English to Urdu Translation
fluid found in 11 words. | ||
1. | Fluid | n. رس۔ رطوبت۔ بہتی یا پتلی چیز۔ رقیق۔ سیال۔ عرق adj. پتلا۔ پانی سا۔ بہتا۔ رواں۔ سیال۔ ڈھیلا Noun رواں ۔ سیّال ۔ ایسا مادّہ جِس میں اِس قِسم کے ذرات یا مالیکیول ہوں کہ وہ آپس میں آسانی سے مُتحرک رہیں ۔ Adjective سَيال ۔ بَہنے کی صَلاحِيَت لِيے ہُوے ۔ گيس صُورَت ۔ |
2. | Fluid clutch | Noun ایک آلہ جو کِسی موٹر کار کے گیئر اور اِنجن کو مِلانے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
3. | Fluid drive | Noun سياقِ سَيّال ۔ گاڑی کو تَوانائی مُنتَقِل کرنے والا ۔ |
4. | Fluid extract | Noun اَلکحل ميں تَيّار کَردہ دَوا ۔ دَوا ئی ۔ |
5. | Fluid mechanics | Noun سَيالی مَيکانِيات ۔ ايک اِطلاقی عِلَم ۔ گيسوں کے مُتعَلِق ۔ |
6. | Fluid ounce | Noun مائع اونس ۔ کِسی سَيال شے کی مِقدار ناپنے کا آلہ ۔ |
7. | Fluid ram, fluid dram , fluid drachm | Noun مائع ڈرام ۔ سَيال مادے کو ناپنے کا آلہ ۔ |
8. | Fluidity | n. بہاؤ۔ پتلا پن۔ رقت |
9. | Fluidization | Noun کِسی گیس اور ٹھوس چیز کے درمیان کیمیائی تعامُل پیدا کرنا ۔ |
10. | Fluidness | n. بہاؤ۔ پتلا پن۔ رقت |
11. | Fluids | n. رس۔ رطوبت۔ بہتی یا پتلی چیز۔ رقیق۔ سیال۔ عرق adj. پتلا۔ پانی سا۔ بہتا۔ رواں۔ سیال۔ ڈھیلا Noun رواں ۔ سیّال ۔ ایسا مادّہ جِس میں اِس قِسم کے ذرات یا مالیکیول ہوں کہ وہ آپس میں آسانی سے مُتحرک رہیں ۔ Adjective سَيال ۔ بَہنے کی صَلاحِيَت لِيے ہُوے ۔ گيس صُورَت ۔ n. بہاؤ۔ پتلا پن۔ رقت n. 1. لنگر کا وہ حصہ جو زمین میں گڑ جاتا ہے۔ نوک لنگر 2. ویل مچھلی کی دم Noun کِرمِ جِگَر ۔ فَلُوک ۔ ایک ٹَریما ٹوڈ وَرم کی ایک نُوع جو بھَیڑ بَکریوں کے جِگَر میں پایا جاتا ہے Noun وشیعہ ۔ کرم جِگر کا عام نام جو بھیڑوں کے جِگر پر حملہ آور ہوتا ہے ۔ Noun زَمِين گِير ۔ نوک لَنگَر ۔ لَنگر کا چَپٹا تَکونا حِصّہ ۔ |
fluid found in 11 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.