English to Urdu Translation
| all found in 242 words & 10 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
| 26. | All-heal | Noun کوئی شِفا بَخش پودا ۔ اکسير ۔ اکسيرِ اعظَم ۔ خُود شِفائی ۔ |
| 27. | All-or-none | Adjective سَب کا سَب يا کُچھ نَہيں ۔ |
| 28. | All-out | Adjective (عسکَری) تَمام اِمکانی قُوَت اور مُہيا وَسائل کے ساتھ کِيا گَيا حَملہ ۔ دھاوا يا جَنگ ۔ مُکَمَل تَمام تَر ۔ |
| 29. | All-round | Adjective ہرفن مولا ۔ تمام کام کرنے والا ۔ جو ہر کام کر سکے ۔ |
| 30. | All-seed | Noun مُختَلِف بہَت سے بيجوں والے پودوں ميں سے کوئی ايک ۔ جيسے خُرفَہ ۔ ہَفت بَند وَغيرَہ ۔ |
| 31. | All-up weight | (ہَوا بازی) کُل بالائی وَزَن ۔ سامان سے لَدی گاڑی يا جَہاز کا مَجمُوعی وَزَن ۔ |
| 32. | Allabreve | Adjective (حَسبِ اِختِصار) دوہری تال يا چھوٹے سُر ميں ۔ |
| 33. | Allabsorbed | p. p. لاؤ لین ۔ ڈوبا ہوا ۔ مستغرق ۔ مبہوت |
| 34. | Allabsorbing | adj. لاؤ لین کرنے والا |
| 35. | Allaccomplished | adj. پورا ۔ پنڈت ۔ گنی ۔ عالم و فاضل ۔ کامل ۔ سب گن گیائی ۔ یربین ۔ سب گن کے آگر ۔ گن ساگر |
| 36. | Allah | Noun اللہ تعالٰی ۔ اللہ ۔ ربّ ۔ خُدا ۔ Noun اللہ تعالٰی کی پاک ذات کا ننانوے ناموں ميں سے ايک نام ۔ جس کا ذکر باعث برکت ہے ۔ Noun اللہ تعالٰی ۔ رَبُ العالمین ۔ تمام جہانوں کا رَب ۔ تَمَام زَمین و آسمانوں کا رَب ۔ بے نَیاز ۔ واحدَہ لاشَریک ۔ کَبھی نَہ اُونگھنے والا ۔ روزِ محشَر سزا اور جزا کا مالِک ۔ تمام کائناتوں کا خُدا ۔ ہَر کِسی کو نوازنے والا ۔ زِندَگی اور مَوت دَینے والا Noun اللہ ۔ قادَرِ مُطلِق ۔ ساری کائنات کو بَنانے اور چَلانے والا ۔ رَبّ ۔ |
| 37. | Allah taala ki haakmiyat | Adjective اللہ تعالٰی کی حاکميت ۔ ساری کائينات کا مالک اللہ تعالٰی ہے اور سارا اقتدار اسی کو حاصل ہے ۔ |
| 38. | Allantoic, allantoidal | Adjective کُلمائی ۔ کُلما کا حامِل يا اُس سے مُتعلِق ۔ |
| 39. | Allantois | Noun (حيوانِيات) کُلمِيَہ ۔ پَرِندوں رينگنے والے جانوَروں اور ميملوں کے جوفِ شِکَم کے عقبی سِرے پَر بَڑھی ہُوئی ايک تھيلی ۔ |
| 40. | Allargando | Adjective نَغمے کے پھيلنے اور واضِع ہونے کے ساتھ آواز کا حَجَم ۔ |
| 41. | Allatoning | adj. سرو پاپ ناشک |
| 42. | Allay | adj. 1. سنسان ۔ چپ چاپ ۔ ٹھیرا ہوا ۔ خاموش ۔ اِستھر ۔ تِھر ۔ کھلا ۔ ہوا بستہ 2. تِھر ۔ مطمئن ۔ دل جمع n. 1. ستھر تائی ۔ قرار ۔ قیام 2. آرام ۔ راحت ۔ سکھ v. a. Verb بند کرنا ۔ روکنا ۔ تسکین دینا ۔ پر سکون ۔ پرسکوت ۔ چپ چاپ ۔ Noun خاموشی ۔ ٹھہراو ۔ دِل جَمعی ۔ |
| 43. | Allay | v. a. مندا کرنا ۔ دھیما کرنا ۔ ہلکا کرنا (ہوا کا) ۔ کم کرنا ۔ آرام دینا ۔ تخفیف کرنا (درد میں) ۔ بٹھانا ۔ اُتارنا ۔ دبانا (آندھی کا) Verb چُپ کَرا دينا ۔ گھَٹا دينا ۔ دَبا دينا ۔ شِدَّت ميں کَمی کَرنا ۔ ٹھَنڈا کَرنا ۔ |
| 44. | Allayed | v. a. مندا کرنا ۔ دھیما کرنا ۔ ہلکا کرنا (ہوا کا) ۔ کم کرنا ۔ آرام دینا ۔ تخفیف کرنا (درد میں) ۔ بٹھانا ۔ اُتارنا ۔ دبانا (آندھی کا) Verb چُپ کَرا دينا ۔ گھَٹا دينا ۔ دَبا دينا ۔ شِدَّت ميں کَمی کَرنا ۔ ٹھَنڈا کَرنا ۔ |
| 45. | Allayer | Noun ايسا کَرنے والا شَخص ۔ يا چيز ۔ |
| 46. | Allaying | v. a. مندا کرنا ۔ دھیما کرنا ۔ ہلکا کرنا (ہوا کا) ۔ کم کرنا ۔ آرام دینا ۔ تخفیف کرنا (درد میں) ۔ بٹھانا ۔ اُتارنا ۔ دبانا (آندھی کا) Verb چُپ کَرا دينا ۔ گھَٹا دينا ۔ دَبا دينا ۔ شِدَّت ميں کَمی کَرنا ۔ ٹھَنڈا کَرنا ۔ |
| 47. | Allays | v. a. مندا کرنا ۔ دھیما کرنا ۔ ہلکا کرنا (ہوا کا) ۔ کم کرنا ۔ آرام دینا ۔ تخفیف کرنا (درد میں) ۔ بٹھانا ۔ اُتارنا ۔ دبانا (آندھی کا) Verb چُپ کَرا دينا ۔ گھَٹا دينا ۔ دَبا دينا ۔ شِدَّت ميں کَمی کَرنا ۔ ٹھَنڈا کَرنا ۔ |
| 48. | Allconquering | adj. عالم گیر ۔ جہاں گیر ۔ سرو جیت ۔ سرو جئے ۔ سرو دمن |
| 49. | Allconsuming | adj. سرو بھکش ۔ سرو ناشی ۔ بلا چٹ ۔ بلا نوش |
| 50. | Alldevouring | adj. سرو بھکش ۔ سرو ناشی ۔ بلا چٹ ۔ بلا نوش |
| all found in 242 words & 10 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.