English to Urdu Translation

ve found in 607 words & 25 pages.
  Previous    6    7    8    9    10    11    12    13    14    15    Next
251.VentrioquismNoun
اِنتقال صُوت ۔ جوف صوتی ۔ بولنے کا ایک طریقہ ۔
252.VentrosuspensionNoun
ہَٹے ہُوئے یُوٹرَس کی امامی بَطنی دیوار میں فِکسیشَن
253.Ventsn.
1. سوراخ۔ دھنوالا۔ ہوا نکلنے کا راستہ۔ راہ۔ دروازہ۔ نکاس۔ چھید
2. مقعد۔ گدا۔ پرندوں کے پیٹ کا منفذ۔ مبرز
3. توپ کا پیالہ
4. کھیت۔ بکری
v. a.
1. نکالنا۔ کھولنا۔ چھوڑنا
2. کہنا۔ ظاہر کرنا۔ مشہور کرنا
Noun
نِکاس ۔ روزن ۔ موکھا ۔ مُنفذ ۔ ایک چھوٹا سا رخنہ ۔
254.Venturen.
1. جوکھوں۔ قسمت آزمائی۔ خطرہ۔ اتفاق
2. بھاگ۔ نصیب۔ پرالبدھ
3. کھیپ۔ ٹانڈا
v. n.
1. جوکھوں یا خطرے میں ڈالنا۔ ہمت کرنا۔ قصد کرنا۔ جرات کرنا
2. جوکھوں اٹھانا یا سہنا
Noun
قِسمت آزمائی ۔جوکُھم ۔ اِتفاق ۔ اقدام ۔ خطرے کا کام خصوصاً تِجارتی سودا ۔
255.Venture capitalNoun
سَٹے میں لگائی ہوئی رقم ۔ سٹے کے کاروبار میں لگانے کے لیے مُختص کی ہوئی رقم ۔
256.Venturedn.
1. جوکھوں۔ قسمت آزمائی۔ خطرہ۔ اتفاق
2. بھاگ۔ نصیب۔ پرالبدھ
3. کھیپ۔ ٹانڈا
v. n.
1. جوکھوں یا خطرے میں ڈالنا۔ ہمت کرنا۔ قصد کرنا۔ جرات کرنا
2. جوکھوں اٹھانا یا سہنا
Noun
قِسمت آزمائی ۔جوکُھم ۔ اِتفاق ۔ اقدام ۔ خطرے کا کام خصوصاً تِجارتی سودا ۔
257.Venturern.
جرات کرنے والا۔ جان خطرے میں ڈالنے والا
Noun
جری ۔ جوکھم کا سودا کرنے والا ۔ جراٴت کرنے والا ۔
258.Venturesn.
1. جوکھوں۔ قسمت آزمائی۔ خطرہ۔ اتفاق
2. بھاگ۔ نصیب۔ پرالبدھ
3. کھیپ۔ ٹانڈا
v. n.
1. جوکھوں یا خطرے میں ڈالنا۔ ہمت کرنا۔ قصد کرنا۔ جرات کرنا
2. جوکھوں اٹھانا یا سہنا
Noun
قِسمت آزمائی ۔جوکُھم ۔ اِتفاق ۔ اقدام ۔ خطرے کا کام خصوصاً تِجارتی سودا ۔
259.Venturesomeadj.
دلیر۔ جانباز۔ بیباک۔ ہمت والا۔ اولوالعزم۔ من چلا
Adjective
اولوالعزم ۔ من چلا ۔ دلیر ۔ جانباز ۔ خطرہ مول لینے پر مائل ۔
260.VenturesomelyAdverb
دلیری سے ۔ اولوالعزمی سے ۔ پُر خطر طور پر ۔
261.VenturesomenessNoun
دلیری ۔ من چلا پن ۔ جسارت ۔
262.Venturi tubeNoun
بہاوٴ پیما ۔ سیال مادے کا بَہاوٴ ناپنے کا آلہ جِس کی نلکی بیچ میں سے پِچکی اور کِناروں پر کُھلی ہوتی ہے ۔
263.Venturingn.
1. جوکھوں۔ قسمت آزمائی۔ خطرہ۔ اتفاق
2. بھاگ۔ نصیب۔ پرالبدھ
3. کھیپ۔ ٹانڈا
v. n.
1. جوکھوں یا خطرے میں ڈالنا۔ ہمت کرنا۔ قصد کرنا۔ جرات کرنا
2. جوکھوں اٹھانا یا سہنا
Noun
قِسمت آزمائی ۔جوکُھم ۔ اِتفاق ۔ اقدام ۔ خطرے کا کام خصوصاً تِجارتی سودا ۔
264.VenturousAdjective
دلیر ۔ جری ۔ نڈر ۔ خطرہ مول لینے والا ۔ خطرناک ۔ پُر خطر ۔
adj.
دلیر۔ جانباز۔ بیباک۔ ہمت والا۔ اولوالعزم۔ من چلا
Adjective
اولوالعزم ۔ من چلا ۔ دلیر ۔ جانباز ۔ خطرہ مول لینے پر مائل ۔
265.VenturouslyAdverb
دلیرانہ انداز سے ۔ جسارت کر کے ۔
266.VenturousnessNoun
دلیری ۔ جسارت ۔ نڈر پن ۔
267.Venuen.
جائے وقوع۔ موقع واردات۔ جائے تحقیقات۔ مقدمہ۔ مقام اجتماع
Noun
مُقام واردات ۔ وہ مُقام جہاں قانونی کارروائی کا سبب جنم لیتا ہے ۔
268.VenularAdjective
چھوٹی رگ کی چھوٹی شاخ سے مُتعلِّق ۔
269.VenuleNoun
رگیزہ ۔ وریدک ۔ ایک چھوٹی رَگ ۔ کیڑے کے پر میں رَگ کی ایک چھوٹی شاخ ۔
Noun
وَریدَک ۔ وَرید سے خُون جَمَع کَرنے کے لیے ایک آلَہ
270.Venusn.
1. رتی
2. شکر۔ سوک۔ زہرہ۔ ناہید۔ لولیٴ فلک۔ وینس
3. تانبا
4. ایک قسم کا سنگھ
Noun
زُہرہ ۔ وینس ۔ رتی ۔ ناہید ۔ سورج سے دُوسرے نمبر پر اور شمسی نِظام کا چھٹا سب سے بڑا سِتارہ ۔
271.Venus, s-flytrapNoun
زہرائی مگس گیر ۔ ایک حشرات خور پودا جِس کے کانٹے دار حاشیے والی بتیاں ۔
272.Venus, s-hairNoun
بالجھڑ ۔ سُنبل سیاہ ۔ لڑکیوں کے بالوں سے مُشابہ ایک نازُک فرن جِس کی بھُوری ڈنڈیاں ہوتی ہیں ۔
273.VenusianNoun, Adjective
زہرہ سے منسُوب ۔ وینس کا پُرستار ۔ حُسن پرست ۔
274.Veracioadj.
سچا۔ راست گو۔ ایماندار
275.Veraciouslyadv.
بہ راستی۔ بہ صدق
ve found in 607 words & 25 pages.
  Previous    6    7    8    9    10    11    12    13    14    15    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.