English to Urdu Translation
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 Next | ||
226. | Tai | Noun, Adjective تھائی ۔ |
227. | Taicky | adj. بھوڈل کا۔ بھوڈل سا۔ طلق نما۔ ابرقی |
228. | Taiga | Noun سائبیریا کے مشرق بعید میں صنوبر کا جنگل ۔ |
229. | Tail | v. a. پونچھ یا دم پکڑ کر کھینچنا یا گھسیٹنا ٹيل ۔ دم ۔ پوش ۔ Noun دُم ۔ پونچھ ۔ ذنب ۔ جانور یا جسم حیوانی کے دھڑ کا آخری پچھلا حصہ ۔ جو لچکدار ہوتا ہے ۔ Noun مشروط یا محدود ملکیت ۔ کسی شخص ۔ محدود وراثت ۔ |
230. | Tail coat , tailcoat | Noun مردوں کا رسمی نوع کوٹ جو پیچھے سے کھلا ہوا اور سامنے سے دامن گول ترشے ہوئے ہوں ۔ |
231. | Tail end | Noun کسی شے کا آخری زیریں یا اختتامی حصہ ۔ |
232. | Tail fin | Noun دُم پر ۔ مچھلی کے عقبی مہیپر موٹر کے دو ابھاروں میں سے ایک ۔ |
233. | Tail light , tail lamp | Noun ریل گاڑی ۔ موٹر یا ٹرک کی عقبی روشنی ۔ |
234. | Tail plane | Noun دُمچی ۔ ہوائے جہاز کی دُم کا افقی حصہ جو اس کے توازن کو برقرار رکھتا ہے ۔ دم تختہ ۔ دُم پر ۔ |
235. | Tailback | Noun جارح کھلاڑی کا ایسی پوزیشن پر موجود ہونا جو چھینا جھپٹی کے مقام سے دور ہو ۔ |
236. | Tailboard | Noun عقبی حصہ یا پشتی تختہ جیسے گاڑی ۔ چھکڑے یا ٹرک کا ۔ |
237. | Tailed | adj. دنبالہ دار۔ دم دار۔ پونچھل دُم دار ۔ دنبالہ دار ۔ پونچھل ۔ ذنبی ۔ v. a. پونچھ یا دم پکڑ کر کھینچنا یا گھسیٹنا ٹيل ۔ دم ۔ پوش ۔ Noun دُم ۔ پونچھ ۔ ذنب ۔ جانور یا جسم حیوانی کے دھڑ کا آخری پچھلا حصہ ۔ جو لچکدار ہوتا ہے ۔ Noun مشروط یا محدود ملکیت ۔ کسی شخص ۔ محدود وراثت ۔ |
238. | Tailer | Noun دم والا ۔ جس کی دم ہو ۔ |
239. | Tailgate | Noun ٹرک اور اسٹیشن ویگن پر لگایا ہوا قلابے دار یا کھلنے والا تختہ یا دروازہ جس سے آسانی سے مال لادا یا اتارا جا سکتا ہے ۔ |
240. | Tailing | Noun پتھر یا اینٹ کا باہر نکلا ہوا وہ حصہ جو دیوار میں پیوست ہو ۔ کسی چیز کا کچرا ۔ بیکار حصہ ۔ بقیہ ۔ v. a. پونچھ یا دم پکڑ کر کھینچنا یا گھسیٹنا ٹيل ۔ دم ۔ پوش ۔ Noun دُم ۔ پونچھ ۔ ذنب ۔ جانور یا جسم حیوانی کے دھڑ کا آخری پچھلا حصہ ۔ جو لچکدار ہوتا ہے ۔ Noun مشروط یا محدود ملکیت ۔ کسی شخص ۔ محدود وراثت ۔ |
241. | Taille | Noun فرانسیسی ٹیکس جو بادشاہ اور جاگیردار اپنی رعایا پر پہلے عائد کیا کرتے تھے ۔ |
242. | Tailless | Adjective بے دم ۔ پونچھ کے بغیر ۔ |
243. | Taillike | Adjective دم کی طرح کا ۔ دم نما ۔ |
244. | Tailor | n. درزی۔ سوجی۔ خیاط v. n. درزی کا کام کرنا ٹيلر ۔ درزی ۔ کپڑے سينے والا ۔ Noun کپڑے سینے والا ۔ درزی ۔ خیاط ۔ جس کا کام پہننے کے کپڑے سینا اور اس میں ردوبدل کرنا ہو ۔ درزی کا کام ۔ |
245. | Tailor - made | Adjective درزی کے یا درزی کے طرح کے سیے ہوئے ۔ کپڑے جو سادہ کٹائی کے مگر جسم پر چست ہوں ۔ |
246. | Tailorbird | n. بیا |
247. | Tailored | Adjective درزی کا یا درزی کی طرح کا سیا ہوا ۔ سادہ پر جسم پر درست و چست سلا ہوا ۔ n. درزی۔ سوجی۔ خیاط v. n. درزی کا کام کرنا ٹيلر ۔ درزی ۔ کپڑے سينے والا ۔ Noun کپڑے سینے والا ۔ درزی ۔ خیاط ۔ جس کا کام پہننے کے کپڑے سینا اور اس میں ردوبدل کرنا ہو ۔ درزی کا کام ۔ |
248. | Tailoress | n. سینے والی عورت۔ درزن۔ مغلانی |
249. | Tailoring | Noun درزی کا کاروبار یا پیشہ ۔ خیاطی ۔ سلائی ۔ درزی کے ہاتھ کا سیا ہوا ۔ n. درزی۔ سوجی۔ خیاط v. n. درزی کا کام کرنا ٹيلر ۔ درزی ۔ کپڑے سينے والا ۔ Noun کپڑے سینے والا ۔ درزی ۔ خیاط ۔ جس کا کام پہننے کے کپڑے سینا اور اس میں ردوبدل کرنا ہو ۔ درزی کا کام ۔ |
250. | Tailors | n. درزی۔ سوجی۔ خیاط v. n. درزی کا کام کرنا ٹيلر ۔ درزی ۔ کپڑے سينے والا ۔ Noun کپڑے سینے والا ۔ درزی ۔ خیاط ۔ جس کا کام پہننے کے کپڑے سینا اور اس میں ردوبدل کرنا ہو ۔ درزی کا کام ۔ |
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.