English to Urdu Translation
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 Next | ||
351. | Talebearer | n. چغل خور۔ سخن چین۔ غماز۔ لترا۔ لاوا لترا Noun افسانہ طراز ۔ ایسی خبر پھیلانے والا شخص جو باعث تکلیف ہوں ۔ چغلخور ۔ بدگو ۔ |
352. | Talebearers | n. چغل خور۔ سخن چین۔ غماز۔ لترا۔ لاوا لترا Noun افسانہ طراز ۔ ایسی خبر پھیلانے والا شخص جو باعث تکلیف ہوں ۔ چغلخور ۔ بدگو ۔ |
353. | Talebearing | Noun, Adjective افسانہ طرازی ۔ چغل خور ۔ بدگو ۔ چغل خوری ۔ بد گوئی ۔ |
354. | Taleful | adj. پر فضا۔ پر از داستان |
355. | Talent | n. 1. قدیم زمانے کا ایک وزن اور سکہ 2. قابلیت۔ لیاقت۔ استعداد۔ جوہر۔ گن۔ وصف Noun فطانت ۔ طباعی ۔ ذہانت ۔ ذوق ۔ فطری استعداد یا طبی میلان ۔ |
356. | Talent scout | Noun وہ شخص جو کھیلوں یا دیگر شعبوں کے لیے ایسے افراد تلاش کرے ۔ جو اعلٰی درجے کی قابلیت کے مالک ہوں ۔ |
357. | Talent show | Noun نمایشِ فن ۔ تماشہ جس میں شوقیہ فن کار اپنے فنی کمالات کو منوانے کے لیے فن کا مظاہرہ کریں ۔ |
358. | Talented | adj. قابل۔ لائق۔ صاحب لیاقت۔ گنی۔ مستعد Adjective طبّاع ۔ قابل ۔ لائق ۔ ذہین ۔ ذکی ۔ باذوق ۔ |
359. | Talents | n. 1. قدیم زمانے کا ایک وزن اور سکہ 2. قابلیت۔ لیاقت۔ استعداد۔ جوہر۔ گن۔ وصف Noun فطانت ۔ طباعی ۔ ذہانت ۔ ذوق ۔ فطری استعداد یا طبی میلان ۔ |
360. | Tales | n. وہ لوگ جن میں سے جیوری مکمل کی جاتی ہے۔ اطلاع نامہ۔ فہرست n. 1. حکمت۔ کہانی۔ قصہ۔ نقل۔ داستان 2. اطلاع۔ خبر۔ بھید۔ بات 3. گنتی۔ شمار۔ حساب ٹيل ۔ داستان ۔ حکايت ۔ Noun قصہ ۔ کہانی ۔ داستان ۔ سچی یا جھوٹی خبر کا ٹکڑا جو گپ شپ سے عبارت ہو ۔ افسانہ ۔ |
361. | Talesman | n. وہ شخص جو حاضرین عدالت یں سے اہل جیوری بنانا جائے Noun وہ شخص جسے عدالت میں موجود حاضرین میں سے جیوری کے لوگ جیوری کی تعداد پوری کرنے کے لیے منتخب کر لیں ۔ |
362. | Taleteller | n. داستان گو۔ قصہ خوان Noun قصہ گو ۔ کہانی کہنے والا ۔ داستان گو ۔ داستان سرا ۔ قصہ خواں ۔ |
363. | Taletelling | Noun, Adjective قصہ خوائی ۔ داستاں سرائی ۔ |
364. | Tali | n. 1. طنبورہ۔ طنبور۔ ڈھولک 2. زردوزی کی کار چوب یا گل کاری 3. ڈھول۔ گول پتھر Noun ٹخنہ کی ہڈی ۔ کعب ۔ عظم ۔ عظم الکعب ۔ ٹخنہ ۔ Noun ڈھلان ۔ چٹان کے دامن میں چھوٹے پتھروں کا پشتہ ۔ پہاڑ کی ڈھلان جس پر پتھر پڑے ہوں ۔ دھس ۔ |
365. | Talik | Verb بولنا ۔ باتیں کرنا ۔ خیالات کے اظہار یا تبادلے کے لیے باتیں کرنا ۔ آپس میں بات چیت کرنا ۔ |
366. | Talipes | Noun گُرز پائی ۔ پاوں کا پھرا ہوا ہونا ۔ کج پائی ۔ Noun پاوں کی بَد شَکلی کا مَرض |
367. | Talisman | n. طلسم۔ سحر۔ گٹکا۔ تعویذ۔ طلسمات Noun تعویز ۔ گنڈا ۔ گٹگا ۔ جس کے پاس یہ ہو وہ خوش قسمتی کا حامل ہوتا ہے ۔ |
368. | Talismanic | adj. طلسماتی |
369. | Talismanic , talismanical | Adjective طِلِسمی ۔ طِلِسماتی ۔ جادوئی ۔ |
370. | Talismanically | Adverb طِلِسمانی طریقے سے ۔ جادو ٹونے کی طرح ۔ |
371. | Talismans | n. طلسم۔ سحر۔ گٹکا۔ تعویذ۔ طلسمات Noun تعویز ۔ گنڈا ۔ گٹگا ۔ جس کے پاس یہ ہو وہ خوش قسمتی کا حامل ہوتا ہے ۔ |
372. | Talk | v. n. 1. بولنا چالنا۔ بولنا۔ بتیایا۔ باتیں کرنا۔ گفتگو کرنا see converse 2. دلیل کرنا۔ بحث کرنا 3. بک بک کرنا۔ گپ مارنا n. 1. 2. افواہ۔ خبر۔ اوائی۔ چرچا۔ گپ۔ شہرت 3. مضمون۔ مطلب ٹاک ۔ بات چيت ۔ گفتگو ۔ |
373. | Talk around | راغب کرنا ۔ گفتگو سے اپنا ہم خیال بنا لینا ۔ |
374. | Talk back | گستاخی ۔ بے ادبی سے جواب دینا ۔ بد تمیز ۔ |
375. | Talk big | شیخی بگھارنا یا بڑ ہانکنا ۔ |
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.