English to Urdu Translation
graph found in 21 words. | ||
1. | Graph | Noun گراف ۔ تَرسیم ۔ خَطوط کے ذریعے کم اَز کم دو اشیا کے مابین نِسبت یا تعلُق کا شکل کے ذریعے اِظہار ۔ Noun ترسیم ۔ گراف ۔ ایک ایسا نقشہ جِس میں دو مُختَلِف مقداروں کا باہمی تَعلُّق دِکھایا گیا ہو ۔ Noun کِسی حَرف کی تَرسیمی شَکل ۔ کِسی آواز یا خیال کی علامَت ۔ |
2. | Graph paper | Noun گراف پیپر ۔ تَرسیمی کاغذ ۔ ایک قِسم کا کاغذ جِس پَر عمودی اور اُفقی لکیریں ہوتی ہیں ۔ اِن خانوں میں گراف بناۓ جاتے ہیں ۔ قَرطاسِ تَرسیم ۔ |
3. | Graph, | Noun لاحقہ بمعنی لِکھی ہوئی یا کھینچی ہوئی چیز ۔ |
4. | Grapheme | Noun تَرسیمہ ۔ حَرف ۔ حُرُوفِ تہجّی کی سب سے چھوٹی تحریری اکائی ۔ تحریری اکائیوں کا مَجموعہ جو ایک صوتیہ کی صُورت میں ظاہِر ہوں ۔ |
5. | Graphic | adj. مشرح۔ واضح۔ منقش۔ بخوبی عیاں۔ روپ باندھنے والا Adjective تَرسیمی ۔ صحت اور وضاحَت کے ساتھ بیان کَردہ ۔ زِندگی کی مانِند ۔ واضح طور پَر پیش کَردہ ۔ Noun تَرسیمی فَن کی تَصویری تَخلیق ۔ کوئی چارٹ جو لیکچَر اور وضاحَت کے لیے اِستعمال کیا جاۓ ۔ غیر عددی بَصری مُظاہِرہ جو کَمپیوٹَر کے ذَریعے کیا جاتا ہے ۔ |
6. | Graphic arts | Noun تَرسیمی فَنُون ۔ بَصری فَنُون جِن میں پیش کَش مَستوی سطحوں پَر کی جاتی ہے ۔ مُصَوری میں ۔ ڈرائینگ میں ۔ |
7. | Graphic formula | Noun ترکیبی فارمُولا ۔ کیمیائی ترکیب ظاہِر کرنے کا طریقہ ۔ |
8. | Graphical | adj. مشرح۔ واضح۔ منقش۔ بخوبی عیاں۔ روپ باندھنے والا Adjective تَرسیمی ۔ صحت اور وضاحَت کے ساتھ بیان کَردہ ۔ زِندگی کی مانِند ۔ واضح طور پَر پیش کَردہ ۔ Noun تَرسیمی فَن کی تَصویری تَخلیق ۔ کوئی چارٹ جو لیکچَر اور وضاحَت کے لیے اِستعمال کیا جاۓ ۔ غیر عددی بَصری مُظاہِرہ جو کَمپیوٹَر کے ذَریعے کیا جاتا ہے ۔ |
9. | Graphical methods | Noun ترسیمی طریقہ ۔ ریاضی کے کِسی سوال کا جواب معلُوم کرنے کے لیے حِساب لگانے کے بِجاۓ شکلیں کھینچنا ۔ |
10. | Graphically | adv. توضیحاً Adverb تَرسیمی طور پَر ۔ شرح و بَسط سے ۔ وضاحَت سے ۔ ہو بہو ۔ اشکال کے ذَریعے ۔ |
11. | Graphicness | Noun تَرسیمیت ۔ حَرفیت ۔ |
12. | Graphics | Noun تَرسیمیات ۔ علمِ تَرسیم ۔ فَنِ تَرسیم ۔ علمِ نَقش کَشی ۔ ڈرائینگ کا عِلم ۔ |
13. | Graphite | Noun سُرمان ۔ پنسل کا سُرمہ ۔ گرافیت ۔ گریفائٹ ۔ کاربَن کی نَرم قِسم ۔ Noun کاربن کی ایک قِسم ۔ گریفائٹ ۔ پَنسِل کا سُرمہ ۔ |
14. | Graphitic | Adjective گریفائٹی ۔ پینسل کے سُرمے کا ۔ |
15. | Graphitization | Noun سُرمہ سازی ۔ گریفائٹ بنانے کا عمل ۔ گریفائٹ سازی ۔ |
16. | Graphitize | Verb سُرمے میں بدلنا ۔ گریفائٹ میں تَبدیل کَرنا ۔ جیسے فولاد میں موجود کاربَن کے حِصّے کو ۔ |
17. | Graphologist | Noun تحریر شناس ۔ ماہِرِ تحریریات ۔ |
18. | Graphology | Noun عِلمِ نِگارشات ۔ تحریر شناسی ۔ تحریریات ۔ قیافہ بخط ۔ |
19. | Graphometer | n. ہندسی زاویئے کی پیمائش کا ایک آلہ |
20. | Graphophone | Noun تَرسیم صوت ۔ گرافو فون ۔ فونو گراف مشین کی ایک قِسم ۔ گرامو فون ۔ |
21. | Graphy | Noun کوئی چیز لِکھنے یا کھینچنے کا طریقہ ۔ |
graph found in 21 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.