English to Urdu Translation

am found in 443 words & 18 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14    15    16    17    18    Next
326.Amountingv.n.
تعداد ہونا ۔ ہونا
n.
جمع ۔ جملہ ۔ تعداد ۔ مبلغ ۔ رقم ۔ مجموعہ ۔ مقدار ۔ حاصل ۔ جوڑ ۔ شمار
Verb
مترادف ہونا ۔ مال ہونا ۔ معنی ہونا ۔ اکٹھا ہونا ۔
Verb, Interjection
تَفصيلات يا پھُٹکَل کو اِکٹھا کَر کے ميزان لَگانا ۔ مُنتَج ہونا ۔ جوڑ ۔ جَمَع ۔ مُبَلَغ ۔ نَتيجَہ ۔
327.Amountsv.n.
تعداد ہونا ۔ ہونا
n.
جمع ۔ جملہ ۔ تعداد ۔ مبلغ ۔ رقم ۔ مجموعہ ۔ مقدار ۔ حاصل ۔ جوڑ ۔ شمار
Verb
مترادف ہونا ۔ مال ہونا ۔ معنی ہونا ۔ اکٹھا ہونا ۔
Verb, Interjection
تَفصيلات يا پھُٹکَل کو اِکٹھا کَر کے ميزان لَگانا ۔ مُنتَج ہونا ۔ جوڑ ۔ جَمَع ۔ مُبَلَغ ۔ نَتيجَہ ۔
328.Amourn.
آشنائی ۔ انٹ سنٹ ۔ اٹ سٹ ۔ عشق
Noun
عِشقِيَہ ساز باز يا سانٹھ گانٹھ ۔ عاشقی کا کوئی مُعاملَہ ۔ آشنائی ۔ ناجائز تَعلُق ۔
329.Amoursn.
آشنائی ۔ انٹ سنٹ ۔ اٹ سٹ ۔ عشق
Noun
عِشقِيَہ ساز باز يا سانٹھ گانٹھ ۔ عاشقی کا کوئی مُعاملَہ ۔ آشنائی ۔ ناجائز تَعلُق ۔
n.
حوا۔ ماما حوا۔ گورا پاربتی
n.
کسی سانحہ یا واقعہ سے پہلے کا وقت
Noun
ماقبل ۔ پیشتر ۔ شام ۔
330.AmpelopsisNoun
تاک نُما ۔ جاپانی عِشق پيچا يا وَرجينی بيل ۔
331.AmperageNoun
امپيريج ۔ ايميئروں کی شَکَل ميں ناپی گَئی بَرقی رو کی طاقَت ۔
332.AmpereNoun
برقی رو کے بہاوٴ کی شرح کو ناپنے کی اکائی ۔
Noun
(بَرق) ايمپيئر ۔ بَرقی رو کی طاقَت کی اکائی ۔
333.Ampere hourايمپيئر ساعت ۔ ايک گھَنٹے ميں ايک ايمپيئر کی رو سے مُنتَقِل کی گَئی بِجلی کی مِقدار ۔
334.Ampere turnNoun
ايمپيئر چَکَر ۔ ايصالی کائل ۔
335.Ampere-turnNoun
برقی مقناطیس کی طاقت ناپنے کی اکائی ۔
336.AmpersandNoun
لفظ اينڈ کے ليے مخصوص نشان ۔ٴٴٴٴٴ
337.AmphetamineNoun
ايک مُرَکَّب جِسے بُخار ، کاہی ، زُکام اور موٹاپے کی بَعض صُورتوں ميں اِستَعمال کِيا جاتا ہے ۔
338.AmphiNoun
گِرد ایسا تھئیٹر جِس میں چاروں طرف نَشِستیں ہوں ۔
339.AmphibiaNoun
ایسے جانور جو تر مُقامات پر رہتے ہوں ۔ مثلاً مینڈک اور سلمندر ۔
جَل تھَليے ۔ بَر بَحَريے ۔ سَرد خُون اور ريڑھ کی ہَڈی والے (فِقرَئی) جانَور مينڈَک ، چھِپکَلی ۔
340.AmphibioticAdjective
جَل تھَليائی حَيوی ۔ لاروی حالَت ميں پانی کے اندَر رہنے والوں کی زِندگی کے بارے ميں ۔
341.Amphibiousadj.
دو عنصری ۔ بھومی جل چر۔ جل تھل چر
Adjective
جَل تھَلی ۔ بَر بَحری ۔ جَل تھَل ميں رہنے کی صَلاحِيَت والا ۔
342.AmphiboleNoun
مُبہَمَہ ۔ امفی بول ۔ ايک مُختَلِف اجزائے تَرکيبی کی مَعدنی سَليکيٹ ۔
343.AmphibolesNoun
چٹان ساز سلیکائی مُرکبات کا ایک اہم گروپ ۔
344.Amphibolicمَشکُوک ۔ مَبہَم ۔ ذُو مَعنی ۔ مُلتَبِس ۔
345.AmphiboliteNoun
امفی پولائيٹ ۔ ايک مُتغَيَرَہ چَٹان جو زِيادَہ تَر امفيبول يا ہارن بلينڈ سے مُرَکَّب ہوتی ہے ۔
346.Amphibologicaladj.
مشتبہ
Adjective
ابہام گوئی سے مُتعلِق ۔ غير واضِع مَعنی لِيے ہُوئے ۔ ابہامی ۔ پہلو دار ۔
347.AmphibologyNoun
ذومَعنُوِيَت ۔ ابہام ۔ اِلتَباس ۔ بات يا تَرکيب جِس کی ايک سے زِيادَہ تاويليں ہوں ۔
348.AmphibolousAdjective
مَفہُوم کے لِحاظ سے مُبہَم ۔ اِشتَباہی ۔ ابہام لِيے ہُوئے ۔
349.AmphibolyNoun
مُبہَم کِردار يا گُفتار ۔ ابہام ۔ ابہام داری ۔
350.Amphibrachn.
جگن
(عرُوض) وَزن کا وہ تين ہِجائی رُکَن جِس کا وَسطی رَکَن طَويل ہوتا ہے ۔
am found in 443 words & 18 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14    15    16    17    18    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.