English to Urdu Translation
am found in 443 words & 18 pages. Previous 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 Next | ||
301. | Amorousnesses | n. عشق بازی ۔ تماشبینی ۔ رس ۔ عشق Noun تَماش بينی ۔ عِشق بازی ۔ عاشِق مِزاجی ۔ |
302. | Amorphism | Noun بے صُورتی ، کِسی مَخصُوص شَکَل يا واضِع ڈھانچے کا نہ ہونا ۔ |
303. | Amorphous | adj. بے ڑول یا روپ Noun نُقلما ۔ کوئی ایسی چیز جِس کے ایٹم کرِسٹلوں کی طرح واضح ترتیب میں نہ ہوں ۔ Adjective بے شَکلا ۔ کوئی واضِع شَکَل نَہ لِيے ہُوئے ۔ بے قائدَہ سی شَکَل ۔ |
304. | Amort | adj. مردہ سا ۔ اداس ۔ سست |
305. | Amortization | Noun بے باقی قرضہ ۔ انتقال اراضی ۔ Noun بے باقی ۔ چُکائی ۔ ادائيگی ۔ |
306. | Amortization of loans | بے باقی قرضہ جات ۔ |
307. | Amortization schedule | جدول ادائیگی قرضہ جات ۔ |
308. | Amortize | Verb بے باقی قرضہ کرنا ۔ ادائیگی قرضہ کرنا ۔ منتقلی اراضی کرنا ۔ Verb بے باق کَرنا ۔ (گِروی ، رہَن وَغيرَہ ) سَرمايَہ بے باقی ميں باقاعِدَہ ادائيگی کے ذَرِيعے قَرض چُکانا ۔ |
309. | Amount | v.n. تعداد ہونا ۔ ہونا n. جمع ۔ جملہ ۔ تعداد ۔ مبلغ ۔ رقم ۔ مجموعہ ۔ مقدار ۔ حاصل ۔ جوڑ ۔ شمار Verb مترادف ہونا ۔ مال ہونا ۔ معنی ہونا ۔ اکٹھا ہونا ۔ Verb, Interjection تَفصيلات يا پھُٹکَل کو اِکٹھا کَر کے ميزان لَگانا ۔ مُنتَج ہونا ۔ جوڑ ۔ جَمَع ۔ مُبَلَغ ۔ نَتيجَہ ۔ |
310. | Amount of gratuity | رقم انعام ۔ رقم سالانہ ۔ |
311. | Amount allowed | رقم منظور ، منظور شدہ رقم ۔ ایسی رقم جو منظور شدہ ہو ۔ |
312. | Amount charged | عائد کردہ رقم ۔ منتخب کردہ رقم ۔ |
313. | Amount collected | رقم وصول شدہ ۔ ہاتھ آئی رقم ۔ لینے والی رقم ۔ لی ہوئی رقم ۔ |
314. | Amount deposited | داخل کردہ رقم ۔ جمع کروائی رقم ۔ بنک میں جمع کروانے والی رقم ۔ |
315. | Amount due | رقم واجب الوصول ۔بقایا رقم ۔ بقایا جات ۔ باقی لینے والی رقم۔ بقایا پیسے ۔ |
316. | Amount expended | صرف شدہ رقم ۔خرچ شدہ رقم ۔ استعمال کی ہوئی رقم ۔ کام میں لگائی ہوئی رقم ۔ |
317. | Amount in contrversy | رقم زیر نزاع ۔ |
318. | Amount lealized | وصول شدہ رقم ۔ لے چکی رقم ۔ لی ہوئی رقم ۔ملی ہوئی رقم ۔ |
319. | Amount of charge | رقم بار کفالت ۔ دینے والی رقم ۔ دی جانے والی رقم ۔ |
320. | Amount of insurance | رقم بیمہ ۔ اپنی جان کی قیمت ۔ جان کی رقم ۔ مرے ہوئے انسان کی بیمہ لینا ۔ |
321. | Amount recovered | رقم موصولہ ۔ رقم جو موصول ہو چکی ہو ۔ مل چکی رقم ۔ |
322. | Amount required | مطلوبہ رقم ۔ منتخب رقم ۔ ادا کی جانے والی رقم ۔ |
323. | Amount to | تک ہے ۔ تک پہنچتا ہو ۔ مساوی ہے ۔ |
324. | Amount to nothing | Verb بے نتیجہ ۔ بے اثر ۔ بے فائدہ ۔ ختم رقم ۔ |
325. | Amounted | v.n. تعداد ہونا ۔ ہونا n. جمع ۔ جملہ ۔ تعداد ۔ مبلغ ۔ رقم ۔ مجموعہ ۔ مقدار ۔ حاصل ۔ جوڑ ۔ شمار Verb مترادف ہونا ۔ مال ہونا ۔ معنی ہونا ۔ اکٹھا ہونا ۔ Verb, Interjection تَفصيلات يا پھُٹکَل کو اِکٹھا کَر کے ميزان لَگانا ۔ مُنتَج ہونا ۔ جوڑ ۔ جَمَع ۔ مُبَلَغ ۔ نَتيجَہ ۔ |
am found in 443 words & 18 pages. Previous 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.