English to Urdu Translation
aer found in 83 words & 4 pages. 1 2 3 4 Next | ||
1. | Aer | Noun سابقہ بمعنی ہوا مثلاً کِسی چیز میں ہوا ۔ |
2. | Aerate | v. a. ہوا بھرنا ۔ ہوا سے بھرنا ۔ گیس بھرنا Verb ہَوا/ گيس بھَرنا ۔ کِسی چيز کو ہَوائی اثرات کے حَوالے کَرنا ۔ |
3. | Aerated | adj. ہوا سے بھرا ہوا v. a. ہوا بھرنا ۔ ہوا سے بھرنا ۔ گیس بھرنا Verb ہَوا/ گيس بھَرنا ۔ کِسی چيز کو ہَوائی اثرات کے حَوالے کَرنا ۔ |
4. | Aerates | v. a. ہوا بھرنا ۔ ہوا سے بھرنا ۔ گیس بھرنا Verb ہَوا/ گيس بھَرنا ۔ کِسی چيز کو ہَوائی اثرات کے حَوالے کَرنا ۔ |
5. | Aerating | v. a. ہوا بھرنا ۔ ہوا سے بھرنا ۔ گیس بھرنا Verb ہَوا/ گيس بھَرنا ۔ کِسی چيز کو ہَوائی اثرات کے حَوالے کَرنا ۔ |
6. | Aeration | Noun ہَوا بھَرائی ۔ ہَوا آميزی ۔ |
7. | Aerator | Noun دھُونکنی ۔ پھُونکنی ۔ سوڈا تَيار کَرنے کے آلات ۔ |
8. | Aerial | adj. آکاشی ۔ ہوائی ۔ فضائی ۔ خیالی ۔ تصوری ۔ موہوم Noun ہوائی ایئریل مکان کی چھت پر لگانا تاکہ ریڈیو اچھی طرح سُنا جا سکے ۔ Adjective ہَوا باش ۔ ہَوا ميں يا ہَوا سے پيدا کَردا ۔ خَيالی ۔ عارضی ۔ انٹينا ۔ |
9. | Aerial bomb | Noun (عَسکَری) ہَوائی بَم ۔ |
10. | Aerial combat | Noun (عَسکَری) فِضائی مَعرکَہ ۔ فِضائی جَنگ ۔ |
11. | Aerial engineer | Noun (عَسکَری) فِضائی اِنجينِيَر ۔ فَوجی عُہدے دار ۔ |
12. | Aerial ladder | Noun ہَوائی سيڑھی ۔ ہَوائی زينَہ ۔ |
13. | Aerial mine | Noun (عسکَری ) ہَوائی سُرُنگ جو زَمين پَر بَم گِرانے کے لِيے تَيّارے ميں بَنائی جاتی ہے ۔ |
14. | Aerial perspective | فاصلے یا عمق کی ایک مستوبہ تصویر ۔ |
15. | Aerial root | Noun ہوائی جڑ ۔ کِسی پودے کی ایسی جڑ جو اِس کے تنے پر پیدا ہو ۔ |
16. | Aerialist | Noun ہَوائی قَلاباز ۔ بازيگَر ۔ کِسی سَرکَس ميں ہَوائی کَرتَب دِکھانے والا ۔ |
17. | Aerially | Adverb ہَوائی طَريقے سے ۔ ايرِيَل کے ذَرِيعے ۔ |
18. | Aerials | adj. آکاشی ۔ ہوائی ۔ فضائی ۔ خیالی ۔ تصوری ۔ موہوم Noun ہوائی ایئریل مکان کی چھت پر لگانا تاکہ ریڈیو اچھی طرح سُنا جا سکے ۔ Adjective ہَوا باش ۔ ہَوا ميں يا ہَوا سے پيدا کَردا ۔ خَيالی ۔ عارضی ۔ انٹينا ۔ |
19. | Aerie | n. بلند آشیانہ ۔ عقاب کا گھونسلا |
20. | Aerie, aery, ayrie | Noun نَشيمَن ۔ بُلَند آشِيانَہ ۔ گھونسلا ۔ کوئی بُلَند کُرسی مَکان يا رَہائش ۔ |
21. | Aeries | n. بلند آشیانہ ۔ عقاب کا گھونسلا |
22. | Aeriferous | Adjective ہَوا بَر ۔ ہَوا دار ۔ ہَوا رَساں ۔ |
23. | Aerification | Noun ہَوا سازی يا ہَوا آميزی کا عمَل ۔ |
24. | Aeriform | adj. ہوا پیکر ۔ خیالی ۔ غیر مادی Adjective ہَوا صُورَت ۔ موہُوم ۔ ہَوا طَبَع ۔ غَير حَقيقی ۔ گيس دار ۔ |
25. | Aerify | v. a. ہوا بھرنا Verb کِسی چيز ميں گيس يا ہَوا بھَر دينا ۔ ہَوا سے مِلا دينا ۔ |
aer found in 83 words & 4 pages. 1 2 3 4 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.