English to Urdu Translation

ab found in 713 words & 29 pages.
  Previous    11    12    13    14    15    16    17    18    19    20    Next
376.About-faceNoun, Verb, Interjection
اِسَم و فعل ۔ فَجائیہ ۔ About turn فَجائیہ ۔ مُخالِف سَمت میں مُڑنا ۔ اِس طَرح گھُومنا کہ مُنہ دُوسری طَرف ہو جائے ۔ رائے ۔ پالسی وَغَیرہ ۔ پَلَٹنا ۔ اُلٹی طَرَف گھُومنا ۔ فَجائیہ : (about turn) ۔ فوج : گھُوم جانے ، رُخ پَلَٹنے کا حُکم ۔
Noun
بَرعکس ۔ بِلکُل اُلَٹ ہو جانا ۔ بَدَل دينا ۔
377.About-shipVerb, Interjection
جَہاز کا راستَہ يا رُخ بَدَلنا ۔
378.Aboveadv.
1. اوپر ۔ اونچے ۔ سر پر
2. پہلے ۔ پیشتر ۔ سابق میں
prep.a.
1. اوپر ۔ اونچا ۔ بلند
2. پرے ۔ دور ۔ باہر ۔ بعید
3. بڑھ کر ۔ اوپر ۔ سوا ۔ زیادہ سے زیادہ
4. بڑھ کے ۔ بڑھ کر ۔ ”کچھ حقیقیت نہیں“ کا متضاد
Preposition
اونچا ۔ اوپر ۔ بلند ۔
Preposition
اُنچا۔ماورا۔اُپربالا۔يکسر۔تنقيدکرنا
Noun, Adjective, Adverb, Preposition
حَرف جار : اُوپَر ۔ اُونچا ۔ بالائی ۔ عمُوداً ۔ بالاتَر ۔ پَرے ۔ دُور ۔ باہِر ۔ بعد ۔ بَڑھ کَر ۔ اُوپَر زیادہ ۔ آسمان پَر ۔ عالَم بالا میں ۔ دُوسری دُنیا میں ۔ صِف : مَذکُورہ بالا ۔ سابقہ ۔ اِسَم : جو کُچھ اُوپَر مَذکُور ہُوا ۔
Preposition
اُوپَر ۔ بالا تَر ۔ کِسی بھی پہلُو سے اعلٰی ۔
379.Above alladv.a.
سب سے زیادہ یا پہلے ۔ اول
Phrase
سَب سے بَڑھ کَر ۔ اوّل ۔ مُقَدَّم ۔ سَب سے زیادہ ۔
مُقَدَم ۔ سَب سے پہلے ۔
380.Above cited and mentionedخولَہ بالا ۔ مَذکُورہ بالا ۔
381.Above measureناپ سے زائد ۔ بے اندازہ ۔ بے حَد ۔ بے شُمار ۔
382.Above my understandingمیری سَمَجھ سے باہِر ۔
383.Above one anotheradv.
ایک پر ایک ۔ ایک کے اوپر ایک ۔ تلے اوپر ۔ اوپر نیچے ۔ تہ بہ تہ ۔ ایک دوسرے پر
384.Above one's headرُک ۔
385.Above one's stationاپنے مَقام یا دَرجے سے سِوا ۔
386.Above oneselfPhrase
مَغرُور ۔ مُتکَبَّر ۔ بَد دَماغ ۔
387.Above parاوسط سے زیادہ ۔ مَساوات کے اُوپَر ۔
388.Above stairsزینہ کے اُوپَر ۔ بالا خانے پَر ۔
389.Above suspicionشَک و شُبَہ سے بالا ۔
390.Above the dinشور و غُوغا سے بُلَند ۔
391.Above twenty peopleبیس سے بَڑھتی آدمی ۔
392.Above waterتکلیف سے نِجات خاص کر مالی تکلیف سے ۔
393.Above-boardAdjective
راستباز ۔ بے لاگ ۔
Adjective, Adverb, Predicate
صِف و م ف : ظاہِر و باہِر ۔ مُبَرہَن ۔ روشَن ۔ مُنصِفانہ ۔ مُنصَفی سے ۔ کھُلا یا کھُلے طَور پَر ۔
Adverb
صاف نَظَر آنے والا ۔ علانِيَہ ۔ سَب کے سامنے ۔
394.Above-eitedمتذکرہ بالا ۔
395.Above-groundAdjective
زَمين کے اُوپَر ۔ بالائے زَمين واقِع ۔
396.Above-namedمتذکرہ بالا ۔
397.Above-statedمذکورہ بالا ۔
398.Aboveboardadv.
کھلا کھلا ۔ سب کے سامنے ۔ پرگھٹ ۔ برملا ۔ چوڑے میں ۔ کھلم کھلا
Adjective, Adverb
راستباز۔ديانتدار۔بَرملا۔شروع کرنا۔مزکورہ
399.Abovecitedp. p.
مذکورہ بالا ۔ مرقومہ بالا ۔ مسطورہ بالا
adj.
400.Abovedeckadv.
کشتی یا جہاز کی چھت یا تختے پر
ab found in 713 words & 29 pages.
  Previous    11    12    13    14    15    16    17    18    19    20    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.