English to Urdu Translation
under found in 230 words & 10 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
101. | Underlined | v. a. لفظوں کےنیچےخط کھینچنا Verb خَط کَشیدَہ کَرنا ۔ زور دینا ۔ اہمیت ظاہِر کَرنا ۔ جَتانا ۔ خَط کھَینچنا ۔ |
102. | Underlines | v. a. لفظوں کےنیچےخط کھینچنا Verb خَط کَشیدَہ کَرنا ۔ زور دینا ۔ اہمیت ظاہِر کَرنا ۔ جَتانا ۔ خَط کھَینچنا ۔ |
103. | Underling | n. ماتحت۔ زیردست۔ ٹہلوا۔ ادنیٰ عہدہ دار Noun ماتحت ۔ مُلازَم ۔ زیردَست شَخص ۔ ادنیٰ عہدے دار ۔ |
104. | Underlings | n. ماتحت۔ زیردست۔ ٹہلوا۔ ادنیٰ عہدہ دار Noun ماتحت ۔ مُلازَم ۔ زیردَست شَخص ۔ ادنیٰ عہدے دار ۔ |
105. | Underlining | v. a. لفظوں کےنیچےخط کھینچنا Verb خَط کَشیدَہ کَرنا ۔ زور دینا ۔ اہمیت ظاہِر کَرنا ۔ جَتانا ۔ خَط کھَینچنا ۔ |
106. | Underlip | Noun نِچلا ہونٹ ۔ نیچے والا ہونٹ ۔ |
107. | Underlying | Adjective نیچے رَکھا ہُوا ۔ کِسی چیز کے تَلے رَکھا ہُوا ۔ اساسی ۔ بُنیادی ۔ وہ جِس کا صِرف نَزدیک سے مُعائنے پَر پَتَہ چَل سَکے ۔ v. a. نیچے یا تلے رہنا Verb کِسی چیز کے نیچے ہونا ۔ کِسی کے نیچے واقع ہونا ۔ کِسی کی اساس ہونا ۔ کِسی کا سَہارا ہونا ۔ کِسی کی بُنیاد بَننا ۔ مَستُوجَب ہونا ۔ کِسی کا پہلا قانُونی حَق ہونا ۔ |
108. | Undermaster | n. نائب معلم |
109. | Undermeal | n. 1. سہ پہر 2. قیلولہ 3. ناشتہ |
110. | Undermeath | Preposition نیچے ۔ نِچلی طَرَف ۔ نیچے کا ۔ زیر ۔ تَلے ۔ قابُو میں ۔ ماتحت ۔ کِسی شَکَل میں ۔ |
111. | Undermine | v. a. 1. سرنگ دوڑانا۔ نقب دینا۔ سیندھ لگانا 2. جڑ کھودنا۔ چھپا چھپی برائی کرنا۔ بیخ کنی کرنا۔ جڑ کاٹنا Verb سُرَنگ بَنانا ۔ راستَہ بَنانا ۔ زیر زَمین کھُدائی کَرنا ۔ بیخ کَنی کَرنا ۔ جَڑ کاٹنا ۔ جَڑ کھودنا ۔ |
112. | Undermined | v. a. 1. سرنگ دوڑانا۔ نقب دینا۔ سیندھ لگانا 2. جڑ کھودنا۔ چھپا چھپی برائی کرنا۔ بیخ کنی کرنا۔ جڑ کاٹنا Verb سُرَنگ بَنانا ۔ راستَہ بَنانا ۔ زیر زَمین کھُدائی کَرنا ۔ بیخ کَنی کَرنا ۔ جَڑ کاٹنا ۔ جَڑ کھودنا ۔ |
113. | Underminer | n. سرنگ لگانے والا۔ نقب زن Noun نَقَب زَن ۔ خُفیہ طَور پَر کَمزور کَرنے والا ۔ بَرباد کَرنے والا شَخص ۔ جَڑ کھودنے والا ۔ |
114. | Undermines | v. a. 1. سرنگ دوڑانا۔ نقب دینا۔ سیندھ لگانا 2. جڑ کھودنا۔ چھپا چھپی برائی کرنا۔ بیخ کنی کرنا۔ جڑ کاٹنا Verb سُرَنگ بَنانا ۔ راستَہ بَنانا ۔ زیر زَمین کھُدائی کَرنا ۔ بیخ کَنی کَرنا ۔ جَڑ کاٹنا ۔ جَڑ کھودنا ۔ |
115. | Undermining | v. a. 1. سرنگ دوڑانا۔ نقب دینا۔ سیندھ لگانا 2. جڑ کھودنا۔ چھپا چھپی برائی کرنا۔ بیخ کنی کرنا۔ جڑ کاٹنا Verb سُرَنگ بَنانا ۔ راستَہ بَنانا ۔ زیر زَمین کھُدائی کَرنا ۔ بیخ کَنی کَرنا ۔ جَڑ کاٹنا ۔ جَڑ کھودنا ۔ |
116. | Undermost | adj. کمترین۔ فرو تر۔ زیریں Adjective, Adverb کَم تَرین ۔ عہدے میں سَب سے نیچے ۔ حیثیت میں کَمزور ۔ فَروتَر ۔ زیریں ۔ |
117. | Underneath | prep.adv. زیر۔ نیچے۔ تلے |
118. | Underneaths | prep.adv. زیر۔ نیچے۔ تلے |
119. | Undernourish | Verb مُناسَب صحَت اور بالیدگی کے لیے ضَرُوری غَذا سے کَم غَذا دینا ۔ زیر تَغذیہ کَرنا ۔ مَعمُول سے کَم غَذا دینا ۔ |
120. | Undernourishment | Noun زیر تَغذیہ ۔ ناکافی خَوراک ۔ کَم تَغذیہ ۔ ضَرُورَت سے کَم غَذا ۔ کَمزور پَروَرِش ۔ |
121. | Underpants | Noun جِسم کے نِچلے حِصّے پَر پہننے والا مَلبُوس ۔ زیر جامَہ ۔ زیر پَتلُون ۔ |
122. | Underpart | n. حصہ زیریں Noun حِصّہ زیریں ۔ جِسم کا نِچلا حِصّہ ۔ جِسم کا اندرُونی حِصّہ ۔ جِسم کے نِچلے حِصّے کا کوئی عضو ۔ |
123. | Underparts | n. حصہ زیریں Noun حِصّہ زیریں ۔ جِسم کا نِچلا حِصّہ ۔ جِسم کا اندرُونی حِصّہ ۔ جِسم کے نِچلے حِصّے کا کوئی عضو ۔ |
124. | Underpass | Noun زیر راستَہ ۔ راستَہ جو پُل کے نیچے ہو ۔ |
125. | Underpetticoat | n. نیچے کا لہنگا۔ تہ پوشی |
under found in 230 words & 10 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.