English to Urdu Translation

ana found in 155 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next
126.AnastigmaticAdjective
غير ابہامی ۔ جو لاماسکی نَقص سے پاک ہو ۔
127.Anastigmatic lensNoun
ابہامی ماسکی عدسے عمُودی یا ضرب کے نِشان سے مُشابہ خطُوط کی بیک وقت واضح تصویر نہیں کھینچ سکتے ۔
128.AnastomoseVerb, Interjection
(تَشرِيحُ الاعضا و نَباتِيات) مِل جانا يا ايک دُوسرے کے اندَر چَلے جانا ۔
129.Anastomosisمُنہ بَننا۔ دو یا زیادہ وریدوں یا شَریانوں کی شاخوں کے دَرمیان باہمی تبادلہ سَرجَری کے ذَریعے دو اعضا یا اعصاب کے دَرمیان باہمی رابطہ
Verb
عمل جراحی کے ذریعہ چھوٹی یا بڑی آنت کے ایک حِصّے کو کِسی دُوسری آنت سے مِلا دینا ۔
Noun
(تَشريحُ الاعضا) تَضمَمِ شَريان ۔ نَس جال ۔ شَريانوں اور وَريدوں کا ايک دُوسرے سے ميل ۔
130.AnastomoticAdjective
تَضمَمِ شَريان سے مُتعلِق ۔
131.AnastropheNoun
تَبديلیِ الفاظ ۔ لَفظوں کی قُدرَتی تَرکيب ميں ادَل بَدَل ۔
132.AnatagonizeVerb
مَخاصِمَت کَرنا ۔ مُخالِفَت کَرنا ۔ لَڑانا ۔ لَڑوانا ۔ مُقابِل کھَڑا کَرنا ۔
133.AnataseNoun
ٹائی ٹينِئيم ڈايکسائيڈ ، يہ چوکور قَلموں کی صُورَت ميں ہوتا ہے ۔
134.AnathemaNoun
لَعنَت مَلامَت ۔ پھَٹکار ۔ بَد دُعا ۔ حُکمِ سَزا ۔ مَلعون ۔ مَردُود ۔
135.Anathematizev. a.
پھٹکارنا ۔ حقہ پانی بند کرنا ۔ ذات باہر کرنا ۔ برادری سے خارج کرنا
Verb
بَد دُعا دينا يا لَعنَت بھيجنا ۔کوسنا ۔ خارِج کَرنا ۔
136.Anathematizedv. a.
پھٹکارنا ۔ حقہ پانی بند کرنا ۔ ذات باہر کرنا ۔ برادری سے خارج کرنا
Verb
بَد دُعا دينا يا لَعنَت بھيجنا ۔کوسنا ۔ خارِج کَرنا ۔
137.Anathematizesv. a.
پھٹکارنا ۔ حقہ پانی بند کرنا ۔ ذات باہر کرنا ۔ برادری سے خارج کرنا
Verb
بَد دُعا دينا يا لَعنَت بھيجنا ۔کوسنا ۔ خارِج کَرنا ۔
138.Anathematizingv. a.
پھٹکارنا ۔ حقہ پانی بند کرنا ۔ ذات باہر کرنا ۔ برادری سے خارج کرنا
Verb
بَد دُعا دينا يا لَعنَت بھيجنا ۔کوسنا ۔ خارِج کَرنا ۔
139.Anathemen.
1. سراپ ۔ پھٹکار
2. حقے پانی کی بندی ۔ کریا کرم سے نکالا جانا
140.Anatomicadj.
علمی تشریح یا انگ بدیا کے متعلق ۔ کاٹ کوٹ یا چیر پھاڑ کے سمبندھی
141.Anatomic, anatomicalAdjective
تَشريحی ۔ تَرکيبی ۔ حيوانات يا اُن کی چير پھاڑ سے مُتعلِق ۔
142.Anatomicaladj.
علمی تشریح یا انگ بدیا کے متعلق ۔ کاٹ کوٹ یا چیر پھاڑ کے سمبندھی
143.Anatomiesn.
1. چیر پھاڑ ۔ کاٹ کوٹ ۔ جراحی
2. انگ بدیا ۔ علم تشریح ۔ بدن کا علم
عِلمِ تَشریح ۔ سائنس کی وہ شاخ جِس میں جِسَم کی اندرُونی ساخت کا مُطالِعہ کیا جاتا ہے جِسَم کو چیر کر اندَر سے دیکھا جاتا ہے
Noun
تشریح الاعضا ۔ علم تشریح ۔ تشریح ۔
Noun
عِلمِ تَشريحُ الاعضا ۔ اناٹومی ۔ ٹُکڑے ٹُکڑے کَرنے کا عمَل ۔ پوسٹ مارٹَم ۔ ڈيل ڈول ۔
144.Anatomistn.
انگ بدیا گنی ۔ تشریح دان ۔ چیرنے والا ۔ جراح
Noun
لاشوں کی چیر پھاڑ کا ماہَر ۔ ماہَرِ عِلمِ تَشریح
145.Anatomistsn.
انگ بدیا گنی ۔ تشریح دان ۔ چیرنے والا ۔ جراح
Noun
لاشوں کی چیر پھاڑ کا ماہَر ۔ ماہَرِ عِلمِ تَشریح
146.AnatomizationNoun
تَشريح کاری ۔ چير پھاڑ وَغيرَہ کا عمَل ۔
147.Anatomizev. a.
1. چیرنا ۔ چیر پھاڑ کرنا ۔ کاٹ کوٹ کرنا ۔ کاٹنا ۔ چاک کرنا ۔ عضو جدا کرنا
2. کھولنا ۔ ٹکڑے ٹکڑے کرنا ۔ جز جز کرنا
Verb
تَشريح کَرنا ۔ کِسی ڈھانچے کا معائنَہ کَرنے يا اُس کو عياں کَرنے کے لِيے کاٹنا ، پُوری طَرَح بے نَقاب کَرنا ۔ تَجزِيَہ کَرنا ۔
148.Anatomizedv. a.

149.Anatomizesv. a.

150.Anatomizingv. a.
1. چیرنا ۔ چیر پھاڑ کرنا ۔ کاٹ کوٹ کرنا ۔ کاٹنا ۔ چاک کرنا ۔ عضو جدا کرنا
2. کھولنا ۔ ٹکڑے ٹکڑے کرنا ۔ جز جز کرنا
Verb
تَشريح کَرنا ۔ کِسی ڈھانچے کا معائنَہ کَرنے يا اُس کو عياں کَرنے کے لِيے کاٹنا ، پُوری طَرَح بے نَقاب کَرنا ۔ تَجزِيَہ کَرنا ۔
ana found in 155 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.