English to Urdu Translation
| anti found in 262 words & 11 pages. Previous 6 7 8 9 10 11 | ||
| 251. | Antitoxic sera | ضِد سَمیات خُون آب ۔ جَراثیموں کے زہَر کو خَتَم کرنے کے لیے سیرَم جو گھوڑت کا ہوتا ہے | 
| 252. | Antitoxidants | تَکسید روک ۔ ایسی اشیا جو تَکسید کے عمَل کو جَلد نہ ہونے دیں ۔ یہ نامیاتی اشیا تَکسید کے عمَل کو روکتی ہَیں | 
| 253. | Antitoxin | Noun دافِع سم ۔ مادّہ جو جِسم میں پیدا ہوتا ہے اور جراثیم سے بننے والے زہر کے ساتھ مِل کر اِسے بے اثر بنا دیتا ہے ۔ Noun دافِع سَم ۔ جِسم ميں پيدا ہو جانے والا ايک مادَہ ۔ | 
| 254. | Antituberculosis | مانع تَپ دَق ۔ تَپ دَق کو روکنے والے اقدامات | 
| 255. | Antitumour | Noun مانع رَسولی ۔ رَسولی بَننے کے خَلاف ۔ یہ رَسولی کی نَشوونُما کو روکتا ہے | 
| 256. | Antitussive | دافع کھانسی ۔ کھانسی کو دَبانے کے اقدامات Noun دافِع سُعال ۔ مانِع سُرفَہ ۔ کھانسی روکنے کی دَوا ۔ | 
| 257. | Antitype | n. موجد ۔ اصل ۔ بانی ۔ مخترع | 
| 258. | Antivenereal | n. آتشک کی دوا | 
| 259. | Antivenin | تَریاق زہر مار ۔ جانوَروں سے تیار شُدہ سیرَم جِسے سانپوں کے زہر کے ساتھ جِسَم میں داخَل کیا جاتا ہے ۔ سانپ کے کاٹنے سے زہر کا تریاق | 
| 260. | Antiviral | Greek ضِد وائرَس ۔ وائرَس کے خَلاف عمَل ۔ | 
| 261. | Antivitamin | Noun ضِد وِٹامِن ۔ Noun, Greek, Latin ضِد وِٹامَن ۔ ایسی شے جو وِٹامَن کے اِستَعمال یا انجذاب میں مَداخلَت کَرے | 
| 262. | Antivivisectionist | Noun مُخالِفِ تَقطیع زِندَہ ۔ سائنسی تَحقیق کی خاطِر زِندَہ جانوَروں کی چیر پھاڑ کا مُخالِف ۔ | 
| anti found in 262 words & 11 pages. Previous 6 7 8 9 10 11 | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
 
            
         App Store
                    App Store
                 Google Play
                    Google Play