ ۔ نیچے کو لَٹکا ہُوا ۔
91.UnderlaidAdjective
نیچے پَڑی ہُوئی ۔ نیچے رَکھی ہُوئی ۔ ٹیک دینے والی ۔ جِس کے نیچے کُچھ پَڑا ہو ۔ جِس کے نیچے کُچھ رَکھا ہو ۔
v. a.
1. سہارا لگانا۔ سنبھالنا۔ تھامنا
2. تلا چڑھانا
Verb
کِسی چیز کے نیچے دُوسری چیز کا رَکھنا ۔ تہ دینا ۔ کُچھ نیچے رَکھنے کے لیے مُہیا کَرنا ۔ کُچھ نیچے رَکھ کَر ٹیک دینا یا اُوپَر اُٹھانا ۔
92.Underlainv. a.
نیچے یا تلے رہنا
Verb
کِسی چیز کے نیچے ہونا ۔ کِسی کے نیچے واقع ہونا ۔ کِسی کی اساس ہونا ۔ کِسی کا سَہارا ہونا ۔ کِسی کی بُنیاد بَننا ۔ مَستُوجَب ہونا ۔ کِسی کا پہلا قانُونی حَق ہونا ۔
93.Underlayv. a.

94.Underlayingv. a.
1. سہارا لگانا۔ سنبھالنا۔ تھامنا
2. تلا چڑھانا
Verb
کِسی چیز کے نیچے دُوسری چیز کا رَکھنا ۔ تہ دینا ۔ کُچھ نیچے رَکھنے کے لیے مُہیا کَرنا ۔ کُچھ نیچے رَکھ کَر ٹیک دینا یا اُوپَر اُٹھانا ۔
95.Underlaysv. a.

96.Underleasen.
اجارہ در اجارہ۔ شکمی پٹا
97.Underletv. a.
Verb
کَم کَراۓ پَر ۔ کَم مالیت پَر ۔ کَراۓ پَر دینا ۔ پَٹے پَر دینا ۔
98.Underliev. a.
نیچے یا تلے رہنا
Verb
کِسی چیز کے نیچے ہونا ۔ کِسی کے نیچے واقع ہونا ۔ کِسی کی اساس ہونا ۔ کِسی کا سَہارا ہونا ۔ کِسی کی بُنیاد بَننا ۔ مَستُوجَب ہونا ۔ کِسی کا پہلا قانُونی حَق ہونا ۔
99.Underliesv. a.

100.Underlinev. a.
لفظوں کےنیچےخط کھینچنا
Verb
خَط کَشیدَہ کَرنا ۔ زور دینا ۔ اہمیت ظاہِر کَرنا ۔ جَتانا ۔ خَط کھَینچنا ۔
under found in 230 words & 10 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.