English to Urdu Translation

ana found in 155 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next
51.Analgesicدَرد کو آرام پُہَنچَانے والی دَوا
Noun
دافِع دَرد ۔ مُسکَن دَوا ۔
52.AnalgeticAdjective
(طِب) بے حِسی دَرد کا سَبَب يا اُس سے مُتعلِق ۔
53.Analog computerNoun
مَثيل کَمپِيُوٹر ۔ ايسا کَمپِيُوٹَر جو طَبعی تَغَيَرات کے حَل گَراف کی صُورَت ميں پيش کَرتا ہے ۔
54.Analog recordingمَثيل صُورَت بَندی ۔ صُوتی لہَر کے اِرتعاش کی ريکارڈِنگ کے ذَريعے آوازوں کی باز آفرينی ۔
55.Analog, analogueAdjective
(کَمپِيُوٹَر) مَثيل ، اينالوگ ۔ مُسَلسَل طَبعی مُتغيَرات سے مُتعلِق ۔ (جيسے فاصلَہ ۔گردِش ۔
56.Analogicadj.
تمثیلی ۔ مثالی ۔ قیاسی
57.Analogicaladj.
مشابہ ۔ مطابق ۔ متماثل ۔ ملتا جلتا ۔ ہم شکل
Adjective
تَمثيلی ۔ نَظيری ۔ قَياسی ۔ مُماثلَت لِيے ہُوئے ۔ مُشابَہ ۔
58.Analogicallyadv.
تمثیلاً ۔ تشبیہاً ۔ تشبیہہ کے ساتھ ۔ مطابقت سے ۔ اُپما سے
Adverb
مِثال کے طَور پَر ۔ قَياساً ۔
59.AnalogistNoun
تَمثيل پَسَند ۔ جو تَمثيل کا شوقين يا اُسی کے مُطابِق اِستَدلال کَرنے والا ہو ۔
60.Analogizev.
تمثیل پیش کرنا ۔ نظیر دینا ۔ مثال دینا۔ یکساں ہونا ۔ ہم آہنگ ہونا
نَظير دينا ۔ مِثال دينا ۔ دَليل دينا ۔ تَمثيل لانا ۔
61.Analogizedv.
تمثیل پیش کرنا ۔ نظیر دینا ۔ مثال دینا۔ یکساں ہونا ۔ ہم آہنگ ہونا
نَظير دينا ۔ مِثال دينا ۔ دَليل دينا ۔ تَمثيل لانا ۔
62.Analogizesv.
تمثیل پیش کرنا ۔ نظیر دینا ۔ مثال دینا۔ یکساں ہونا ۔ ہم آہنگ ہونا
نَظير دينا ۔ مِثال دينا ۔ دَليل دينا ۔ تَمثيل لانا ۔
63.Analogizingv.
تمثیل پیش کرنا ۔ نظیر دینا ۔ مثال دینا۔ یکساں ہونا ۔ ہم آہنگ ہونا
نَظير دينا ۔ مِثال دينا ۔ دَليل دينا ۔ تَمثيل لانا ۔
64.Analogousadj.
مشابہ ۔ مطابق ۔ یکساں ۔ ایک روپ ۔ ایک صورت کا ۔ ہم شکل
Verb
شکل میں یکساں معلُوم ہونا لیکِن درحقیقت مُختَلِف ہونا ۔
Noun
مماثل ۔ مشابہ ۔ ملتا جلتا ۔ ایک جیسا ۔
Adjective
مُماثَل ۔ مُماثلَت دار ۔ اِختِلافات کے دَرمِيان کُچھ مُشابہَت بھی لِيے ہُوئے ہو ۔
65.Analoguen.
مشابہ ۔ ہم شکل
Noun
ایک ریاضیاتی آلہ جو اعداد سے براہ راست کام نہیں لیتا بلکہ اِنھیں طبیعی مقداروں مثلاً طول میں تبدیل کر دیتا ہے ۔
66.Analogue, analogAdjective
مَثيل ۔ مانِند ۔ مِثل ۔ ہَم فعل ۔ مُشابَہ ۔ ہَم شَکَل ۔
67.Analoguesn.
مشابہ ۔ ہم شکل
Noun
ایک ریاضیاتی آلہ جو اعداد سے براہ راست کام نہیں لیتا بلکہ اِنھیں طبیعی مقداروں مثلاً طول میں تبدیل کر دیتا ہے ۔
68.AnalogyNoun
مطابقت ۔ مشابہت ۔ مماثل ۔ مشابہ ۔ قیاس ۔
Noun
تَمثيل ۔ تَمثيلی اِستَدلال ۔ مُطابقَت ۔ ہَم صُورتی ۔
69.Analphabetان پَڑھ ۔ بِلکُل ان پَڑھ جو الِف ب بھی نہ جانتا ہو ۔
70.Analysandتَحليلِ نَفسی ۔ کے عمَل سے گُزَرنے والا ۔ محلُولِ نَفسی ۔
71.AnalyseVerb
تجزیہ ۔
72.Analysesn.
1. بھنجن ۔ تشریح ۔ تجزیہ ۔ تفریق ۔ بدیرن ۔ جبر ۔ کن توڑ سودھن
2. سوالوں کو جبر و مقابلہ سے نکالنے کا طریقہ
3. کن کھوج ۔ تت نکاس
4. پدھ چھیدن ۔ ترکیب
تجزیہ ۔ تحلیل ۔ ترکیب ۔ عمل ۔
Noun
کیمیائی تجزیہ ۔ کِسی مُرکب کا اِس طرح تجزیہ کرنا کہ اِس کے وہ اجزا علیحدہ ہو جائیں جِن سے مِل کر وہ بنا ہو ۔
تَجزِيَہ ۔ تَحليل ۔ کِسی مُرَکَّب شے کو اجزائے تَرکيبی ميں الَگ کَر دينا ۔
73.Analysisn.

74.Analysis situsNoun
مُقاميات ۔ مُقامات شَناسی ۔
75.Analystn.
سودھی ۔ سودھنے والا ۔ تجزیٰ دان ۔ تفریق دان
تَجزیہ کار ۔ تَجزیہ کرنے والا
Noun
ماہر تجزیہ ۔
Noun
تَحليل کار ۔ تَحليل کَرنے والا ۔ تَجزِيَہ کار ۔ تَجزِيَہ کا ماہِر ۔
ana found in 155 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.