English to Urdu Translation

anti found in 262 words & 11 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next
126.Antidotaladj.
زہر مہرہ سا ۔ تریاق سا
Adjective
تَرياقی ۔ تَرياق کی خَصُوصِیَت لِيے ہُوئے ۔
127.Antidoteadj.
بس مار ۔ بس ہرن ۔ زہر مہرہ ۔ تریاق
Noun
تریاق ۔ ایسی دوا جو کِسی زہر کے اثر کو زائل کرنے کے لیے اِستعمال کی جاۓ ۔
Noun, Adjective
تریاق ۔ زہر کے عمَل کو خَتَم کَرنے والا
Noun
تَرياق ۔ زہَر مُہرَہ ۔ (مَجازاً) بَدی کا سَدِباب يا تَدراک کَرنے والا کوئی اقدام ۔
128.Antidotedadj.
بس مار ۔ بس ہرن ۔ زہر مہرہ ۔ تریاق
Noun
تریاق ۔ ایسی دوا جو کِسی زہر کے اثر کو زائل کرنے کے لیے اِستعمال کی جاۓ ۔
Noun, Adjective
تریاق ۔ زہر کے عمَل کو خَتَم کَرنے والا
Noun
تَرياق ۔ زہَر مُہرَہ ۔ (مَجازاً) بَدی کا سَدِباب يا تَدراک کَرنے والا کوئی اقدام ۔
129.Antidotesadj.
بس مار ۔ بس ہرن ۔ زہر مہرہ ۔ تریاق
Noun
تریاق ۔ ایسی دوا جو کِسی زہر کے اثر کو زائل کرنے کے لیے اِستعمال کی جاۓ ۔
Noun, Adjective
تریاق ۔ زہر کے عمَل کو خَتَم کَرنے والا
Noun
تَرياق ۔ زہَر مُہرَہ ۔ (مَجازاً) بَدی کا سَدِباب يا تَدراک کَرنے والا کوئی اقدام ۔
130.Antidotingadj.
بس مار ۔ بس ہرن ۔ زہر مہرہ ۔ تریاق
Noun
تریاق ۔ ایسی دوا جو کِسی زہر کے اثر کو زائل کرنے کے لیے اِستعمال کی جاۓ ۔
Noun, Adjective
تریاق ۔ زہر کے عمَل کو خَتَم کَرنے والا
Noun
تَرياق ۔ زہَر مُہرَہ ۔ (مَجازاً) بَدی کا سَدِباب يا تَدراک کَرنے والا کوئی اقدام ۔
131.Antidumping lawقانون جس کے تحت مقامی کمپنیوں کے مقابل بیرونِ ملک مال جانے سے روکتا ہے ۔
132.Antiemeticمانع قے ۔ دافع قے ۔ مَتلی یا قے یا اُلٹی روکنے والا ایجِنٹ
133.Antienzymeایسا مادّہ جو خامرے پر عمَل کَر کے اُسے بے اثَر کَر دے یہ نظامِ اِنہَضام میں پائے جاتے ہَیں تاکہ اِس نَظَام کا حِصّہ ہَضَم نہ ہو سَکے ۔ خُون میں بَطَور اینٹی باڈیز عمَل کَرتے ہَیں
134.Antiepilepticدافع صَرع ۔ ایسی ادویات جو صِرف مِرگی یا صَرعی کے حَملوں کو روکتی ہَیں
135.Antifebrileadj.
جور ناسک ۔ تپ مار ۔ دافع بخار یا تپ
Noun, Adjective
دافع تَپ ۔ دافع بُخار ۔ ایسا ایجِنٹ جو بُخار کو کَم کَرتا ہے
136.AntifebrinNoun
بُخار کی ایک دوا جو سِرکے کے تیزاب اور اینیلین سے تیار کی جاتی ہے ۔
137.AntifederalismNoun
نَظَرِيَہ وَفاق دُشمَنی ۔ خِلافِ وَفاق يا وَفاقِيَت ۔
138.Antifolsدافع ملیریا ۔ ایسی اشیا کا گروہ جو سَلفا ادویہ کے ساتھ مِل کَر اِستَعمال کی جاتی ہَیں اور ملیریا کے خَلاف اِستَعمال ہوتی ہَیں
139.AntifoulingNoun
روغن جو سمُندری جہاز کے پیندے میں لگایا جاتا ہے تاکہ اِس پر پودے نہ اُگنے پائیں ۔
140.AntifreezeNoun
ایک مائع اِنجماد مادّہ جو کِسی کار ، ٹریکٹر کے ریڈی ایٹر کے سردکار میں ملایا جاتا ہے ۔
141.Antifungalضِد فِطَر ۔ ایسا ایجِنٹ جو فَنجائی یا سماروغ کو تَباہ کَرتا ہے
142.Antigenتریاق زا ۔ صَد جِسَم زا ۔ ایسی شے جو اینٹی باڈیز کی پَیداوار شُرُوع کَرتی ہے ۔ یہ پَروٹین جو خُون کے سُرَخ جِسمیوں میں پائی جاتی ہے
Noun
تریاق زا ۔ وہ مادّہ جو خُون میں ضد جِسم پیدا کرنے کا باعِث بنتا ہے ۔
143.Antihaemorrhagieایسا ایجِنٹ جو خُون کے بَہاو کو روکتا ہے ۔ وِٹامن کے کے مُتعَلِق
144.Antiheamophilic globulinپلازما میں موجُود خُون میں جَمنے میں مُلَوَّث ایک عامل سیرَم سے غَیر موجُود
145.Antihistaminesایسی ادویات جو خارَج ہونےوالے ہِسٹامین کے کُچھ اثرات کودَبا دیتی ہے ۔ حَرکَت اور تابکاری کی بیماری میں موثر ہے ۔
146.Antihoardingانسداد ذخیرہ اندوزی ۔
147.AntihypertensiveAdverb
ایسا ایجِنٹ جو خُون کے دَباو یا بلَڈ پریشَر کو کَم کَرتا ہے ۔
Noun, Adjective
مانِع بيش فِشار دَم ۔ خُون کے زائد بَہاو کی مُوَثَر دَوا ۔
148.AntiknockNoun
شَور بَند ۔ ايک مادَہ جِسے اِحتَراق دَروں اِنجَن کے اِيندھَن ميں مِلا دِيا جاتا ہے ۔
149.AntilegomenaNoun
عہَد نامَہ جَديد کی بَعض کُتَب جِن کے الہامی ہونے کو اِبتِدائی کَليسائی دَور ميں عالَمگير سَطَح پَر تَسليم نَہيں کِيا گَيا تھا ۔
150.Antileptoricدافع کوڑھ ۔ ایسا ایجِنٹ جو کوڑھ یا جَزّام کو روکتا ہے
anti found in 262 words & 11 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.