English to Urdu Translation

ve found in 607 words & 25 pages.
  Previous    8    9    10    11    12    13    14    15    16    17    Next
301.VerbenaNoun
ساگُون ۔ ساگونی ۔ جِس کے بے ساق پھول لمبے لمبے بالچے کی طرح ہوتے ہیں ۔
302.VerbenaceousAdjective
ساگونیہ ۔ ساگونی نسل کے کِسی پودے سے مُتعلِّق ۔
303.Verberationn.
ضرب یا صدمہ جس سے آواز نکلے
304.Verbiagen.
الفاظ کی بھرمار۔ بیجا طوالت
Noun
لفاظی ۔ کثیر تعداد کا استعمال ۔ الفاظ کی بھر مار ۔
305.Verbiagesn.
الفاظ کی بھرمار۔ بیجا طوالت
Noun
لفاظی ۔ کثیر تعداد کا استعمال ۔ الفاظ کی بھر مار ۔
306.VerbificationNoun
فعل بنانے کا عمل ۔ بطور فعل استعمال کرنے کا عمل ۔
307.VerbifyVerb
فعل بنانا ۔ بطور فعل استعمال کرنا ۔
308.Verboseadj.
طول طویل۔ پراز الفاظ۔ مطول۔ زیادہ گو
Adjective
کثیر الفاظ استعمال کرنے والا ۔ اطناب پسند ۔ لفّاظ ۔
309.Verboselyadv.
طوالت کے ساتھ۔ طول دے کر
Adverb
طُول دے کر ۔ طوالت کے ساتھ ۔
310.Verboseness, verbiagen.
طول کلامی۔ زیادہ گوئی۔ لفاظی۔ بسیار گوئی
311.Verboseradj.
طول طویل۔ پراز الفاظ۔ مطول۔ زیادہ گو
Adjective
کثیر الفاظ استعمال کرنے والا ۔ اطناب پسند ۔ لفّاظ ۔
312.Verbosestadj.
طول طویل۔ پراز الفاظ۔ مطول۔ زیادہ گو
Adjective
کثیر الفاظ استعمال کرنے والا ۔ اطناب پسند ۔ لفّاظ ۔
313.Verbosityn.
طول کلامی۔ زیادہ گوئی۔ لفاظی۔ بسیار گوئی
314.VerbosnessNoun
طوالت بیانی ۔ لفاظی ۔ طوالت پسندی ۔ طوالت ۔ طویل ہونے کی حالت ۔
315.VerbotenAdjective
ممنوعہ ۔ جیسے قانوناً ۔ ناجائز ۔ حرام ۔
316.Verbsn.
فعل۔ کریا
Noun
فعل ۔ جُملے کا وہ رُکن جِس کا مخصوص کام وجود ، عمل ، صورت کا ظاہِر کرنا پڑتا ہے ۔
317.Verbum sapعَقَلمند کو اِشارہ کافی ہے ۔ عقلمند کے لیے تھوڑا کہا بہت ہوتا ہے ۔
318.Verd antiqueNoun
عقیق سبز ۔ سفید لہریے دار سبزی مائل بلوری مرمر ۔ سبز رنگ کا سنگ سماق ۔
319.Verdancyn.
1. سرسبزی۔ شادابی۔ تازگی
2. کچا۔ خام۔ ناتجربہ کار
Noun
سبزہ ۔ روئیدگی ۔ سرسبزی ۔ شادابی ۔ ہرا بھرا پَن ۔
320.Verdantadj.
1. ہرا۔ سبز۔ کاہی
2. ہرا بھرا۔ سرسبز۔ شاداب۔ ترو تازہ
3. ناتجربہ کار۔ اناڑی
Adjective
تازہ ۔ شاداب ۔ سرسبز ۔ لہلہاتا ۔ پتّوں سے لدا ہوا ۔ گھاس اور پودوں سے ڈھکا ہوا ۔
321.VerdantlyAdverb
سرسبز ۔ شادابی کی حالت میں ۔ تازگی کی حالت میں۔
322.VerdererNoun
شاہی جنگلات کا نِگران برطانوی مجسٹریٹ ۔
323.VerdicallyAdverb
سچّائی سے ۔ صداقت شعارانہ ۔
324.Verdictn.
1. فتوی۔ تجویز پنچایت۔ اہل جیوری کی رائے
2. رائے۔ فیصلہ
Noun
فیصلہ ۔ چھان بین اور فیصلے کے لیے جیوری کے سپُرد کیے ہوۓ کِسی معاملے سے مُتعلِّق عدالت کو دیا ہوا جیوری کا جواب ۔
325.Verdictsn.
1. فتوی۔ تجویز پنچایت۔ اہل جیوری کی رائے
2. رائے۔ فیصلہ
Noun
فیصلہ ۔ چھان بین اور فیصلے کے لیے جیوری کے سپُرد کیے ہوۓ کِسی معاملے سے مُتعلِّق عدالت کو دیا ہوا جیوری کا جواب ۔
ve found in 607 words & 25 pages.
  Previous    8    9    10    11    12    13    14    15    16    17    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.