English to Urdu Translation

tri found in 434 words & 18 pages.
  Previous    7    8    9    10    11    12    13    14    15    16    Next
276.TrimurtiNoun
{سَنسَکرَت} تَرمُورتی ۔ اہل ہَنُود کی تَکڑی یا تَثَلّیت ۔
277.Trinal تگنا۔ سہ چند
Adjective
سَہ چَند ۔ تِگنا ۔ تہرا ۔ تین تہا ۔ تین حِصّوں پَر مُشتَمِل ۔
278.TrindleVerb
لُڑھَکنا ۔ لُڑھکانا ۔ چَکَّر لَگانا ۔ گھُومنا دائرے کی شَکَل میں ۔
279.Trinen.
سیاروں کا تہائی دائروں کا بعد
Adjective
تہرا ۔ ثلاثی ۔ سَہ عصبَہ ۔ سَہ جُزَہ ۔
تگنا۔ سہ چند
Adjective
سَہ چَند ۔ تِگنا ۔ تہرا ۔ تین تہا ۔ تین حِصّوں پَر مُشتَمِل ۔
280.Trine immersionNoun
بِپتَسمَہ جو اُمید وار کو تین دفعہ پانی میں غوطے دے کر ادا کیا جاتا ہے ، ہَر غوطہ تَثلیت کے ایک رُکَن کا مَظہَر ہوتا ہے ۔
281.Trinitariann.
تثلیث کا معتقد
Adjective
مُعتَقَد تَثلیت ۔ تَثلیت کا ۔ تَثلیت کے مُتعَلّق ۔ عقیدہ تَثلیت کو ماننے والا ۔
282.TrinitarianismNoun
ثالوث ۔ تَثلیثیت ۔ تَثلیث پَسَندی ۔
283.Trinitiesn.
باپ، بیٹا اور روح القدس۔ تردیو۔ ترمورتی۔ تثلیث
284.TrinitrocresolNoun
زَرد نامیاتی بَلور کا مُرکّب جو بارُود میں اِستعمال ہوتا ہے ۔
285.TrinitroglycerinNoun
ٹرائی نائٹرو گلیسرین : تین نائٹروجن والی گلیسرین ۔
286.TrinitrotolueneNoun
ٹرائی نائٹرو ٹولوین : طُولون کا تڑقنے والا نائٹرو مُشتَق جو بھَک سے اُڑنے والے مادّے اور کیمیائی مُرکبات میں اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
287.Trinityn.
باپ، بیٹا اور روح القدس۔ تردیو۔ ترمورتی۔ تثلیث
288.Trinity sundayNoun
پینٹی کاسٹ کے بعد پہلے اِتوار کی ضیافَت ۔
289.Trinketn.
1. ٹوم ٹھیکری۔ انگوٹھی چھلا
2. ناچیز شے
Noun
انگُوٹھی چھَلّا ۔ ٹوم ٹھیکری ۔ چھوٹی سی پُر تَکَلُّف چیز ۔ چھوٹا زیور ۔
290.Trinketedn.
1. ٹوم ٹھیکری۔ انگوٹھی چھلا
2. ناچیز شے
Noun
انگُوٹھی چھَلّا ۔ ٹوم ٹھیکری ۔ چھوٹی سی پُر تَکَلُّف چیز ۔ چھوٹا زیور ۔
291.TrinketerNoun
سازشی ، خُفیَہ اور چوری چھُپے مُلاقاتیں کَرنے والا ۔
292.Trinketingn.
1. ٹوم ٹھیکری۔ انگوٹھی چھلا
2. ناچیز شے
Noun
انگُوٹھی چھَلّا ۔ ٹوم ٹھیکری ۔ چھوٹی سی پُر تَکَلُّف چیز ۔ چھوٹا زیور ۔
293.TrinketryNoun
چھوٹے موٹے زیورات ۔ مَعمُولی قِسم کی آرائشی اور بَناو سِنگھار کی چیزیں ۔
294.Trinketsn.
1. ٹوم ٹھیکری۔ انگوٹھی چھلا
2. ناچیز شے
Noun
انگُوٹھی چھَلّا ۔ ٹوم ٹھیکری ۔ چھوٹی سی پُر تَکَلُّف چیز ۔ چھوٹا زیور ۔
295.Trinomialadj.
تین رکن کی مقدار
296.TrinominalAdjective
سَہ رَقمَہ ۔ تین رَقموں والا ۔ تین علامتیں جو آپس میں جَمَع یا تَفریق ہوں ۔ سَہ اسمَہ ۔ تین ناموں والا ۔
297.Trion.
1. تگڈا
2. تین انتروں کا راگ
Noun
تِگڈَم ۔ تِکڑی ۔ تین آوازوں میں گانے یا تین سازوں پَر بَجانے کا راگ ۔ سَہ انتَرے کی تَقسیم ۔
298.TriodeNoun
ٹرائی اوڈ ۔ سَہ بَر قیرہ ۔ سَہ قیرہ خَلانلی جو ناظِم جالی ، مُثبَت بَرقیرہ اور مَنفی بَرقیرہ پَر مُشتَمِل ہوتی ہے ۔
299.TrioeciousAdjective
مُختَلِف پودوں پَر لَگنے والے تین قِسم کے جُداگانہ یعنی نَر ، مادّہ اور دو زوجیا پھُول ۔
300.TrioeclouslyAdverb
سَہ جُداگانہ انداز سے ۔
tri found in 434 words & 18 pages.
  Previous    7    8    9    10    11    12    13    14    15    16    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.