English to Urdu Translation
f found in 4,769 words & 191 pages. Previous 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 Next | ||
2626. | Flugelman | n. پیش رو۔ نایک |
2627. | Fluid | n. رس۔ رطوبت۔ بہتی یا پتلی چیز۔ رقیق۔ سیال۔ عرق adj. پتلا۔ پانی سا۔ بہتا۔ رواں۔ سیال۔ ڈھیلا Noun رواں ۔ سیّال ۔ ایسا مادّہ جِس میں اِس قِسم کے ذرات یا مالیکیول ہوں کہ وہ آپس میں آسانی سے مُتحرک رہیں ۔ Adjective سَيال ۔ بَہنے کی صَلاحِيَت لِيے ہُوے ۔ گيس صُورَت ۔ |
2628. | Fluid clutch | Noun ایک آلہ جو کِسی موٹر کار کے گیئر اور اِنجن کو مِلانے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2629. | Fluid drive | Noun سياقِ سَيّال ۔ گاڑی کو تَوانائی مُنتَقِل کرنے والا ۔ |
2630. | Fluid extract | Noun اَلکحل ميں تَيّار کَردہ دَوا ۔ دَوا ئی ۔ |
2631. | Fluid mechanics | Noun سَيالی مَيکانِيات ۔ ايک اِطلاقی عِلَم ۔ گيسوں کے مُتعَلِق ۔ |
2632. | Fluid ounce | Noun مائع اونس ۔ کِسی سَيال شے کی مِقدار ناپنے کا آلہ ۔ |
2633. | Fluid ram, fluid dram , fluid drachm | Noun مائع ڈرام ۔ سَيال مادے کو ناپنے کا آلہ ۔ |
2634. | Fluidity | n. بہاؤ۔ پتلا پن۔ رقت |
2635. | Fluidization | Noun کِسی گیس اور ٹھوس چیز کے درمیان کیمیائی تعامُل پیدا کرنا ۔ |
2636. | Fluidness | n. بہاؤ۔ پتلا پن۔ رقت |
2637. | Fluids | n. رس۔ رطوبت۔ بہتی یا پتلی چیز۔ رقیق۔ سیال۔ عرق adj. پتلا۔ پانی سا۔ بہتا۔ رواں۔ سیال۔ ڈھیلا Noun رواں ۔ سیّال ۔ ایسا مادّہ جِس میں اِس قِسم کے ذرات یا مالیکیول ہوں کہ وہ آپس میں آسانی سے مُتحرک رہیں ۔ Adjective سَيال ۔ بَہنے کی صَلاحِيَت لِيے ہُوے ۔ گيس صُورَت ۔ n. بہاؤ۔ پتلا پن۔ رقت n. 1. لنگر کا وہ حصہ جو زمین میں گڑ جاتا ہے۔ نوک لنگر 2. ویل مچھلی کی دم Noun کِرمِ جِگَر ۔ فَلُوک ۔ ایک ٹَریما ٹوڈ وَرم کی ایک نُوع جو بھَیڑ بَکریوں کے جِگَر میں پایا جاتا ہے Noun وشیعہ ۔ کرم جِگر کا عام نام جو بھیڑوں کے جِگر پر حملہ آور ہوتا ہے ۔ Noun زَمِين گِير ۔ نوک لَنگَر ۔ لَنگر کا چَپٹا تَکونا حِصّہ ۔ |
2638. | Fluke | n. 1. لنگر کا وہ حصہ جو زمین میں گڑ جاتا ہے۔ نوک لنگر 2. ویل مچھلی کی دم Noun کِرمِ جِگَر ۔ فَلُوک ۔ ایک ٹَریما ٹوڈ وَرم کی ایک نُوع جو بھَیڑ بَکریوں کے جِگَر میں پایا جاتا ہے Noun وشیعہ ۔ کرم جِگر کا عام نام جو بھیڑوں کے جِگر پر حملہ آور ہوتا ہے ۔ Noun زَمِين گِير ۔ نوک لَنگَر ۔ لَنگر کا چَپٹا تَکونا حِصّہ ۔ |
2639. | Flukes | Noun وہ چِپٹا اور چوڑا مُثلث نُما ٹُکڑا جو لنگر کی نوک پر ہوتا ہے ۔ |
2640. | Fluky | Adjective اِتّفاقی ۔ خُدا ساز ۔ غَير يَقِينی ۔ بَخت آوَرد ۔ |
2641. | Flume | Noun نامی ۔ آب گُزر ۔ لکڑی یا لوہے کی نالی جو کِسی مائع کو ایک جگہ سے دُوسری جگہ پہنچانے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہے ۔ Noun نالی ۔ نَلوا ۔ گُزَر گاہ ۔ آب گُزَر ۔ نالَہ ۔ |
2642. | Flummery | n. 1. ایک ہلکا اور پتلا کھانا۔ دلیا۔ لپسی۔ فالودہ 2. زٹل۔ یاوہ گوئی۔ بے معنی باتیں Noun آشِ جَو ۔ جَو کا گاڑھا پَکوان ۔ بَکواس ۔ خالی تَعريف ۔ خالی جَمَع خَرچ ۔ |
2643. | Flung | v.n. 1. دنتی مارنا۔ یا پھینکنا یا چھانٹنا۔ لات مارنا۔ 2. بولی مارنا۔ طعنہ دینا 3. رلنا۔ پلنا۔ پلچنا۔ چھاتی پر چڑھ جانا v. a. 1. ڈالنا۔ گرانا۔ پھینکنا۔ پٹکنا۔ چھوڑنا۔ مارنا 2. پھیلانا۔ چھوڑنا۔ ڈالنا۔ نکالنا۔ منتشر کرنا 3. پھینکنا۔ گرا دینا۔ شکست دینا۔ ہرانا۔ بند کرنا۔ زیر کرنا n. 1. پھینک۔ انداخت 2. بول۔ بولی ٹھولی۔ آوازہ کشی۔ لعن طعن۔ طعنہ۔ نوکا جھوکی Verb پھَينکنا ۔ چھوڑ دينا ۔ حَقارَت سے پھَينکنا ۔ روَانَہ کرنا ۔ زَمِين پَر دے مارنا ۔ Noun پھَينک ۔ اَنداخت ۔ آوازہ کَشی ۔ غَير ذِمّہ دار ۔ حَقارَت آميز بات ۔ |
2644. | Flunk | Verb طالِب عِلَم کا فِعل ہو جانا ۔ چھوڑ دينا ۔ ترَک کر دينا ۔ مُکر جانا ۔ وعدہ خَلافی کرنا ۔ |
2645. | Flunk out | ناکامی کی وَجَہ سے کِسی تَعلِيمی اَدارے سے نِکالا جانا ۔ |
2646. | Flunkies | n. 1. چپراسی 2. آدھین۔ نوکر۔ چاکر۔ فرماں بردار۔ تابع |
2647. | Flunky | n. 1. چپراسی 2. آدھین۔ نوکر۔ چاکر۔ فرماں بردار۔ تابع |
2648. | Flunky, flunkey | Noun باوَردی خادَم ۔ اَردلی ۔ چَپڑاسی ۔ پيش خِدمَت ۔ غُلام ۔ |
2649. | Fluon | Noun پلاسٹِک جو فلورو ہائیڈرو کاربن سے تیار کیا جاتا ہے اور کِسی عام محلل یعنی مائع میں حل نہیں ہوتا ۔ |
2650. | Fluor | Noun فَلُور ۔ |
f found in 4,769 words & 191 pages. Previous 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.