English to Urdu Translation
tri found in 434 words & 18 pages. Previous 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 Next | ||
176. | Triflorus | adj. تین پھول کا |
177. | Trifocal | Adjective {بَصریات} تین ماسکہ ۔ تین فاصلوں تَک توافَق پَذیر عینک کے شیشے ۔ |
178. | Trifoliate | adj. سہ برگہ۔ تپتیا Adjective سَہ بَرگہ ۔ تین پَتّوں والا ۔ تَپتیا ۔ |
179. | Trifoliate orange | Noun چینی سَنگتَرہ ۔ چینی سَنگتَرے کا دَرَخت خاص کَر جو پَیوند لگانے کے لیے ذَخیرہ کَرنے کی خاطِر اُگایا جاتا ہے ۔ |
180. | Trifoliolate | Adjective {نباتیات} سَہ بَرگہ ۔ جیسے قَرنَفَل کا پَتّا ۔ |
181. | Trifolium | Noun جِنسِ شَفتَل ۔ |
182. | Trifoly | n. اطریفل۔ ترپھلا |
183. | Triforial | Adjective کَلیسا کی سَہ دَری گیلری سے مُتعَلّق ۔ |
184. | Triforium | Noun {فَنِ تَعمیر} {قَدیم} سَہ دَری گیلری ۔ کَلیسا کی محراب والی دیوار پَر بَنی ہُوئی سَہ دَری گیلری ۔ مُسقَف غُلام گَردِش ۔ |
185. | Triform | Adjective تین شَکلی ۔ تین ہیئتی ۔ تین شَکلوں پَر مُشتَمِل ۔ |
186. | Trifurcate | adj. تشاخا Adjective سَہ شاخَہ ۔ تین ٹہنیوں والا ۔ تَقسیمِ ثلاثی والا ۔ |
187. | Trifurcation | Noun سَہ شاخیت ۔ |
188. | Trig | n. آڑ۔ اڑواڑ v. a. آڑ یا اڑواڑ لگانا۔ روڑا اٹکانا Adjective صاف سُتھرا ۔ سَلیقے کا ۔ چُست ۔ بَنا ٹھَنا ۔ سَنجیدہ ۔ Verb پَہیے کی حَرکَت کو پَتّھر یا لَکڑی کی پِچَر سے روکنا ۔ بَیرَل کی حَرکَت کو پَتّھر یا لَکڑی کے بھانے سے سَہارا دینا ۔ |
189. | Trigamist | n. تین شوہر یا زوجہ والا۔ سہ زوج |
190. | Trigamy | n. تین شوہر یا زوجہ کرنے کی حالت |
191. | Trigeminal | Adjective {تَشریحُ الاعضا} سَہ رُخَہ ۔ پانچویں قحفی عَصبات کے جوڑے سے مُتعَلّق ۔ سَہ توامی عَصب ۔ عَصبِ مُثَلثی ۔ Noun چہرے کا تَشَنُّج ۔ عَرۃُ الوجَہ ۔ سَر اور چہرے کے پَٹّھوں کا دَرد ۔ |
192. | Trigerless | Adjective لَبلَبی کے بغیر ۔ ٹرائگَر کے بغیر ۔ |
193. | Trigged | n. آڑ۔ اڑواڑ v. a. آڑ یا اڑواڑ لگانا۔ روڑا اٹکانا Adjective صاف سُتھرا ۔ سَلیقے کا ۔ چُست ۔ بَنا ٹھَنا ۔ سَنجیدہ ۔ Verb پَہیے کی حَرکَت کو پَتّھر یا لَکڑی کی پِچَر سے روکنا ۔ بَیرَل کی حَرکَت کو پَتّھر یا لَکڑی کے بھانے سے سَہارا دینا ۔ |
194. | Trigger | n. 1. روک۔ اٹکاؤ 2. بندوق کا گھوڑا۔ لبلبی Noun گھوڑا ۔ زَناد ۔ لَبلَبی ۔ ٹرائگر ۔ بَندُوق یا پَستول میں لگا ہُوا انگَشت نُما پُرزہ ۔ n. آڑ۔ اڑواڑ v. a. آڑ یا اڑواڑ لگانا۔ روڑا اٹکانا Adjective صاف سُتھرا ۔ سَلیقے کا ۔ چُست ۔ بَنا ٹھَنا ۔ سَنجیدہ ۔ Verb پَہیے کی حَرکَت کو پَتّھر یا لَکڑی کی پِچَر سے روکنا ۔ بَیرَل کی حَرکَت کو پَتّھر یا لَکڑی کے بھانے سے سَہارا دینا ۔ |
195. | Trigger finger | Noun لَبلَبی اُنگلی ۔ ایسی حَالَت جِس میں اُنگلی موڑی جا سَکتی ہے ۔ لَیکِن بَغَیر مَدَد کے سیدھی نَہیں ہو سَکتی |
196. | Trigger-happy | Adjective بے پَروائی سے بَندُوق چَلانے کا عادی ۔ جھَگڑالو طبیعت کا ۔ لاپَروائی سے جھَگڑنے والا ۔ |
197. | Triggered | n. 1. روک۔ اٹکاؤ 2. بندوق کا گھوڑا۔ لبلبی Noun گھوڑا ۔ زَناد ۔ لَبلَبی ۔ ٹرائگر ۔ بَندُوق یا پَستول میں لگا ہُوا انگَشت نُما پُرزہ ۔ |
198. | Triggerfish | Noun گَرَم پانیوں کی مَضبُوط گَٹَھے ہُوۓ جِسم کی مَچھلیاں جِن کی پُشت کا اگلہ پَنکھ دو یا تین ریڑھ کی ہَڈیوں کے جوڑ پَر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔ |
199. | Triggering | n. 1. روک۔ اٹکاؤ 2. بندوق کا گھوڑا۔ لبلبی Noun گھوڑا ۔ زَناد ۔ لَبلَبی ۔ ٹرائگر ۔ بَندُوق یا پَستول میں لگا ہُوا انگَشت نُما پُرزہ ۔ |
200. | Triggerman | Noun پیشہ وَر خُونی ۔ خاص کَر جِس کا تَعلّق مُعاشرے کے ادنیٰ طَبقے سے ہو ۔ پیشہ وَر مُجرِم کا مُحافِظ ۔ |
tri found in 434 words & 18 pages. Previous 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.