English to Urdu Translation
et found in 110 words & 5 pages. Previous 1 2 3 4 5 Next | ||
26. | Ethane | Noun ایک بے رنگ و بے بو اور شعلہ گیر گیس جو قدرتی گیس سے اخذ کی جاتی ہے ۔ |
27. | Ethanol | Noun ایتھائل الکُحل کا یہ دُوسرا نام ہے ۔ عام الکحل جو شراب میں پایا جاتا ہے ۔ |
28. | Ethene | Noun ایتھیلین کا یہ دُوسرا نام ہے ۔ |
29. | Ethenoid plastics | Noun ایسے پلاسٹِک جو ایتھی لین اور اِسی طرح کے دُوسرے مالیکیولوں کے مِلنے سے بنتے ہیں ۔ |
30. | Ether | n. 1. آکاس۔ گگن۔ خلا۔ شونیہ۔ ایک مادہٴ لطیف جو کرہٴ باد کے اوپر ہے 2. جوہر شراب۔ ایک مادہٴ لطیف۔ شراب کی روح۔ایتھر 3. باؤ۔ پون۔ ایک قسم کی ہلکی ہوا Noun ایتھر ۔ اثیر ۔ ایک بے رنگ ، آتش گیر اور جلد بخارات بن جانے والی رقیق شے جو زیادہ تر مخدد اور محلل کے طور پر استعمال ہوتی ہے ۔ Noun ایک رقیق ، بے رنگ اور آسانی سے بُخارات میں تبدیل ہونے والا مُرکَّب جو الکحل پر تیزاب کے عمل سے پیدا ہوتا ہے ۔ |
31. | Ethereal | adj. آسمانی۔ ہوائی۔ سماوی۔ آکاسی۔ روحانی Adjective اثیری ۔ ایتھری ۔ ہوا کا سا ۔ نازک اور ہلکا ۔ سماوی ۔ ملکوتی ۔ |
32. | Etherealization | Noun ایتھری بنانے کا عمل ۔ ایتھری سازی ۔ تحویل بہ روح ۔ |
33. | Etherealize | v. a. نہایت رقیق شے بنانا Verb لطیف بنانا ۔ اثیر بنانا ۔ ایتھری بنانا ۔ |
34. | Etherealness | Noun ایتھریت ۔ اثیریت ۔ |
35. | Etherification | Noun ایتھریائی عمل ۔ ایتھر کاری ۔ |
36. | Etherify | Verb اثیر بنانا ۔ ایتھر میں تبدیل کرنا ۔ ایتھر کاری کرنا ۔ |
37. | Etherization | Noun اثیرانے کا عمل ۔ ایتھر سازی ۔ |
38. | Etherize | Verb ایتھر کے زیر اثر لانا ۔ اثیرانا ۔ ایتھرانا ۔ |
39. | Ethers | n. 1. آکاس۔ گگن۔ خلا۔ شونیہ۔ ایک مادہٴ لطیف جو کرہٴ باد کے اوپر ہے 2. جوہر شراب۔ ایک مادہٴ لطیف۔ شراب کی روح۔ایتھر 3. باؤ۔ پون۔ ایک قسم کی ہلکی ہوا Noun ایتھر ۔ اثیر ۔ ایک بے رنگ ، آتش گیر اور جلد بخارات بن جانے والی رقیق شے جو زیادہ تر مخدد اور محلل کے طور پر استعمال ہوتی ہے ۔ Noun ایک رقیق ، بے رنگ اور آسانی سے بُخارات میں تبدیل ہونے والا مُرکَّب جو الکحل پر تیزاب کے عمل سے پیدا ہوتا ہے ۔ |
40. | Ethic | adj. علم اخلاق کے متعلق۔ اخلاقی Adjective اخلاقی ۔ اخلاقیاتی ۔ چال چلن سے متعلّق ۔ |
41. | Ethicainess | Noun اخلاقیت ۔ |
42. | Ethical | Adjective اخلاقی ۔ کردار اخلاق سے متعلّق ۔ کردار میں صواب سے متعلق ۔ adj. علم اخلاق کے متعلق۔ اخلاقی Adjective اخلاقی ۔ اخلاقیاتی ۔ چال چلن سے متعلّق ۔ |
43. | Ethically | Adverb اخلاقی طور پر ۔ |
44. | Ethicize | Verb اخلاقی حیثیت دینا ۔ اخلاقی سمجھنا ۔ |
45. | Ethics | n. علم یا اصول اخلاق۔ نیتی بدیا۔ نیتی شاستر۔ اخلاقیات Noun ضابطہ اخلاق ۔ اخلاقیات ۔ اصول اخلاق ۔ Noun اخلاقیات ۔ اخلاقی اُصُولوں کا ضابطہ ۔ اخلاقی اقدار پَر مَبنی اُصُول جِن کے تحَت ایک نَرس کے فَرائض آتے ہَیں |
46. | Ethiopian | n. حبشی۔ حبشہ کا adj. زنگی۔ حبشی۔ حبش کا Adjective ایتھوپیائی ۔ ایتھوپیا سے متعلق جو مصر کے جنوب میں واقع ہے ۔ |
47. | Ethiopic | Adjective حبشی ۔ ایتھوپیائی ۔ قدیم حبشہ کی سامی زبان سے متعلق ۔ n. حبشی۔ حبشہ کا adj. زنگی۔ حبشی۔ حبش کا Adjective ایتھوپیائی ۔ ایتھوپیا سے متعلق جو مصر کے جنوب میں واقع ہے ۔ |
48. | Ethiops martial | n. کسیس |
49. | Ethmo | Noun غِربال ۔ چھلنی ۔ غربالی ۔چھلی نُما |
50. | Ethmoid | Adjective ناک کی جڑ پر واقع سر کی غربالی ہڈی سے متعلق ۔ Noun غَربالی ہَڈّی ۔ اسفَنجی ہَڈّی ۔ ناک کی دَرمیانی ہَڈّی کے سامنے والی ہَڈّی |
et found in 110 words & 5 pages. Previous 1 2 3 4 5 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.