English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    85    86    87    88    89    90    91    92    93    94    Next
2226.AeneolithicAdjective
بَرتِج حِجری ۔ کانسی دھات سے پہلے کا زَمانَہ ۔
2227.AeolianAdjective
ہُواوں کے يُونانی ديوتا ايولِس سے مُتَعلِق ۔
2228.Aeolian harpNoun
بادِ تَرَنگ ۔ عُودِ ہَوائی ۔
2229.AeolotropicAdjective
ايسے اجسام جو مُختَلِف سِمتوں ميں غَير مَساوی لَچَک رَکھتے ہيں ۔
2230.AeonNoun
غَير مُتَعيُن طَوالَتِ زَمانی کا دَور ۔ ازَل ۔ ابَد ۔ ايک عہَد ۔ جُگ ۔
2231.AeonianAdjective
ازلی ۔ ابدی ۔ غَير فانی ۔ دائمی ۔
2232.AerNoun
سابقہ بمعنی ہوا مثلاً کِسی چیز میں ہوا ۔
2233.Aeratev. a.
ہوا بھرنا ۔ ہوا سے بھرنا ۔ گیس بھرنا
Verb
ہَوا/ گيس بھَرنا ۔ کِسی چيز کو ہَوائی اثرات کے حَوالے کَرنا ۔
2234.Aeratedadj.
ہوا سے بھرا ہوا
v. a.
ہوا بھرنا ۔ ہوا سے بھرنا ۔ گیس بھرنا
Verb
ہَوا/ گيس بھَرنا ۔ کِسی چيز کو ہَوائی اثرات کے حَوالے کَرنا ۔
2235.Aeratesv. a.
ہوا بھرنا ۔ ہوا سے بھرنا ۔ گیس بھرنا
Verb
ہَوا/ گيس بھَرنا ۔ کِسی چيز کو ہَوائی اثرات کے حَوالے کَرنا ۔
2236.Aeratingv. a.
ہوا بھرنا ۔ ہوا سے بھرنا ۔ گیس بھرنا
Verb
ہَوا/ گيس بھَرنا ۔ کِسی چيز کو ہَوائی اثرات کے حَوالے کَرنا ۔
2237.AerationNoun
ہَوا بھَرائی ۔ ہَوا آميزی ۔
2238.AeratorNoun
دھُونکنی ۔ پھُونکنی ۔ سوڈا تَيار کَرنے کے آلات ۔
2239.Aerialadj.
آکاشی ۔ ہوائی ۔ فضائی ۔ خیالی ۔ تصوری ۔ موہوم
Noun
ہوائی ایئریل مکان کی چھت پر لگانا تاکہ ریڈیو اچھی طرح سُنا جا سکے ۔
Adjective
ہَوا باش ۔ ہَوا ميں يا ہَوا سے پيدا کَردا ۔ خَيالی ۔ عارضی ۔ انٹينا ۔
2240.Aerial bombNoun
(عَسکَری) ہَوائی بَم ۔
2241.Aerial combatNoun
(عَسکَری) فِضائی مَعرکَہ ۔ فِضائی جَنگ ۔
2242.Aerial engineerNoun
(عَسکَری) فِضائی اِنجينِيَر ۔ فَوجی عُہدے دار ۔
2243.Aerial ladderNoun
ہَوائی سيڑھی ۔ ہَوائی زينَہ ۔
2244.Aerial mineNoun
(عسکَری ) ہَوائی سُرُنگ جو زَمين پَر بَم گِرانے کے لِيے تَيّارے ميں بَنائی جاتی ہے ۔
2245.Aerial perspective فاصلے یا عمق کی ایک مستوبہ تصویر ۔
2246.Aerial rootNoun
ہوائی جڑ ۔ کِسی پودے کی ایسی جڑ جو اِس کے تنے پر پیدا ہو ۔
2247.AerialistNoun
ہَوائی قَلاباز ۔ بازيگَر ۔ کِسی سَرکَس ميں ہَوائی کَرتَب دِکھانے والا ۔
2248.AeriallyAdverb
ہَوائی طَريقے سے ۔ ايرِيَل کے ذَرِيعے ۔
2249.Aerialsadj.
آکاشی ۔ ہوائی ۔ فضائی ۔ خیالی ۔ تصوری ۔ موہوم
Noun
ہوائی ایئریل مکان کی چھت پر لگانا تاکہ ریڈیو اچھی طرح سُنا جا سکے ۔
Adjective
ہَوا باش ۔ ہَوا ميں يا ہَوا سے پيدا کَردا ۔ خَيالی ۔ عارضی ۔ انٹينا ۔
2250.Aerien.
بلند آشیانہ ۔ عقاب کا گھونسلا
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    85    86    87    88    89    90    91    92    93    94    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.