English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    95    96    97    98    99    100    101    102    103    104    Next
2476.GranulocyteNoun
ذَرَّہ خُلیہ ۔ دانوں یا گَرَینولز پر مُشتَمِل خُلیہ
2477.GranulocyticAdjective
ذَرّہ خُلیہ کا ۔ ذَرّہ خُلیہ سے مُتعلّق ۔
2478.GranulocytopeniaNoun
گَرَینولوسائیٹس کی کَمی
2479.GranulomaNoun
{طب} اُریکی سَلعہ ۔ دانہ دار سَلعہ ۔ دانہ دار بافت کی رسولی جو چھُوت کے دوران بڑھ جاتی ہے ۔
Noun
دانہ دار سَلعہ ۔ گَرَینولَیسَن نَسیج کا بَنا ہُوا ناسُور
Noun
اُریکی سَلعہ ۔ دانہ دار سَلعہ ۔ دانہ دار بافت کی رسولی جو چھُوت کے دوران بڑھ جاتی ہے ۔
2480.GranulomatousAdjective
اُریکی سَلعہ کا ۔ اُریکی سَلعہ سے مُتعلّق ۔
2481.Granuloseدانہ دار ۔ دانہ بافتہ ۔
2482.Grapen.
گريپ ۔ انگور
Noun
انگور ۔ عنب ۔ رَز ۔ ایک خُوردنی ، گودے والا صاف جِلد کا بیر نُما پھَل ۔ کوئی بیل جِس میں یہ پھَل لگتا ہے ۔
2483.Grape fruitNoun
چَکوترہ ۔ گرے پھَل ۔ خُوردنی ، بڑا ، گول اور زَرد رَنگ کا پھَل جِس میں تیزابی مہک ہوتی ہے ۔ چکوترے کا درخت ۔
2484.Grape hyacinthNoun
عنبی سُنبَل ۔ ایک پھُول دار پودے کی قِسم جِس کے نیلے پھُول چھوٹے انگوروں کی مانِند ہوتے ہیں ۔
2485.Grape sugarNoun
انگوری شَکَر ۔ ڈیکسٹروز ۔
2486.Grape-sugarNoun
انگُوری شکر ۔
2487.Grapesn.
گريپ ۔ انگور
Noun
انگور ۔ عنب ۔ رَز ۔ ایک خُوردنی ، گودے والا صاف جِلد کا بیر نُما پھَل ۔ کوئی بیل جِس میں یہ پھَل لگتا ہے ۔
2488.Grapeshotn.
چھرا
Noun
چھوٹے ڈھلواں لوہے کے گولوں کا گُچّھا جو توپ کے گولے کے طور پَر اِستعمال ہوتا تھا ۔ انگوری چھَرّا ۔
2489.Grapeshotsn.
چھرا
Noun
چھوٹے ڈھلواں لوہے کے گولوں کا گُچّھا جو توپ کے گولے کے طور پَر اِستعمال ہوتا تھا ۔ انگوری چھَرّا ۔
2490.Grapestonen.
انگور کا بیج
2491.Grapesugarn.
انگور کی کھانڈ
2492.Grapevinen.
انگور کی بیل
Noun
انگوری بیل ۔ وہ بیل جِس پَر انگور لگتے ہیں ۔ غیر مُصَدقّہ خَبَر ۔ بے بُنیاد خَبَر ۔ افواہ ۔
2493.Grapevinesn.
انگور کی بیل
Noun
انگوری بیل ۔ وہ بیل جِس پَر انگور لگتے ہیں ۔ غیر مُصَدقّہ خَبَر ۔ بے بُنیاد خَبَر ۔ افواہ ۔
adj.
مشرح۔ واضح۔ منقش۔ بخوبی عیاں۔ روپ باندھنے والا
Adjective
تَرسیمی ۔ صحت اور وضاحَت کے ساتھ بیان کَردہ ۔ زِندگی کی مانِند ۔ واضح طور پَر پیش کَردہ ۔
Noun
تَرسیمی فَن کی تَصویری تَخلیق ۔ کوئی چارٹ جو لیکچَر اور وضاحَت کے لیے اِستعمال کیا جاۓ ۔ غیر عددی بَصری مُظاہِرہ جو کَمپیوٹَر کے ذَریعے کیا جاتا ہے ۔
2494.GraphNoun
گراف ۔ تَرسیم ۔ خَطوط کے ذریعے کم اَز کم دو اشیا کے مابین نِسبت یا تعلُق کا شکل کے ذریعے اِظہار ۔
Noun
ترسیم ۔ گراف ۔ ایک ایسا نقشہ جِس میں دو مُختَلِف مقداروں کا باہمی تَعلُّق دِکھایا گیا ہو ۔
Noun
کِسی حَرف کی تَرسیمی شَکل ۔ کِسی آواز یا خیال کی علامَت ۔
2495.Graph paperNoun
گراف پیپر ۔ تَرسیمی کاغذ ۔ ایک قِسم کا کاغذ جِس پَر عمودی اور اُفقی لکیریں ہوتی ہیں ۔ اِن خانوں میں گراف بناۓ جاتے ہیں ۔ قَرطاسِ تَرسیم ۔
2496.Graph, Noun
لاحقہ بمعنی لِکھی ہوئی یا کھینچی ہوئی چیز ۔
2497.GraphemeNoun
تَرسیمہ ۔ حَرف ۔ حُرُوفِ تہجّی کی سب سے چھوٹی تحریری اکائی ۔ تحریری اکائیوں کا مَجموعہ جو ایک صوتیہ کی صُورت میں ظاہِر ہوں ۔
2498.Graphicadj.
مشرح۔ واضح۔ منقش۔ بخوبی عیاں۔ روپ باندھنے والا
Adjective
تَرسیمی ۔ صحت اور وضاحَت کے ساتھ بیان کَردہ ۔ زِندگی کی مانِند ۔ واضح طور پَر پیش کَردہ ۔
Noun
تَرسیمی فَن کی تَصویری تَخلیق ۔ کوئی چارٹ جو لیکچَر اور وضاحَت کے لیے اِستعمال کیا جاۓ ۔ غیر عددی بَصری مُظاہِرہ جو کَمپیوٹَر کے ذَریعے کیا جاتا ہے ۔
2499.Graphic artsNoun
تَرسیمی فَنُون ۔ بَصری فَنُون جِن میں پیش کَش مَستوی سطحوں پَر کی جاتی ہے ۔ مُصَوری میں ۔ ڈرائینگ میں ۔
2500.Graphic formulaNoun
ترکیبی فارمُولا ۔ کیمیائی ترکیب ظاہِر کرنے کا طریقہ ۔
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    95    96    97    98    99    100    101    102    103    104    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.