English to Urdu Translation
| ana found in 155 words & 7 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 Next | ||
| 26. | Anaemia | Noun خُون میں سُرخ ذرات یعنی ہمیو گلوبین کی کمی ۔ |
| 27. | Anaemic gangrine | خُون کی سپلائی میں رکاوٹ |
| 28. | Anaerobe | نا ہَوا باش ۔ نا ہوائی نامیہ ۔ وہ جاندار جو آزاد آکسیجَن کی غَیر موجُودگی میں رہتے ہَیں Noun ناہَوائی نامِيَہ ۔ ناہَوا باش ۔ ہَوا يا آکسيجَن کے بَغير جينے والا خُرد نامِيَہ۔ |
| 29. | Anaerobic | Noun ناہوا باش ۔ ناہوائی نامیہ ۔ ہوا کے بغیر زِندہ رہنے والا ۔ Adjective نا ہَوائی ۔ نا ہَوا باش ۔ |
| 30. | Anaesthesia | Adjective بے حِسی ۔ ایسی حالَت جِس میں احساس نہ ہو ۔ خَصُوصاً چھُونے کی حِس خَتَم ہو جاتی ہے ۔ فُقدانِ حِس Noun لغوی معنی ۔ فُقدان احساس ۔ ہوش کا عام فُقدان ۔ |
| 31. | Anaesthesiology | سائنس کی وہ شاخ جِس میں بے حِسی آور کا مُطالِعہ کیا جاتا ہے |
| 32. | Anaesthetic | وہ دَوائی جو بے حِسی پَیدا کَرے |
| 33. | Anaesthetist | تحزیر کار ۔ وہ شَخَص جو بے حِسی پَیدا کَرے |
| 34. | Anaglyph | Noun نقشی زیور ۔ زیورات جو پتھر یا پلاسٹر پر اُبھرے ہوۓ ہوں ۔ |
| 35. | Anaglyphic | Adjective نَقشينی زيوَر ۔ بالا مُنبَّت ۔ ہَلکے اُبھار والا زيوَر ۔ |
| 36. | Anagoge, anagogy | Noun عارفانَہ ۔ مَعرفَت ۔ صوفِيانَہ تَفسير ۔ لَفظوں کا رُوحانی مَفہُوم يا اِطلاق ۔ عرفان ۔ |
| 37. | Anagogic, anagogical | Adjective عارفانَہ ۔ صُوفِيانَہ ۔ پُر اِسرار ۔ رُوحانی ۔ عالی مَرتَبَہ ۔ تَفسير ۔ غائيَہ ۔ |
| 38. | Anagogically | Adverb عارفانَہ ، صُوفِيانَہ طَور پَر ۔ از رُوئے مَعرفَت ۔ |
| 39. | Anagram | n. تحریف ۔ مدھلاپا ۔ لف و نشر v. a. تحریف کرنا ۔ ایک کی جگہ دوسرے کو رکھنا ۔ جگہ بدلنا Noun صَنَعت مَقلُوب ۔ تَحريف ۔ کِسی لَفظ/جُملَہ کی جا بَدلی کَر کے نَيا لَفظ بَنانے کا عمَل ۔ |
| 40. | Anagrammatic, anagrammatical | Adjective مَقلُوبی ۔ |
| 41. | Anagrammatize | Verb تَقليبِ لَفظی ۔ کوئی نَيا لَفظ بَنانے کے لِيے لَفظوں کا اُلَٹ پھير کَرنا ۔ |
| 42. | Anagrammed | n. تحریف ۔ مدھلاپا ۔ لف و نشر v. a. تحریف کرنا ۔ ایک کی جگہ دوسرے کو رکھنا ۔ جگہ بدلنا Noun صَنَعت مَقلُوب ۔ تَحريف ۔ کِسی لَفظ/جُملَہ کی جا بَدلی کَر کے نَيا لَفظ بَنانے کا عمَل ۔ |
| 43. | Anagramming | n. تحریف ۔ مدھلاپا ۔ لف و نشر v. a. تحریف کرنا ۔ ایک کی جگہ دوسرے کو رکھنا ۔ جگہ بدلنا Noun صَنَعت مَقلُوب ۔ تَحريف ۔ کِسی لَفظ/جُملَہ کی جا بَدلی کَر کے نَيا لَفظ بَنانے کا عمَل ۔ |
| 44. | Anagrams | n. تحریف ۔ مدھلاپا ۔ لف و نشر v. a. تحریف کرنا ۔ ایک کی جگہ دوسرے کو رکھنا ۔ جگہ بدلنا Noun صَنَعت مَقلُوب ۔ تَحريف ۔ کِسی لَفظ/جُملَہ کی جا بَدلی کَر کے نَيا لَفظ بَنانے کا عمَل ۔ |
| 45. | Anal | Noun جو مقعد سے مُتعلِّق ہو ۔ Adjective مَقعدی ۔ دُبُری ۔ مَقعد سے مُتعلِق يا مَقعد کے قَريب واقِع ۔ |
| 46. | Analcime, analcite | Noun انالسِم ۔ ايک مَعدَن جو زينَہہ دار چَٹانوں ميں قَلمائی اور انبار کی صُورَت ميں پايا جاتا ہے ۔ |
| 47. | Analects, analecta | Noun اِقتَباسات ۔ اِقتَباس نامَہ ۔ مُختَلِف مُصَنِفوں کے يَکجا کِيے گَئے اِنتِخابات ۔ گُلدَستَہِ تَحرير ۔ |
| 48. | Analemma | Noun شَمسی گھَڑی ۔ وَقت ناپنے کاقَديم آلَہ ۔ |
| 49. | Analeptic | مَسکَن ۔ مَقوی ۔ مرکَزی عَصبی نَظام کو ٹھیک کرتا ہے ۔ تَنَفُس کو بحال کرتا ہے Adjective قُوَت بَخش ۔ تَوانائی بَخش ۔ قُوَت بَحال کَرنے والا ۔ بيداری ۔ کوئی ايسی تَدبير ۔ صحَت آوَر ۔ |
| 50. | Analgesia | بے حِسی دَرد ۔ چھُونے کی حِس کی ضیاع کے بَغَیر دَرد کے احساس کا فَقدان Verb درد کا احساس نہ ہونا ۔ دافِع درد ۔ ایسی مسکن دوا جو درد کو کم کر دے ۔ Adjective (طِب) بے حِسی ۔ دَرد کا عدَم اِحساس ۔ با حَواس حالَت ميں اِحساسِ دَرد کا فُقدان ۔ |
| ana found in 155 words & 7 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.