English to Urdu Translation
| em found in 423 words & 17 pages. Previous 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 Next | ||
| 276. | Emitron | Noun ایک کیمرے کا تِجارتی نام جو ٹیلی ویژن کی تصویریں بھیجنے کے کام آتا ہے ۔ |
| 277. | Emits | v. a. 1. چھوڑنا۔ نکالنا۔ دینا۔ بھیجنا۔ ڈالنا۔ پھینکنا 2. پھیلانا۔ چھپانا۔ شائع کرنا۔ جاری کرنا۔ صادر کرنا۔ نافذ کرنا۔ نکالنا۔ چلانا Verb چھوڑنا ۔ نکالنا ۔ خارج کرنا ۔ جیسے حرارت ، روشنی ، بھاپ کا ۔ |
| 278. | Emitted | v. a. 1. چھوڑنا۔ نکالنا۔ دینا۔ بھیجنا۔ ڈالنا۔ پھینکنا 2. پھیلانا۔ چھپانا۔ شائع کرنا۔ جاری کرنا۔ صادر کرنا۔ نافذ کرنا۔ نکالنا۔ چلانا Verb چھوڑنا ۔ نکالنا ۔ خارج کرنا ۔ جیسے حرارت ، روشنی ، بھاپ کا ۔ |
| 279. | Emitter | Noun اجرا کُنِندہ ۔ اخراج کُنِندہ ۔ کوئی جِسم جو کِسی چیز کو خارِج کرے ۔ |
| 280. | Emitting | v. a. 1. چھوڑنا۔ نکالنا۔ دینا۔ بھیجنا۔ ڈالنا۔ پھینکنا 2. پھیلانا۔ چھپانا۔ شائع کرنا۔ جاری کرنا۔ صادر کرنا۔ نافذ کرنا۔ نکالنا۔ چلانا Verb چھوڑنا ۔ نکالنا ۔ خارج کرنا ۔ جیسے حرارت ، روشنی ، بھاپ کا ۔ |
| 281. | Emmenagogue | n. حیضی اخراج کو زیادہ کرنے والی دوا Noun حیض آور ۔ ایک حیض آور دوا ۔ |
| 282. | Emmet | n. چینٹا۔ چینٹا۔ چیونٹی۔ کیڑی امٹ ۔ چيونٹا ۔ کيڑا ۔ |
| 283. | Emmetropia | Noun ایمی ٹروپیا ۔ مہیج نظری ۔ بِصارت طبعی ۔ صحیح نظری ۔ Noun بَصارَت طَبعی ۔ مُکَمَّل بَصَارَت ۔ بے نُقص بینائی |
| 284. | Emmetropic | Adjective بصارت طبیعی سے متعلق ۔ |
| 285. | Emmolient | Noun مُلائم کُنِندہ ۔ کھال کو مُلائم کرنے والی ۔ |
| 286. | Emmollient | adj. ملائم کرنے والی۔ ملین۔ مسہل۔ منضج۔ ریچک |
| 287. | Emollient | Adjective سکون بخش ۔ تسکین بخش ۔ مُسکِن ۔ نرم کرنے والا ۔ جلد کو سُکون پہنچانے والا ۔ Noun مُلائم کُنِندہ ۔ جِلد یا میُوکَس کو نَرَم کَرنے والا ۔ |
| 288. | Emolument | n. بالائی یافت۔ لابھ۔ پراپتی۔ پیدا۔ آمدنی۔ اوپر کی آمدنی۔ فائدہ۔ نفع Noun تنخواہ ۔ معاوضہ ۔ مشاہرہ ۔ بافت ۔ خدمات کا معاوضہ ۔ Noun تنخواہ ۔ مشاہرہ ۔ فيس ۔ |
| 289. | Emoluments | n. بالائی یافت۔ لابھ۔ پراپتی۔ پیدا۔ آمدنی۔ اوپر کی آمدنی۔ فائدہ۔ نفع Noun تنخواہ ۔ معاوضہ ۔ مشاہرہ ۔ بافت ۔ خدمات کا معاوضہ ۔ Noun تنخواہ ۔ مشاہرہ ۔ فيس ۔ |
| 290. | Emote | Verb جذبات کا مظاہرہ کرنا ۔ جذبات کے اظہار میں غلو کرنا ۔ جیسے اداکاری میں ۔ ہیجان ظاہر کرنا ۔ |
| 291. | Emoter | Noun جذباتی ۔ |
| 292. | Emotion | n. جوش۔ جوش دل۔ ولولہ۔ لہر۔ موج۔ ترنگ۔ اچنگ۔ شوق۔ جذبہ Noun جذبہ ۔ جوش ۔ ہیجان ۔ ولولہ ۔ شوق ۔ ترنگ ۔ قوی احساس ۔ Noun جزبہ ۔ جوش ۔ ولولہ ۔ جذبات Noun جوش ۔ جَذبات ۔ ہیجان ۔ تَبدیلیوں کی وجہ سے اندرُونی احساس |
| 293. | Emotional | جذباتی ۔ جذبات انگيز ۔ جذبات سے بھر پور Adjective جذباتی ۔ جذبے سے متعلّق ۔ جذبہ آمیز ۔ جذبات انگیز ۔ جذبات انگیز ۔ Adjective جذباتی ۔ جذبات انگيز ۔ جذبات سے بھر پور Noun جَذباتی ۔ جَذبات کی وجہ سے پَیدا ہونے والی خَصُوصیات |
| 294. | Emotionalism | Noun جذباتیّت ۔ برانگیختہ ہونے کا میلان ۔ بے جا جذباتیّت ۔ |
| 295. | Emotionalist | Noun جذبات انگیز ۔ جذبات پرست ۔ جذبات کو غیر ضروری طور پر انگیختہ کرنے والا شخص ۔ |
| 296. | Emotionalistic | Adjective جذباتی ۔ جذبات پرستی سے متعلّق ۔ |
| 297. | Emotionality | Noun جذباتی کیفیّت ۔ جذباتیت ۔ Noun ولولہ ۔ جوش ۔ جذباتيت |
| 298. | Emotionalize | Verb جذبات اُبھارنا ۔ برانگیختہ کرنا ۔ جذباتی معاملہ قرار دینا ۔ |
| 299. | Emotionally | Adverb جذباتی طور پر ۔ جوش سے ۔ ہیجانی طور پر ۔ |
| 300. | Emotionless | Adjective بے حس ۔ بے احساس ۔ جذبات سے عاری ۔ |
| em found in 423 words & 17 pages. Previous 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.