English to Urdu Translation
| el found in 436 words & 18 pages. Previous 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 Next | ||
| 226. | Electronic | Adjective برقیات سے متعلق ۔ اُن آلات کے استعمال سے متعلق جو برقیاتی اصولوں کے مطابق بروۓ کار لاۓ جاتے ہیں ۔ |
| 227. | Electronic music | برقیائی موسیقی ۔ موسیقی جس پر تجربہ گاہ میں برقیاتی طور پر پیدا کی ہوئی آوازیں بھی شامل ہوتی ہیں ۔ اور جن کو مقناطیسی فیتے پر محفوظ کیا جاتا ہے ۔ |
| 228. | Electronically | Adverb برقیاتی انداز میں ۔ |
| 229. | Electronicist | Noun مرتب برقیاتی موسیقی ۔ برقیاتی موسیقی ترتیب دینے والا ۔ |
| 230. | Electronics | Noun برقیات ۔ الیکٹرونیات ۔ الیکٹرونکس ۔ ایسے آلات اور مشینوں سے مُتَعلِّق عِلم جِن میں برق کی نقل و حرکت کو ریڈیو والو وغیرہ سے کنٹرول کیا جاتا ہے ۔ |
| 231. | Electronographic | Adjective برقیائی طباعت سے متعلق ۔ |
| 232. | Electronography | Noun برقیائی طباعت ۔ چھبائی کا عمل جس میں روشنائی برقیائی طور سے منتقل کی جاتی ہے ۔ |
| 233. | Electrophoresis | Noun برقی تنقل ۔ کسی برقی میدان کے زیر اثر کسی مائع میں معلق ذرات کی حرکت ۔ Noun برقی تنقل ۔ برقی اِنتقال ۔ برقی قُوَّت کے اثر سے کِسی مائع میں ذرات کا حرکت کرنا ۔ |
| 234. | Electrophorus | Noun کہریا حامل آلہ ۔ برق بردار ۔ امالہ کے ذریعے سکونی بجلی پیدا کرنے والا ایک سادہ آلہ ۔ |
| 235. | Electroplate | v. a. بجلی کے ذریعے سے سونا یا چاندی چڑھانا Verb برقی ملمع کاری کرنا ۔ برق پاشانہ انداحت کے ذریعے چاندی کی تہ چڑھانا ۔ |
| 236. | Electroplated | v. a. بجلی کے ذریعے سے سونا یا چاندی چڑھانا Verb برقی ملمع کاری کرنا ۔ برق پاشانہ انداحت کے ذریعے چاندی کی تہ چڑھانا ۔ n. 1. کوملتا۔ زیبائش۔ زیبائی۔ لطف۔ لطافت۔ نزاکت۔ نازکی۔ سلاست۔ فصاحت۔ شستگی۔ پاکیزگی۔ خوش اسلوبی۔ خوبی۔ ادا۔ زیب و زینت۔ خوش وضعی۔ خوش قطعی۔ سگھڑاپا۔ ڈھنگ۔ سلیقہ 2. بہار۔ خوبصورتی۔ رونق۔ کیفیت۔ جوبن Noun خوش وضعی ۔ شائستگی ۔ کوئی عمدہ اور نفیس شے ۔ زیبائش ۔ |
| 237. | Electroplates | v. a. بجلی کے ذریعے سے سونا یا چاندی چڑھانا Verb برقی ملمع کاری کرنا ۔ برق پاشانہ انداحت کے ذریعے چاندی کی تہ چڑھانا ۔ n. 1. کوملتا۔ زیبائش۔ زیبائی۔ لطف۔ لطافت۔ نزاکت۔ نازکی۔ سلاست۔ فصاحت۔ شستگی۔ پاکیزگی۔ خوش اسلوبی۔ خوبی۔ ادا۔ زیب و زینت۔ خوش وضعی۔ خوش قطعی۔ سگھڑاپا۔ ڈھنگ۔ سلیقہ 2. بہار۔ خوبصورتی۔ رونق۔ کیفیت۔ جوبن Noun خوش وضعی ۔ شائستگی ۔ کوئی عمدہ اور نفیس شے ۔ زیبائش ۔ |
| 238. | Electroplating | v. a. بجلی کے ذریعے سے سونا یا چاندی چڑھانا Verb برقی ملمع کاری کرنا ۔ برق پاشانہ انداحت کے ذریعے چاندی کی تہ چڑھانا ۔ n. 1. کوملتا۔ زیبائش۔ زیبائی۔ لطف۔ لطافت۔ نزاکت۔ نازکی۔ سلاست۔ فصاحت۔ شستگی۔ پاکیزگی۔ خوش اسلوبی۔ خوبی۔ ادا۔ زیب و زینت۔ خوش وضعی۔ خوش قطعی۔ سگھڑاپا۔ ڈھنگ۔ سلیقہ 2. بہار۔ خوبصورتی۔ رونق۔ کیفیت۔ جوبن Noun خوش وضعی ۔ شائستگی ۔ کوئی عمدہ اور نفیس شے ۔ زیبائش ۔ |
| 239. | Electropositive | Adjective برقی مثبت ۔ مثبت برق سے متعلق ۔ مثبت بجلی کا حامل ۔ جِس میں مُثبت برقی چارج پایا جاتا ہے ۔ |
| 240. | Electropyrexia | Noun بَرقی سامان کی وجہ سے اِنسانی دَرجہ حَرارَت کا زیادہ ہونا |
| 241. | Electroretinogram | Noun, Latin عامَل ریٹینا میں پَیدا ہونے والی بَرقی لہروں کا گَرافِک رَیکارڈ |
| 242. | Electroscope | Noun برق بین ۔ برق نما ۔ ایک آلہ جس کے ذریعے چھوٹے برقی باروں کی مقداروں کا پتہ چلایا جاتا ہے ۔ برق پیما ۔ |
| 243. | Electrosection | Noun بَرقی تَراشہ ۔ سَرجیکَل ڈایا تھَرمی کی تَکنیک ۔ بِجلی کے ذَریعے جِلد کی قَطَع بَرید یا جَب پلاسٹِک سَرجَری کی جاتی ہے اُس وَقت بِجلی کا اِستَعمَال |
| 244. | Electroshock | Noun برقی صدمہ ۔ بجلی کا جھٹکا جو کسی ذہنی مرض کے علاج کے لیے دماغ کو لگایا جاتا ہے ۔ |
| 245. | Electrostatic | Adjective برق سکونی ۔ جِس کا تَعلُّق ایسی برق سے ہو جو ساکن رہتی ہے ۔ |
| 246. | Electrostatic generator | Noun برق زا آلہ ۔ ایک جنریٹر بلند وولٹائی ساکن برقی بار تیار کرتا ہے ۔ |
| 247. | Electrostatic unit | Noun برق سکونی اکائی ۔ |
| 248. | Electrostatically | Adverb برق سکونی سے ۔ |
| 249. | Electrostatics | Noun برقی سکونیات ۔ برقی مقناطیسیت کی ایک شاخ جس میں ساکن برقی باروں کے اثرات کا مطالعہ اور تجربہ کیا جاتا ہے ۔ |
| 250. | Electrostriction | Noun برقی ضیق ۔ کِسی قلم میں برقی میدان پیدا ہونے کی وجہ سے اِس کی شکل میں تبدیلی ۔ |
| el found in 436 words & 18 pages. Previous 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.