English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    126    127    128    129    130    131    132    133    134    135    Next
3251.EthaneNoun
ایک بے رنگ و بے بو اور شعلہ گیر گیس جو قدرتی گیس سے اخذ کی جاتی ہے ۔
3252.EthanolNoun
ایتھائل الکُحل کا یہ دُوسرا نام ہے ۔ عام الکحل جو شراب میں پایا جاتا ہے ۔
3253.EtheneNoun
ایتھیلین کا یہ دُوسرا نام ہے ۔
3254.Ethenoid plasticsNoun
ایسے پلاسٹِک جو ایتھی لین اور اِسی طرح کے دُوسرے مالیکیولوں کے مِلنے سے بنتے ہیں ۔
3255.Ethern.
1. آکاس۔ گگن۔ خلا۔ شونیہ۔ ایک مادہٴ لطیف جو کرہٴ باد کے اوپر ہے
2. جوہر شراب۔ ایک مادہٴ لطیف۔ شراب کی روح۔ایتھر
3. باؤ۔ پون۔ ایک قسم کی ہلکی ہوا
Noun
ایتھر ۔ اثیر ۔ ایک بے رنگ ، آتش گیر اور جلد بخارات بن جانے والی رقیق شے جو زیادہ تر مخدد اور محلل کے طور پر استعمال ہوتی ہے ۔
Noun
ایک رقیق ، بے رنگ اور آسانی سے بُخارات میں تبدیل ہونے والا مُرکَّب جو الکحل پر تیزاب کے عمل سے پیدا ہوتا ہے ۔
3256.Etherealadj.
آسمانی۔ ہوائی۔ سماوی۔ آکاسی۔ روحانی
Adjective
اثیری ۔ ایتھری ۔ ہوا کا سا ۔ نازک اور ہلکا ۔ سماوی ۔ ملکوتی ۔
3257.EtherealizationNoun
ایتھری بنانے کا عمل ۔ ایتھری سازی ۔ تحویل بہ روح ۔
3258.Etherealizev. a.
نہایت رقیق شے بنانا
Verb
لطیف بنانا ۔ اثیر بنانا ۔ ایتھری بنانا ۔
3259.EtherealnessNoun
ایتھریت ۔ اثیریت ۔
3260.EtherificationNoun
ایتھریائی عمل ۔ ایتھر کاری ۔
3261.EtherifyVerb
اثیر بنانا ۔ ایتھر میں تبدیل کرنا ۔ ایتھر کاری کرنا ۔
3262.EtherizationNoun
اثیرانے کا عمل ۔ ایتھر سازی ۔
3263.EtherizeVerb
ایتھر کے زیر اثر لانا ۔ اثیرانا ۔ ایتھرانا ۔
3264.Ethersn.
1. آکاس۔ گگن۔ خلا۔ شونیہ۔ ایک مادہٴ لطیف جو کرہٴ باد کے اوپر ہے
2. جوہر شراب۔ ایک مادہٴ لطیف۔ شراب کی روح۔ایتھر
3. باؤ۔ پون۔ ایک قسم کی ہلکی ہوا
Noun
ایتھر ۔ اثیر ۔ ایک بے رنگ ، آتش گیر اور جلد بخارات بن جانے والی رقیق شے جو زیادہ تر مخدد اور محلل کے طور پر استعمال ہوتی ہے ۔
Noun
ایک رقیق ، بے رنگ اور آسانی سے بُخارات میں تبدیل ہونے والا مُرکَّب جو الکحل پر تیزاب کے عمل سے پیدا ہوتا ہے ۔
3265.Ethicadj.
علم اخلاق کے متعلق۔ اخلاقی
Adjective
اخلاقی ۔ اخلاقیاتی ۔ چال چلن سے متعلّق ۔
3266.EthicainessNoun
اخلاقیت ۔
3267.EthicalAdjective
اخلاقی ۔ کردار اخلاق سے متعلّق ۔ کردار میں صواب سے متعلق ۔
adj.
علم اخلاق کے متعلق۔ اخلاقی
Adjective
اخلاقی ۔ اخلاقیاتی ۔ چال چلن سے متعلّق ۔
3268.EthicallyAdverb
اخلاقی طور پر ۔
3269.EthicizeVerb
اخلاقی حیثیت دینا ۔ اخلاقی سمجھنا ۔
3270.Ethicsn.
علم یا اصول اخلاق۔ نیتی بدیا۔ نیتی شاستر۔ اخلاقیات
Noun
ضابطہ اخلاق ۔ اخلاقیات ۔ اصول اخلاق ۔
Noun
اخلاقیات ۔ اخلاقی اُصُولوں کا ضابطہ ۔ اخلاقی اقدار پَر مَبنی اُصُول جِن کے تحَت ایک نَرس کے فَرائض آتے ہَیں
3271.Ethiopiann.
حبشی۔ حبشہ کا
adj.
زنگی۔ حبشی۔ حبش کا
Adjective
ایتھوپیائی ۔ ایتھوپیا سے متعلق جو مصر کے جنوب میں واقع ہے ۔
3272.EthiopicAdjective
حبشی ۔ ایتھوپیائی ۔ قدیم حبشہ کی سامی زبان سے متعلق ۔
n.
حبشی۔ حبشہ کا
adj.
زنگی۔ حبشی۔ حبش کا
Adjective
ایتھوپیائی ۔ ایتھوپیا سے متعلق جو مصر کے جنوب میں واقع ہے ۔
3273.Ethiops martialn.
کسیس
3274.EthmoNoun
غِربال ۔ چھلنی ۔ غربالی ۔چھلی نُما
3275.EthmoidAdjective
ناک کی جڑ پر واقع سر کی غربالی ہڈی سے متعلق ۔
Noun
غَربالی ہَڈّی ۔ اسفَنجی ہَڈّی ۔ ناک کی دَرمیانی ہَڈّی کے سامنے والی ہَڈّی
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    126    127    128    129    130    131    132    133    134    135    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.