English to Urdu Translation

anti found in 262 words & 11 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next
176.AntiparasiticNoun
طُفیلی کُش ۔ ایسا ایجِنٹ جو طُفیلیوں کو روکتا ہے
177.AntipatheticAdjective
مُغائرَت دار ۔ مُتنَفَّر ۔
178.Antipathiesn.
بیر ۔ دشمنی ۔ عداوت ۔ نفرت ۔ گھن ۔ کراہیت ۔ چڑ ۔ گلان
179.Antipathyn.
بیر ۔ دشمنی ۔ عداوت ۔ نفرت ۔ گھن ۔ کراہیت ۔ چڑ ۔ گلان
180.Antipellagraپیلگَرا کے خَلاف
181.AntiperiodicNoun
ضِد نوبیہ ۔ ایسا ایجِنٹ جو کِسی بیماری کی واپسی کو روکتا ہے ۔ مَثلاً مَلیریا میں کونین کا اِستَعمال
182.Antiperistalsisضَد حَرکَتی انقباضی ۔ کِسی عمَل کا دوبارہ ہونا
183.Antipflogistineایک دَوا جِس میں کَئی داوائیں شامَل ہوں ۔ اِسے پلیٹ لیٹس کے لیے اِستَعمال کیا جاتا ہے
184.Antiphlogisticadj.
سوجن اتار یا مار ۔ دافع ورم
185.AntiphlogistineNoun
وَرم کی صُورَت میں کِسی پلَستَر کا اِستَعمَال کَرنا
186.AntiphonalAdjective
جَوابی نَغموں گيتوں يا حَمدوں کی کِتاب کا مَجمُوعہ ۔ نَشيد نامَہ ۔
187.Antiphonal, antiphonicAdjective
جَواب سَرائی ۔ مُکالمَہ سَرائی ۔ باری باری گانے سے مُتعلِق ۔
188.AntiphonyNoun
اِستِجاب خَوانی ۔ جَوابی گيت ۔ باری باری کی نَغمَہ سَرائی ۔
189.Antipodespl.n.
1. بھوگول کے تلے کے آدمی ۔ کرہٴ زمین کی دوسری جانب کے باشندے
2. بردھ ۔ ضد ۔ نقبض
Noun
سمت القدم ۔ کُرہ ارض کے وہ مُقامات جو ایک دُوسرے کے بِالمُقابِل ہوں ۔
190.AntiprotonNoun
یہ عام پروٹون سے مُشابہ ہوتا ہے لیکِن اِس پر منفی چارج ہوتا ہے ۔
Noun
(طَبيعيات) ضَدِ پروٹون ۔ ايک فَرضی ذَرَّہ جِس کی کَمِيَت ايک پروٹون کے بَرابَر ہوتی ہے ۔
191.AntipruriticNoun
دافع خارَش ۔ ایسا ایجِنٹ جو خارَش یا کھُجلی کو روکتا ہے
192.Antipurpuraدافع پرپیورا ۔ پرپیورا کے خَلاف ۔ حیاتین پی سے مُتعَلِق
193.AntipyreticNoun
دافع بُخار ۔ ایسی دَوا جو بُخار کو کَم کَرے ۔
Noun
دافع بُخار ۔ تَپ روک ۔ بُخار ميں کام دينے والی کوئی دَوا ۔
194.Antipyrine, antipyrinNoun
اينٹی پائرين ۔ ايک سُفيد قَلمی سُفُوف جِسے بُخار اتارنے اور دَرد دُور کَرنے کے لِيے ديتے ہيں ۔
195.Antiquarianadj.
196.AntiquarianismNoun
عتيقيات ۔
197.Antiquariansadj.
198.AntiquaryNoun
ماہِرِ عتيقِيات ۔ ماہِر عہدِ عتيق ۔ آثار شَناس ۔ ماہِر آثارِ قَديمَہ ۔
199.Antiquatev. a.
متروک کرنا ۔ بے رواج کرنا
Verb
قَديم بَنانا ۔ کِسی چيز کو قَديم بَنا کَر پيش کَرنا ۔
200.Antiquatedpart.adj.
پرانا ۔ متروک ۔ غیر مستعمل
Adjective
پُرانا ۔ مَترُوک ۔ پُرانی طَرز کا ۔ سال خُوردَہ ۔ زَمانے سے پيچھے ۔ دقِيانُوسی ۔
v. a.
متروک کرنا ۔ بے رواج کرنا
Verb
قَديم بَنانا ۔ کِسی چيز کو قَديم بَنا کَر پيش کَرنا ۔
anti found in 262 words & 11 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.