English to Urdu Translation
ve found in 607 words & 25 pages. Previous 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 Next | ||
326. | Verdigris | n. زنگار۔ تانبے کا کساؤ Noun زنگار ۔ زنگ مس ۔ سبز مائل ۔ سبز زہریلا مُرکّب ۔ |
327. | Verdigrises | n. زنگار۔ تانبے کا کساؤ Noun زنگار ۔ زنگ مس ۔ سبز مائل ۔ سبز زہریلا مُرکّب ۔ |
328. | Verdin | Noun پیلے سر کی ایک چھوٹی سی چِڑیا جو شُمالی میکسیکو اور امریکا کے جنوب مغربی علاقے میں پائی جاتی ہے ۔ |
329. | Verditer | n. توتیا۔ نیلا تھوتھا Noun توتیا رنگ ۔ تانبے کے کاربونیٹ پر مُشتَمِل رنگ جِسے سبز سنگ مرمر کو پیس کر بنایا جاتا ہے ۔ |
330. | Verdure | n. ہریاول۔ سبزہ۔ سرسبزی۔ شادابی۔ طراوت Noun سبزی ۔ سبزہ ۔ نَبات ۔ نَباتات کی سبزی ۔ سبز پودے ۔ خوشحالی۔ |
331. | Verdured | Adjective سرسبز ۔ نباتات سے ڈھکا ہُوا ۔ |
332. | Verdureless | adj. بے برگ و گیاہ |
333. | Verdures | n. ہریاول۔ سبزہ۔ سرسبزی۔ شادابی۔ طراوت Noun سبزی ۔ سبزہ ۔ نَبات ۔ نَباتات کی سبزی ۔ سبز پودے ۔ خوشحالی۔ |
334. | Verdurous | adj. ہرا۔ سبز۔ شاداب۔ تروتازہ Adjective سبزہ دار ۔ سرسبز ۔ تروتازہ ۔ شاداب ۔ |
335. | Verdurousness | Noun سرسبزی ۔ تازگی ۔ شادابی ۔ |
336. | Verge | n. 1. چوب۔ عصا۔ بلم 2. ستون کی ڈنڈی 3. گھڑی کا ایک پرزہ 4. اختیار عدالت شاہی 5. حوالیٴ محل شاہی 6. انتہا۔ حد۔ علاقہ۔ کنارہ۔ لب 7. لب روش کی گھاس۔ پٹڑی کی گھاس v. n. 1. جھکنا۔ ڈھلنا 2. مائل ہونا۔ رجوع ہونا Verb جُھکنا ۔ ڈھالو ہونا ۔ مُڑنا ۔ سمت میں پھیلنا ۔ Noun کِنارا ۔ کِسی چیز کا حاشیہ ۔ وہ حد جِس کے پار کوئی چیز شروع ہوتی ہے ۔ |
337. | Verged | n. 1. چوب۔ عصا۔ بلم 2. ستون کی ڈنڈی 3. گھڑی کا ایک پرزہ 4. اختیار عدالت شاہی 5. حوالیٴ محل شاہی 6. انتہا۔ حد۔ علاقہ۔ کنارہ۔ لب 7. لب روش کی گھاس۔ پٹڑی کی گھاس v. n. 1. جھکنا۔ ڈھلنا 2. مائل ہونا۔ رجوع ہونا Verb جُھکنا ۔ ڈھالو ہونا ۔ مُڑنا ۔ سمت میں پھیلنا ۔ Noun کِنارا ۔ کِسی چیز کا حاشیہ ۔ وہ حد جِس کے پار کوئی چیز شروع ہوتی ہے ۔ |
338. | Vergency | n. میلان |
339. | Verger | n. چوب دار۔ عصا بردار Noun چوبدار ۔ عصا بردار ۔ وہ خادِم جو عہدے کا عصا ہاتھ میں لیے اسقف ، امیر جامعہ شخص کے آگے آگے چلتا ہے ۔ |
340. | Vergers | n. چوب دار۔ عصا بردار Noun چوبدار ۔ عصا بردار ۔ وہ خادِم جو عہدے کا عصا ہاتھ میں لیے اسقف ، امیر جامعہ شخص کے آگے آگے چلتا ہے ۔ |
341. | Verges | n. 1. چوب۔ عصا۔ بلم 2. ستون کی ڈنڈی 3. گھڑی کا ایک پرزہ 4. اختیار عدالت شاہی 5. حوالیٴ محل شاہی 6. انتہا۔ حد۔ علاقہ۔ کنارہ۔ لب 7. لب روش کی گھاس۔ پٹڑی کی گھاس v. n. 1. جھکنا۔ ڈھلنا 2. مائل ہونا۔ رجوع ہونا Verb جُھکنا ۔ ڈھالو ہونا ۔ مُڑنا ۔ سمت میں پھیلنا ۔ Noun کِنارا ۔ کِسی چیز کا حاشیہ ۔ وہ حد جِس کے پار کوئی چیز شروع ہوتی ہے ۔ |
342. | Vergilian | Adjective لاطینی شاعِر ورجل کی تحقیقات کا ۔ |
343. | Verging | n. 1. چوب۔ عصا۔ بلم 2. ستون کی ڈنڈی 3. گھڑی کا ایک پرزہ 4. اختیار عدالت شاہی 5. حوالیٴ محل شاہی 6. انتہا۔ حد۔ علاقہ۔ کنارہ۔ لب 7. لب روش کی گھاس۔ پٹڑی کی گھاس v. n. 1. جھکنا۔ ڈھلنا 2. مائل ہونا۔ رجوع ہونا Verb جُھکنا ۔ ڈھالو ہونا ۔ مُڑنا ۔ سمت میں پھیلنا ۔ Noun کِنارا ۔ کِسی چیز کا حاشیہ ۔ وہ حد جِس کے پار کوئی چیز شروع ہوتی ہے ۔ |
344. | Verglas | Noun برف کی ایک پتلی سی تہ ۔ |
345. | Veridical | Adjective صادقہ ۔ راست گو ۔ سچّا ۔ حقیقی ۔ واقعی ۔ |
346. | Verier | adj. راست۔ سچا۔ حقیقی۔ صادق۔ وہی۔ عین adv. بہت ہی۔ نہایت۔ غایت۔ زیادہ۔ نپٹ ويری ۔ بہت ۔ وافر ۔ انتہائی Adverb اعلٰی درجے کا ۔ انتہائی ۔ بہت زیادہ ۔ |
347. | Veriest | adj. راست۔ سچا۔ حقیقی۔ صادق۔ وہی۔ عین adv. بہت ہی۔ نہایت۔ غایت۔ زیادہ۔ نپٹ ويری ۔ بہت ۔ وافر ۔ انتہائی Adverb اعلٰی درجے کا ۔ انتہائی ۔ بہت زیادہ ۔ |
348. | Verifiability | Noun ثبوت پذیری ۔ تصدیقیت ۔ |
349. | Verifiable | adj. قابل تصدیق۔ ممکن الثبوت Adjective ثبُوت پذیر ۔ قابل تصدیق ۔ لائق پڑتال ۔ |
350. | Verification | n. اثبات۔ تصدیق۔ تصحیح۔ تحقیق۔ ستکار۔ پرتال۔ جانچ Noun تصدیق ۔ جانچ ۔ پڑتال ۔ توثیق ۔ جانچنے کا عمل ۔ |
ve found in 607 words & 25 pages. Previous 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.