English to Urdu Translation
| cons found in 346 words & 14 pages. Previous 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 Next | ||
| 226. | Constipation | n. قبض ۔اَڑ کونسی پيشن ۔ قبض ۔ Noun قبض ۔ قبض کی حالت ۔ Noun قَبَض ۔ فُضلے کا مُشکَل سے باہَر نِکَلنا ۔ آنتوں میں خُشکی ۔ Noun قبض ۔ |
| 227. | Constipations | n. قبض ۔اَڑ کونسی پيشن ۔ قبض ۔ Noun قبض ۔ قبض کی حالت ۔ Noun قَبَض ۔ فُضلے کا مُشکَل سے باہَر نِکَلنا ۔ آنتوں میں خُشکی ۔ Noun قبض ۔ |
| 228. | Constitonality | قانونی جواز ۔ از روئے آئين ۔ جو آئين کی رو سے مناسب اور جائز ہو |
| 229. | Constituency | Noun حلقہٴاِنتخاب ۔ حلقہٴراۓ دہی ۔ راۓ دینے والوں کی جماعت ۔ Noun حلقہ ۔ انتخاب ۔ رائے و ہندگان یا باشندے ۔ |
| 230. | Constituent | n. 1. جُز ۔ ٹکڑا 2. مؤکل ۔ ججمان Adjective راۓ دہندہ ۔ مُختار ۔ واضع ۔ Adjective آئین ساز ۔ دستور ساز ۔ Noun رائے و ہندہ ۔ انتخاب کنندہ نمائندہ ۔ Noun جُز ۔ جُزو ترکیبی ۔ کوئی ایسا جُزو جو کِسی مُرکب میں شامِل کیا جاۓ ۔ |
| 231. | Constituent assembly | Noun اسمبلی دستور ساز ۔ مجلس دستور ساز ۔ |
| 232. | Constituents | n. 1. جُز ۔ ٹکڑا 2. مؤکل ۔ ججمان Adjective راۓ دہندہ ۔ مُختار ۔ واضع ۔ Adjective آئین ساز ۔ دستور ساز ۔ Noun رائے و ہندہ ۔ انتخاب کنندہ نمائندہ ۔ Noun جُز ۔ جُزو ترکیبی ۔ کوئی ایسا جُزو جو کِسی مُرکب میں شامِل کیا جاۓ ۔ |
| 233. | Constitute | v. a. 1. وجود دینا ۔ بنانا 2. کھڑا کرنا ۔ قائم کرنا ۔ تعین کرنا ۔ مقرر کرنا ۔ تقرر کرنا ۔ مامور کرنا Verb بنانا ۔ تَشکیل دینا ۔ قائم کَرنا ۔ Verb مقرر کرنا ۔ متعین کرنا ۔ بنانا ۔ مقرر کرنا۔ مرتب کرنا ۔ |
| 234. | Constituted | v. a. 1. وجود دینا ۔ بنانا 2. کھڑا کرنا ۔ قائم کرنا ۔ تعین کرنا ۔ مقرر کرنا ۔ تقرر کرنا ۔ مامور کرنا Verb بنانا ۔ تَشکیل دینا ۔ قائم کَرنا ۔ Verb مقرر کرنا ۔ متعین کرنا ۔ بنانا ۔ مقرر کرنا۔ مرتب کرنا ۔ |
| 235. | Constitutes | v. a. 1. وجود دینا ۔ بنانا 2. کھڑا کرنا ۔ قائم کرنا ۔ تعین کرنا ۔ مقرر کرنا ۔ تقرر کرنا ۔ مامور کرنا Verb بنانا ۔ تَشکیل دینا ۔ قائم کَرنا ۔ Verb مقرر کرنا ۔ متعین کرنا ۔ بنانا ۔ مقرر کرنا۔ مرتب کرنا ۔ |
| 236. | Constituting | v. a. 1. وجود دینا ۔ بنانا 2. کھڑا کرنا ۔ قائم کرنا ۔ تعین کرنا ۔ مقرر کرنا ۔ تقرر کرنا ۔ مامور کرنا Verb بنانا ۔ تَشکیل دینا ۔ قائم کَرنا ۔ Verb مقرر کرنا ۔ متعین کرنا ۔ بنانا ۔ مقرر کرنا۔ مرتب کرنا ۔ |
| 237. | Constitution | n. 1. ساخت ۔ بناؤ ۔ بناوٹ ۔ ترکیب 2. خاصیت جسمی ۔ دیہ کا سُبھاؤ 3. سُبھاؤ ۔ سیرت ۔ خصلت ۔ نہاد ۔ سہج ۔ مزاج ۔ طبیعت ۔ سرشت 4. اصول قوانینِ ریاست ۔ دستور ۔ آئین کونسٹی ٹيوشن ۔ کاٹھی Noun دَستور ۔ آئین ۔ ساخت ۔ Noun عُصر ۔ ضیق ۔ کِسی چیز مثلاً کِسی نلی کا اچانک تنگ ہو جانا ۔ |
| 238. | Constitution, lax mental powers | غير مَضبُوط ۔ قُوَت و تَوانائی سے محرُوم ۔ |
| 239. | Constitutional | n. ہوا خوری ۔ چلت پھرت ۔ کسرت ۔ چہل قدمی adj. 1. جنمی ۔ پیدائشی ۔ ذاتی ۔ خلقی ۔ جبّلی ۔ اصلی 2. جائز ۔ مباح ۔ پَرمانک ۔ شرعی ۔ قانونی ۔ حسب قانون، ضابطہ یا سررشتہ ۔ آئینی ۔ دستوری Adjective دستوری ۔ آئینی ۔ کسی چیز کی ساخت کے مُتعلّق ۔ |
| 240. | Constitutional amendment | آئينی ترميم ۔ دستوری ترميم ۔ |
| 241. | Constitutional cinventions | دستوری روايات ۔ ترميمی رواجات ۔ |
| 242. | Constitutional government | آئينی حکومت ۔ دَستُوری حکومت |
| 243. | Constitutional jurisdiction | ائينی اختيار ۔ آئينی اختيارِ سماعت ۔ ايسا اختيار عدالتِ عظمی اور عدالت ہائے عاليہ کو حاصل ہے |
| 244. | Constitutional law | دستوری قانون ۔ آئينی قانون ۔ کسی بھی مملکت کا اساسی قانون |
| 245. | Constitutional limitation | دستوری پابندیاں ۔ آئينی پابندياں ۔ |
| 246. | Constitutional rights | دستوری حقوق ۔ تسليم شدہ حقوق ۔ |
| 247. | Constitutionalism | Noun دستوریت ۔ آئینی نظام ۔ دستوری اصول ۔ Noun آئين پسندی ۔ دستور پسندی |
| 248. | Constitutionally | آئينی طور پر ۔ دستوری کے لحاظ سے ۔ Adverb دستوری طریقے سے ۔ قانون کے مُطابق ۔ قومی آئین ۔ |
| 249. | Constitutionals | n. ہوا خوری ۔ چلت پھرت ۔ کسرت ۔ چہل قدمی adj. 1. جنمی ۔ پیدائشی ۔ ذاتی ۔ خلقی ۔ جبّلی ۔ اصلی 2. جائز ۔ مباح ۔ پَرمانک ۔ شرعی ۔ قانونی ۔ حسب قانون، ضابطہ یا سررشتہ ۔ آئینی ۔ دستوری Adjective دستوری ۔ آئینی ۔ کسی چیز کی ساخت کے مُتعلّق ۔ |
| 250. | Constitutions | n. 1. ساخت ۔ بناؤ ۔ بناوٹ ۔ ترکیب 2. خاصیت جسمی ۔ دیہ کا سُبھاؤ 3. سُبھاؤ ۔ سیرت ۔ خصلت ۔ نہاد ۔ سہج ۔ مزاج ۔ طبیعت ۔ سرشت 4. اصول قوانینِ ریاست ۔ دستور ۔ آئین کونسٹی ٹيوشن ۔ کاٹھی Noun دَستور ۔ آئین ۔ ساخت ۔ Noun عُصر ۔ ضیق ۔ کِسی چیز مثلاً کِسی نلی کا اچانک تنگ ہو جانا ۔ |
| cons found in 346 words & 14 pages. Previous 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.