English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    94    95    96    97    98    99    100    101    102    103    Next
2451.EnzooticAdjective
مویشی روگ ۔ کسی علاقے کے جانوروں تک محدود ۔
2452.EnzymaticAdjective
خامری ۔ انزاہمی ۔
2453.EnzymeNoun
خامرہ ۔ کیمیائی خمیر ۔ انزائم ۔ ایک مادّہ جو زِندہ خُلیے پیدا کرتے ہیں اور جِس کی وجہ سے بعض کیمیائی تغیرات رونُما ہوتے ہیں ۔
Noun, Greek
خامرہ ۔ یہ پَروٹینی ہوتے ہَیں ۔ یہ کیمیائی تَعاملات کو تَیز کَرتے ہَیں ۔ یہ خُود تَبدیل نَہیں ہوتے مَگَر دُوسروں کو تَبدیل کَرتے ہَیں
2454.EnzymologistNoun
ماہر خامریات ۔
2455.EnzymologyNoun
خامریات ۔ سائنس کی وہ شاخ جس کا تعلّق کیمیائی خمیروں کی نوعیت اور فعلیت سے ہے ۔
2456.EoNoun
طلُوع صُبح ۔ نمودار ہونا ۔ آغاز ۔ عصر جدید ۔
2457.EoceneAdjective
آغاز عصر جدید سے متعلّق ۔ نوحیاتی دور ۔ آغاز عصر جدید ۔
2458.EohippusNoun
ابتدائ دور کا یاہو ۔ چھوٹا گھوڑا ۔
2459.EolianAdjective
بادی تہوائی ۔ ریت دوسرے ذخائر سے متعلّق جو ہوا سے اڑ کر منتقل ہوتے ہیں ۔ بادی ۔ موسمیات کی ایک اِصطلاح ہوا سے پیدا یا رونُما ہونے والی چیز ۔
2460.EolithNoun
اوزار سنگ ۔ اولین حجری اوزار ۔ دھار دار چقماق ۔ پتھر کے اوزار جو بہت قدیم زمانے مین اِستعمال کیے جاتے تھے ۔
2461.EolithicAdjective
حجری عہد کے ابتدائی زمانے سے متعلّق جس کی امتیازی خصوصیّت حجری ہتھیاروں کا استعمال تھا ۔
2462.EonNoun
زمانہ ۔ جُگ ۔ طویل اور لامحدود ۔ دور زمان ۔
2463.EosinNoun
ابوسین ۔ ایک سرخ قلمی سفوف جو بنیادی طور پر کپڑوں کو گلابی رنگ دینے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ سُرخ رنگ جو خُردبینی مُعائنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Noun
ایک سُرَخ رَنگنے والا عامَل جو تَشخیصی طَریقوں میں اِستَعمال کیا جاتا ہے ۔
2464.EosinophilNoun
ابوسین پسند شے ۔ کوئی خود عضویہ ۔
Noun
ایوسین کے لیے کَشِش رَکھنے والے خُلیے ۔ سَفَید خُونی خُلیے کی قِسَم
2465.EosinophiliaNoun
خُون میں ایوسینو فِلز کی بَڑھَتی ہُوئی مِقدار
2466.EosinophilicAdjective
ابوسین پسند ۔
2467.Epa soup .Noun
مٹر کا شورہا ۔ گاڑھا سوپ ۔ یخنی ۔
2468.Epactn.
قمری اور شمسی مہینے کا فرق
Noun
لوند کے دن ۔ ایام کبیسہ ۔
2469.Epauletn.
جھبا جو سپاہیوں کی وردی میں کندھے پر ہوتا ہے
Noun
لباس کا کاندھے والا حصّہ ۔ جھبا ۔ شا شان ۔ کاندھے پر لگایا جانے والا اعزازی نشان جسے خصوصاً بَری فوج کے افسر کاندھے پر لگاتے ہیں ۔
2470.EpedemiologyNoun
وبائیات ۔ عِلم امراض وبائی ۔
2471.EpeeNoun
کُند نوک والی گاوٴدم سہ رخی تلوار جس میں کاٹ کی دھار نہیں ہوتی ۔
2472.EpeeistNoun
اس قسم کی تلوار چلانے والا ۔ اہپے تلوار زن ۔
2473.EpeirogenicAdjective
برسازی سے متعلّق ۔
2474.EpeirogenyNoun
براعظمی تشکیل ۔ برسازی ۔ زمینی قشر کی عظیم جنبش ۔
2475.EpencephalonNoun
موٴخر دماغ ۔ پس دماغ ۔ دماغ صغیر ۔
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    94    95    96    97    98    99    100    101    102    103    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.