English to Urdu Translation

ether found in 10 words.
1.Ethern.
1. آکاس۔ گگن۔ خلا۔ شونیہ۔ ایک مادہٴ لطیف جو کرہٴ باد کے اوپر ہے
2. جوہر شراب۔ ایک مادہٴ لطیف۔ شراب کی روح۔ایتھر
3. باؤ۔ پون۔ ایک قسم کی ہلکی ہوا
Noun
ایتھر ۔ اثیر ۔ ایک بے رنگ ، آتش گیر اور جلد بخارات بن جانے والی رقیق شے جو زیادہ تر مخدد اور محلل کے طور پر استعمال ہوتی ہے ۔
Noun
ایک رقیق ، بے رنگ اور آسانی سے بُخارات میں تبدیل ہونے والا مُرکَّب جو الکحل پر تیزاب کے عمل سے پیدا ہوتا ہے ۔
2.Etherealadj.
آسمانی۔ ہوائی۔ سماوی۔ آکاسی۔ روحانی
Adjective
اثیری ۔ ایتھری ۔ ہوا کا سا ۔ نازک اور ہلکا ۔ سماوی ۔ ملکوتی ۔
3.EtherealizationNoun
ایتھری بنانے کا عمل ۔ ایتھری سازی ۔ تحویل بہ روح ۔
4.Etherealizev. a.
نہایت رقیق شے بنانا
Verb
لطیف بنانا ۔ اثیر بنانا ۔ ایتھری بنانا ۔
5.EtherealnessNoun
ایتھریت ۔ اثیریت ۔
6.EtherificationNoun
ایتھریائی عمل ۔ ایتھر کاری ۔
7.EtherifyVerb
اثیر بنانا ۔ ایتھر میں تبدیل کرنا ۔ ایتھر کاری کرنا ۔
8.EtherizationNoun
اثیرانے کا عمل ۔ ایتھر سازی ۔
9.EtherizeVerb
ایتھر کے زیر اثر لانا ۔ اثیرانا ۔ ایتھرانا ۔
10.Ethersn.
1. آکاس۔ گگن۔ خلا۔ شونیہ۔ ایک مادہٴ لطیف جو کرہٴ باد کے اوپر ہے
2. جوہر شراب۔ ایک مادہٴ لطیف۔ شراب کی روح۔ایتھر
3. باؤ۔ پون۔ ایک قسم کی ہلکی ہوا
Noun
ایتھر ۔ اثیر ۔ ایک بے رنگ ، آتش گیر اور جلد بخارات بن جانے والی رقیق شے جو زیادہ تر مخدد اور محلل کے طور پر استعمال ہوتی ہے ۔
Noun
ایک رقیق ، بے رنگ اور آسانی سے بُخارات میں تبدیل ہونے والا مُرکَّب جو الکحل پر تیزاب کے عمل سے پیدا ہوتا ہے ۔
ether found in 10 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.