English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    113    114    115    116    117    118    119    120    121    122    Next
2926.ContitutionalityNoun
آئین پسندی ۔ دستوریت ۔ آئینی جواز ۔
2927.ContonmentNoun
فوج کے قیام کی جگہ ۔ چھاونی ۔
2928.Contortv. a.
مروڑنا ۔ اینٹھنا ۔ بل دینا
Verb
مروڑنا ۔ بل دے کر شکل بگاڑنا ۔ ہیت بدلنا ۔
2929.Contortedadj.
بے جوڑ
Adjective
پیچان ۔ بل دار ۔ پیچیدہ ۔
v. a.
مروڑنا ۔ اینٹھنا ۔ بل دینا
Verb
مروڑنا ۔ بل دے کر شکل بگاڑنا ۔ ہیت بدلنا ۔
2930.Contortingv. a.
مروڑنا ۔ اینٹھنا ۔ بل دینا
Verb
مروڑنا ۔ بل دے کر شکل بگاڑنا ۔ ہیت بدلنا ۔
2931.Contortionn.
مروڑ ۔ اینٹھن ۔ تشنّج ۔ پیچ ۔ بل
Noun
بل پیچ ۔ مروڑی ۔ بگاڑ ۔
2932.ContortionistNoun
عضل نگار ۔ نَٹ ۔ رگ پٹّھوں کی نمایش کَرنے والا ۔
2933.Contortionsn.
مروڑ ۔ اینٹھن ۔ تشنّج ۔ پیچ ۔ بل
Noun
بل پیچ ۔ مروڑی ۔ بگاڑ ۔
2934.Contortsv. a.
مروڑنا ۔ اینٹھنا ۔ بل دینا
Verb
مروڑنا ۔ بل دے کر شکل بگاڑنا ۔ ہیت بدلنا ۔
2935.ContosionNoun
رَگَڑ ۔ خَرَاش
2936.Contourn.
روپ ۔ صورت ۔ ڈھانچ ۔ نقشہ ۔ شکل ۔ چہرہ ۔ ہیئت ۔ڈول
Noun
محیط ۔ خطوط ۔ خط و خال ۔
2937.Contour featherNoun
قنطوری پنکھ ۔ پرندے کے جسم پَر اُوپر والا کوئی ایک پنکھ جو اُس کے جسم کی حدود اور ساخت متعیّن کَرتا ہے ۔
2938.Contour flyingNoun
قنطوری اُڑان ۔ ہوائی جہاز کو ایک مُقرّرہ بلندی پَر پہاڑی سلسلہ کے ساتھ ساتھ اڑانے کا عمل ۔
2939.Contour lineNoun
لہر ۔ قنطور ۔ خطِّ ہم اِرتفاع ۔
2940.Contour linesNoun
خطُوط ہم اِرتفاع ۔ ایسے خطُوط جو نقشے پر یکساں سطح رکھنے والے مقامات کو مِلانے کے لیے بناۓ جاتے ہیں ۔
2941.Contour mapNoun
ارتفاعی نقشہ ۔ قنطوری نقشہ ۔ نقشہٴ مقام نگاری ۔
2942.Contour sheetNoun
قنطوری چادر ۔ بستر پر بچھائی جانے والی وہ چادر جس کے چاروں کونوں پر ربر لگی ہوتی ہے ۔
2943.Contouredn.
روپ ۔ صورت ۔ ڈھانچ ۔ نقشہ ۔ شکل ۔ چہرہ ۔ ہیئت ۔ڈول
Noun
محیط ۔ خطوط ۔ خط و خال ۔
2944.Contouringn.
روپ ۔ صورت ۔ ڈھانچ ۔ نقشہ ۔ شکل ۔ چہرہ ۔ ہیئت ۔ڈول
Noun
محیط ۔ خطوط ۔ خط و خال ۔
2945.Contoursn.
روپ ۔ صورت ۔ ڈھانچ ۔ نقشہ ۔ شکل ۔ چہرہ ۔ ہیئت ۔ڈول
Noun
محیط ۔ خطوط ۔ خط و خال ۔
2946.Contraadj.
بمکھ ۔ بُردھ ۔ بپریت ۔ برخلاف ۔ برعکس ۔ بالعکس
مخالف ۔ برعکس ۔ متضاد ۔
2947.Contra-indicationsNoun
کِسی مَرض میں مُتضاد علامات کا ہونا
2948.Contra-rotating propellersNoun
طیّارے کے دو پنکھے جو مُخالِف سمت میں گَردِش کرتے ہیں اور آگے پیچھے لگے ہوتے ہیں ۔
2949.Contrabandadj.
برجت ۔ ممنوع ۔ خلاف قانون ۔ ناجائز ۔ ممتنح ۔ مناہی
n.
مال یا سوداگری ممنوع از قانون ۔ تجارت ناجائز
Noun
ممنوعہ شۓ ۔ اسمگلنگ ۔ ممنوع تِجارت ۔
Noun
ناجائز ۔ ممنوع مال ۔ سمگل شدہ تجارت
2950.Contraband of waradj.
برجت ۔ ممنوع ۔ خلاف قانون ۔ ناجائز ۔ ممتنح ۔ مناہی
n.
مال یا سوداگری ممنوع از قانون ۔ تجارت ناجائز
Noun
ممنوعہ شۓ ۔ اسمگلنگ ۔ ممنوع تِجارت ۔
Noun
ناجائز ۔ ممنوع مال ۔ سمگل شدہ تجارت
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    113    114    115    116    117    118    119    120    121    122    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.