English to Urdu Translation

em found in 423 words & 17 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14    15    16    17    Next
326.Emphysemasn.
بادی سے جسم کا پھول جانا۔ سوجن۔ ورم
Noun
ہَوائی چھَلّا ۔ بافتوں میں گَیس ہونا
Noun
نفخ ۔ نفاخ ۔ اندرونی ریشوں میں ہوا بَھرنے سے جِسم کا پھُولنا ۔ ہوائی چھالا ۔
327.EmphysematousAdjective
نفخی ۔ نُفاخی ۔
328.Empiren.
1. فرماں روائی۔ شہنشاہی۔ اختیار شاہی۔ راج ادھیکار۔ حکمرانی۔ حکومت
2. راج۔ قلم رو۔ عمل داری۔ ملک۔ سلطنت۔ ریاست۔ بادشاہت۔ مملکت
3. زور۔ اختیار۔ طاقت۔ غلبہ
Noun
ریاست ۔ مملکت ۔ سلطنت ۔ قلمرو ۔
Noun
مملکت ۔، سلطنت ۔ قلمرو
329.Empiresn.

330.Empiricn.
1. تجربہ کار۔ مجرب
2. نیم حکیم۔ جٹی بٹی کرنے والا۔ کچا بید
adj.
آزمائشی۔ مجرب۔ تجربہ کی ہوئی۔ لٹکے کا
Noun
اتائی ۔ اناڑی ۔ محض تجربے اور مشاہدے پر تکیہ کرنے والا شخص ۔
331.EmpiricalAdjective
تجربی ۔ عملی ۔ محض تجربے اور مشاہدے پر مبنی جس میں سائنس کو ملحوظ نہ رکھا گیا ہو ۔ کُلیہ جو تجربے کی بِنا پر قائم کیا جاۓ نہ کہ جِس کی بُنیاد سائنسی نظریے پر ہو ۔
Noun
تَجَرباتی ۔ عملی ۔ تَجَربہ پر بُنیاد ہونا ۔ صِرَف مُشاہدات پَر مَبنی ہونا اور اِس کا سائنسی تحقیقات سے کوئی تَعلُّق نَہ ہونا
n.
1. تجربہ کار۔ مجرب
2. نیم حکیم۔ جٹی بٹی کرنے والا۔ کچا بید
adj.
آزمائشی۔ مجرب۔ تجربہ کی ہوئی۔ لٹکے کا
Noun
اتائی ۔ اناڑی ۔ محض تجربے اور مشاہدے پر تکیہ کرنے والا شخص ۔
332.Empirical formulaNoun
تجربی فارمولا ۔ کسی مرکّب کی تشکیل میں ایٹموں کی متناسب تعداد ظاہر کرنے والا فارمولا ۔ سادہ فارمُولا ۔
333.Empiricallyadv.
تجربہ کاری سے۔ امتحاناً
Adverb
اتائی طور پر ۔ حسیاتی طور پر ۔
334.Empiricismn.
1. محض تجربہ کاری
2. عطائی پنا۔ نیم حکیمی
Noun
اناڑی پن ۔ اتانیّت ۔ تجربیّت ۔ تجربی خصوصیت ۔
335.Empiricismsn.
1. محض تجربہ کاری
2. عطائی پنا۔ نیم حکیمی
Noun
اناڑی پن ۔ اتانیّت ۔ تجربیّت ۔ تجربی خصوصیت ۔
336.EmpiricistNoun
اصول تجربی کا حامی ۔ تجربے پر زور دینے والا ۔
337.Empiricsn.
1. تجربہ کار۔ مجرب
2. نیم حکیم۔ جٹی بٹی کرنے والا۔ کچا بید
adj.
آزمائشی۔ مجرب۔ تجربہ کی ہوئی۔ لٹکے کا
Noun
اتائی ۔ اناڑی ۔ محض تجربے اور مشاہدے پر تکیہ کرنے والا شخص ۔
338.EmplaceVerb
دھرنا ۔ رکھنا ۔ کسی جگہ ۔
339.EmplacementNoun
رکھنے کی جگہ ۔ موقع پر رکھنے کا فعل ۔ جاۓ وقوع ۔
340.EmplaneVerb
ہوائی جہاز میں سوار کرانا ۔ ہوائی جہاز میں لادنا ۔
341.Employn.
نوکری۔ خدمت
v. a.
1. کام میں لانا یا لگانا۔ چلانا۔ برتنا۔ اٹھانا۔ صرف یا استعمال میں لانا
2. کام یا دھندے میں لگانا۔ مصروف کرنا۔ لگانا
3. رکھنا۔ مقرر کرنا۔ متعین کرنا۔ تعینات کرنا۔ لگانا۔ دھندے سے لگانا
4. بھرنا۔ وقت گزارنا
Verb
مُلازم رکھنا ۔ اپنی خدمت میں لینا ۔ کام دھندے سے لگانا ۔ کسی کی خدمت سے کام لینا ۔
Verb
استعمال ميں لانا ۔ خدمات لينا ۔ ملازم رکھنا ۔ کام پر لگانا
342.EmployabilityNoun
ملازمت کی قابلیّت ۔
343.EmployableAdjective
قابل خدمت ۔ قابل ملازمت ۔
344.Employedn.
نوکری۔ خدمت
v. a.
1. کام میں لانا یا لگانا۔ چلانا۔ برتنا۔ اٹھانا۔ صرف یا استعمال میں لانا
2. کام یا دھندے میں لگانا۔ مصروف کرنا۔ لگانا
3. رکھنا۔ مقرر کرنا۔ متعین کرنا۔ تعینات کرنا۔ لگانا۔ دھندے سے لگانا
4. بھرنا۔ وقت گزارنا
Verb
مُلازم رکھنا ۔ اپنی خدمت میں لینا ۔ کام دھندے سے لگانا ۔ کسی کی خدمت سے کام لینا ۔
Verb
استعمال ميں لانا ۔ خدمات لينا ۔ ملازم رکھنا ۔ کام پر لگانا
345.Employeen.
ملازم۔ نوکر۔ چاکر
Noun
ملازم ۔ اجیر ۔ وہ شخص جو تنخواہ کے عوض آجر کے لیے کام کرتا ہو ۔ نوکر ۔
Noun
ملازم ۔ اجير ۔ نوکر ۔ تنخواہ کے عوض کام کرنے والا
346.Employeesn.
ملازم۔ نوکر۔ چاکر
Noun
ملازم ۔ اجیر ۔ وہ شخص جو تنخواہ کے عوض آجر کے لیے کام کرتا ہو ۔ نوکر ۔
Noun
ملازم ۔ اجير ۔ نوکر ۔ تنخواہ کے عوض کام کرنے والا
347.Employern.
سوامی۔ آقا۔ مالک۔ خاوند
Noun
آجر ۔ ملازم رکھنے والا ۔ آقا ۔ مالک ۔
Noun
مالک ۔ آقا ۔ آجر ۔
348.Employer's liabilityذمہ داریِ مالک ۔
349.Employersn.
سوامی۔ آقا۔ مالک۔ خاوند
Noun
آجر ۔ ملازم رکھنے والا ۔ آقا ۔ مالک ۔
Noun
مالک ۔ آقا ۔ آجر ۔
350.Employingn.
نوکری۔ خدمت
v. a.
1. کام میں لانا یا لگانا۔ چلانا۔ برتنا۔ اٹھانا۔ صرف یا استعمال میں لانا
2. کام یا دھندے میں لگانا۔ مصروف کرنا۔ لگانا
3. رکھنا۔ مقرر کرنا۔ متعین کرنا۔ تعینات کرنا۔ لگانا۔ دھندے سے لگانا
4. بھرنا۔ وقت گزارنا
Verb
مُلازم رکھنا ۔ اپنی خدمت میں لینا ۔ کام دھندے سے لگانا ۔ کسی کی خدمت سے کام لینا ۔
Verb
استعمال ميں لانا ۔ خدمات لينا ۔ ملازم رکھنا ۔ کام پر لگانا
em found in 423 words & 17 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14    15    16    17    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.