English to Urdu Translation

am found in 443 words & 18 pages.
  Previous    12    13    14    15    16    17    18    Next
401.Amputation.For Example, Latin
کِسی عُضو کا عملِ جراحی کے ذریعے کاٹنا ۔ قَطَع کاری ۔ اِنقَطاع ۔ بُريدگی ۔ بُريد کاری ۔
402.Amputationsn.
قطع عضو ۔ چیر پھاڑ ۔ کاٹ کوٹ
قطع عضو ۔
Adjective
کاٹ دینا ۔ قطع عضو ۔ جِسم کے کِسی عضو کو کاٹ دینا ۔
Noun
قَطَع کاری ۔ اِنقَطاع ۔ بُريدگی ۔ بُريد کاری ۔
403.AmputeeLatin
ایک یا زیادہ جوارِح کَٹا ہُوا شَخَص
Noun
مَقطُوع ۔ جِس کا کوئی حِصَّہ بَدَن کاٹ دِيا گَيا ہو ۔ انگ کَٹا ۔ عَضُو بُريدَہ ۔
404.Amtineuriticاعصابی دَرد یا نیوریٹس کو روکنے والا ایجِنٹ ۔ اِس کا اطلاق خَصُوصاً حیاتین بی کَمپلیکس پر ہوتا ہے
405.Amtrac, amtrackNoun
(عسکَری) ايک بَر بَحری يا جَل تھَلی ۔ چِپٹے پيندے کی زِرَّہ پوش گاڑی ۔
406.Amuckadv.
اندھا دھند ۔ بے تحاشا ۔ بے دھڑک ۔ منہ اٹھائے
407.Amuck, amokNoun
قاتِلانَہ ديوانگی ۔ ايمکَہ ۔ عاقبَت نہ انديش ۔ تُندو تيز ۔
408.Amucksadv.
اندھا دھند ۔ بے تحاشا ۔ بے دھڑک ۔ منہ اٹھائے
409.Amuletn.
گنڈا ۔ جنتر ۔ تعویذ
Noun
تَعويذ ۔ جَنتَر مَنتَر ۔ گَنڈا ۔ ٹُونا ۔
410.Amuletsn.
گنڈا ۔ جنتر ۔ تعویذ
Noun
تَعويذ ۔ جَنتَر مَنتَر ۔ گَنڈا ۔ ٹُونا ۔
411.AmusableAdjective
بہَلنے والا ۔ تَفريح پَذير ۔
412.Amusev. a.
1. بہلانا ۔ خوش کرنا ۔ تفریح دینا ۔ کھلانا ۔ خیال بٹانا ۔ دل لگانا
2. دم دینا ۔ جھانسا دینا ۔ دم یا باتوں میں رکھنا
Verb
دل خوش کرنا ۔ دل بہلانا ۔ خوشی دینا ۔ امید دینا۔
Verb
دِل پَر جانا ۔ دِلچَسپی کے ساتھ مَصرُوف رَکھنا ۔ ہَنسانا ۔ دِل بہلانا ۔ تَفريح ۔ شُغَل ۔
413.Amusedv. a.

414.Amusementn.
دل بہلاؤ ۔ تفریح طبع ۔ دل لگی۔ سیر ۔ تماشا
Noun
تفریح ۔ کھیل ۔ کھیلنا ۔ تھکن دور کرنا ۔
تَفريح طَبَع ۔ بہلانے کا عمَل ۔ جو شے دِل کو بہلاتی ہے ۔ تَماشا ۔ سير ۔ شُغَل ۔
415.Amusement parkNoun
تَفريحی پارک ۔ تَفريح گاہ ۔ سير گاہ ۔
416.Amusement taxمحصول تفریح ۔
417.Amusementsn.
دل بہلاؤ ۔ تفریح طبع ۔ دل لگی۔ سیر ۔ تماشا
Noun
تفریح ۔ کھیل ۔ کھیلنا ۔ تھکن دور کرنا ۔
تَفريح طَبَع ۔ بہلانے کا عمَل ۔ جو شے دِل کو بہلاتی ہے ۔ تَماشا ۔ سير ۔ شُغَل ۔
418.Amusesv. a.
1. بہلانا ۔ خوش کرنا ۔ تفریح دینا ۔ کھلانا ۔ خیال بٹانا ۔ دل لگانا
2. دم دینا ۔ جھانسا دینا ۔ دم یا باتوں میں رکھنا
Verb
دل خوش کرنا ۔ دل بہلانا ۔ خوشی دینا ۔ امید دینا۔
Verb
دِل پَر جانا ۔ دِلچَسپی کے ساتھ مَصرُوف رَکھنا ۔ ہَنسانا ۔ دِل بہلانا ۔ تَفريح ۔ شُغَل ۔
419.Amusingadj.
1. دل چسپ ۔ دل بہلاؤ
2. دل لگی باز ۔ نقل مجلس
Adjective
تَفريحی ۔ دِل خُوش کُن ۔ بہلاوٹ لِيے ہُوئے ۔ دِل کو شَگُفتَہ کَرنے والا ۔
v. a.
1. بہلانا ۔ خوش کرنا ۔ تفریح دینا ۔ کھلانا ۔ خیال بٹانا ۔ دل لگانا
2. دم دینا ۔ جھانسا دینا ۔ دم یا باتوں میں رکھنا
Verb
دل خوش کرنا ۔ دل بہلانا ۔ خوشی دینا ۔ امید دینا۔
Verb
دِل پَر جانا ۔ دِلچَسپی کے ساتھ مَصرُوف رَکھنا ۔ ہَنسانا ۔ دِل بہلانا ۔ تَفريح ۔ شُغَل ۔
420.AmusinglyAdverb
تَفتَن يا بہلاوے کے طَور پَر ۔
421.AmusiveAdjective
تَفريح مُہَيا کَرنے والا ۔ تَفريح کار ۔
422.AmygdNoun
بادام ۔ بادام نُما چٹانیں جِن میں بادام نُما فلزاتی ڈالے پاۓ جائیں ۔
423.AmygdalaceousAdjective
بادامی ۔ لوزی ۔ بادام کی قبيل کے پودوں سے تَعلُق رَکھنے والا جِس ميں بادام ،آڑو ،آلُوچَہ، چيری وَغيرَہ شامِل ہيں ۔
424.AmygdalateAdjective
بادامی ۔ باداموں سے مُتعلِق يا مُشابَہ ۔
425.Amygdalineباداموں سے بَنا ہُوا يا اُس کے مُتعلِق ۔ بادامی ۔
am found in 443 words & 18 pages.
  Previous    12    13    14    15    16    17    18    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.