English to Urdu Translation

mu found in 566 words & 23 pages.
  Previous    10    11    12    13    14    15    16    17    18    19    Next
351.MuscaNoun
عام گھَرَیلُو مَکھی جِس سے بیماریاں پھَیلتی ہَیں
352.Muscadeln.
شیریں انگور اور انگوری شراب
353.MuscadineNoun
مُشکِ انگور ۔ انگور کی بیل ۔ جو جنوبی امریکا میں اُگائی جاتی ہے ۔ جس کے پھل کی جلد موٹی کاسنی رنگ کی اور خوشبو مُشک جیسی ہوتی ہے ۔
354.Muscadine, musacateln.
شیریں انگور اور انگوری شراب
355.Muscae volitantesNoun
آنکھ کے ترمرے ۔ وہ تارے سے جو زجاجی رطوبت میں خرابی یا کسی اور وجہ سے آنکھوں کے سامنے ناچتے نظر آتے ہیں ۔
356.MuscarineNoun
زہریلا الکلانیڈ جو بعض فُطرات میں پایا جاتا ہے ۔ مسکرین ۔
357.MuscarinicAdjective
مسکرینی ۔ ایسے الکلانیڈ کا یا اس سے متعلق ۔
358.Muscat, muscatel, muskatNoun
مُشکِ انگور ۔ انگور کی ایک ایسی قسم جو عموماً ہلکے رنگ کی ہوتی ہے ۔ شراب اور کِشمِش بنانے کے لیے اُگائی جاتی ہے ۔
359.Muscatel, muscat, muscadel, muscadelleNoun
بڑی میٹھی تیز شراب ۔ جو مُشک انگور سے تیار کی جاتی ہے ۔ مُشکِ انگوری شراب ۔ مُشک انگور ۔
360.Musclen.
پٹھا۔ عصب۔ (عضلہ)
Noun
عضو ۔ پٹھا ۔ مچھلی ۔ عضلہ ۔ لمبے ریشوں پر مشتمل بافت ۔ جو تحریک پر سکڑ کے جسمانی حرکت پیدا کرتی ہے ۔
361.Muscle boundAdjective
عضلات کشیدہ ۔ جس کے پٹھے کھنچے ہوں ۔ ضرورت سے زیادہ تنے ہوئے یا لچک دار ہوں ۔ اکڑے ہوئے پٹھوں والا ۔
362.Muscle senseNoun
احساس ۔ حرکتِ عضلہ ۔ حرکی حسیات ۔
363.Muscledn.
پٹھا۔ عصب۔ (عضلہ)
Noun
عضو ۔ پٹھا ۔ مچھلی ۔ عضلہ ۔ لمبے ریشوں پر مشتمل بافت ۔ جو تحریک پر سکڑ کے جسمانی حرکت پیدا کرتی ہے ۔
364.Musclesn.
پٹھا۔ عصب۔ (عضلہ)
Noun
عضو ۔ پٹھا ۔ مچھلی ۔ عضلہ ۔ لمبے ریشوں پر مشتمل بافت ۔ جو تحریک پر سکڑ کے جسمانی حرکت پیدا کرتی ہے ۔
365.Musclingn.
پٹھا۔ عصب۔ (عضلہ)
Noun
عضو ۔ پٹھا ۔ مچھلی ۔ عضلہ ۔ لمبے ریشوں پر مشتمل بافت ۔ جو تحریک پر سکڑ کے جسمانی حرکت پیدا کرتی ہے ۔
366.Muscovado, muscavadoNoun
کھانڈ ۔ شکر ۔ کچی شکر ۔ بُورا ۔ ناصاف چینی جسے گنے کے رس کو پکا کر اور شیرہ نکال کر بنایا گیا ہو ۔
367.MuscoviteNoun
رُوسی ۔ ماسکو کے سابق صوبہ مسکووی کا باشندہ ۔ عموماً روس کا باشندہ ۔ روس سے متعلق ۔
368.Muscovy duck, musk duckNoun
مشک بطخ ۔ وسطی امریکا کی بڑی جنگلی بطخ جس کو پالتو بنا کر بکثرت پالا جاتا ہے ۔
369.Muscularadj.
1. پٹھے کا
2. ھٹھے دار۔ (عضلاتی)
3. زور آور۔ کنگرا۔ مضبوط۔ پکا۔ رشُٹ پشٹ۔
Adjective
پٹھے دار ۔ عضلی ۔ عضلائی ۔ عضلات یا پٹھوں کا یا ان سے متعلق ۔ پلے ہوئے پٹھوں والا ۔ مضبوط ۔ توانا ۔ طاقتور ۔
370.Muscular dystrophiesGreek
عُضلی ڈِسٹَرافی ۔ سوڈوہائیر ٹَرافِک قِسَم سے زیادَہ سَخَت ہے ۔ بَچپَن کے شُرُوع میں یہ مَرض موجُود ہوتا ہے
371.Muscular dystrophyNoun
عضلی سو ۔ بیماری جو آہستہ آہستہ عضلاتی بافت کی بوسیدگی اور لاغری پر منتج ہوتی ہے ۔
372.MuscularityNoun
مضبوطی ۔ گٹھیلا پن ۔
373.MuscularlyAdverb
مضبوطی سے ۔ طاقت سے ۔ قوت سے ۔ گٹھیلے پن سے ۔
374.MusculatureLatin
نَظامِ عُضلات ۔ عُضلاتی نَظام یا اِس کا کوئی حِصَّہ
Noun
نظامِ عضلات ۔ عضو میں پٹھوں کی ترتیب ۔
375.MusculocutaneousLatin
عُضلی جِلدی ۔ جِلد اور عُضلے کے مُتَعلِق ۔
mu found in 566 words & 23 pages.
  Previous    10    11    12    13    14    15    16    17    18    19    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.