English to Urdu Translation
ga found in 685 words & 28 pages. Previous 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 Next | ||
401. | Garlic | n. لہسن۔ سیر گارلک ۔ لہسن Noun تھوم ۔ لہسن ۔ وسن کے خاندان جِنسِ پیاز کا ایک پودا ۔ ایسے پودے کی گٹّھی ۔ |
402. | Garlic salt | Noun لہسنی مسالا ۔ نمک اور پِسے ہوۓ خُشک لہسن سے بنا ہُوا مسالا ۔ |
403. | Garlicky | Adjective لہسنی ۔ تھوم سا ۔ لہسن کا سا ۔ لہسن کی ۔ |
404. | Garlics | n. لہسن۔ سیر گارلک ۔ لہسن Noun تھوم ۔ لہسن ۔ وسن کے خاندان جِنسِ پیاز کا ایک پودا ۔ ایسے پودے کی گٹّھی ۔ |
405. | Garment | n. کپڑے۔ لباس۔ پوشاک۔ جوڑا۔ تیل Noun پوشاک ۔ کپڑے ۔ مَلبوس ۔ پوشِش ۔ لِباس ۔ |
406. | Garmented | n. کپڑے۔ لباس۔ پوشاک۔ جوڑا۔ تیل Noun پوشاک ۔ کپڑے ۔ مَلبوس ۔ پوشِش ۔ لِباس ۔ |
407. | Garmenting | n. کپڑے۔ لباس۔ پوشاک۔ جوڑا۔ تیل Noun پوشاک ۔ کپڑے ۔ مَلبوس ۔ پوشِش ۔ لِباس ۔ |
408. | Garments | n. کپڑے۔ لباس۔ پوشاک۔ جوڑا۔ تیل Noun پوشاک ۔ کپڑے ۔ مَلبوس ۔ پوشِش ۔ لِباس ۔ |
409. | Garner | v. a. ناج بھرنا Noun اناج کوٹھا ۔ کھَتّا ۔ کوٹھی ۔ غَلّہ گودام ۔ خَرمَن ۔ |
410. | Garnered | v. a. ناج بھرنا Noun اناج کوٹھا ۔ کھَتّا ۔ کوٹھی ۔ غَلّہ گودام ۔ خَرمَن ۔ |
411. | Garnering | v. a. ناج بھرنا Noun اناج کوٹھا ۔ کھَتّا ۔ کوٹھی ۔ غَلّہ گودام ۔ خَرمَن ۔ |
412. | Garners | v. a. ناج بھرنا Noun اناج کوٹھا ۔ کھَتّا ۔ کوٹھی ۔ غَلّہ گودام ۔ خَرمَن ۔ |
413. | Garnet | n. تامڑا۔ یاقوت Noun یاقُوت ۔ تامڑا ۔ ایک سخت شیشہ نُما سِلیکیٹ معدن جو کئی اقسام میں پایا جاتا ہے ۔ یاقُوتی رَنگ ۔ Noun لعل ۔ یاقُوت ۔ تامڑا ۔ اِس کے قلم سخت ہوتے ہیں اِس لیے اِسے رگڑنے اور ہموار کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
414. | Garnet paper | Noun یاقُوتی ریگ مال ۔ ایک کاغذ جِس پَر پِسے ہوۓ یاقُوت کا لیپ کیا ہو اور بطور ریگ مال اِستعمال ہو ۔ |
415. | Garnets | n. تامڑا۔ یاقوت Noun یاقُوت ۔ تامڑا ۔ ایک سخت شیشہ نُما سِلیکیٹ معدن جو کئی اقسام میں پایا جاتا ہے ۔ یاقُوتی رَنگ ۔ Noun لعل ۔ یاقُوت ۔ تامڑا ۔ اِس کے قلم سخت ہوتے ہیں اِس لیے اِسے رگڑنے اور ہموار کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
416. | Garnierite | Noun خام نِکل ۔ کَچا نِکل ۔ نِکل کا ایک اہم معدن ۔ |
417. | Garnish | v. a. زیب و زینت دینا۔ سنگارنا۔ آراستہ کرنا۔ سنوارنا n. زیب۔ آراستگی۔ زینت۔ آرائش۔ زیبائش۔ حاشیہ Verb آراستہ کَرنا ۔ نقش و نِگار کَرنا ۔ سجانا ۔ مُزَیّن کَرنا ۔ مُطابِق کَرنا ۔ |
418. | Garnished | v. a. زیب و زینت دینا۔ سنگارنا۔ آراستہ کرنا۔ سنوارنا n. زیب۔ آراستگی۔ زینت۔ آرائش۔ زیبائش۔ حاشیہ Verb آراستہ کَرنا ۔ نقش و نِگار کَرنا ۔ سجانا ۔ مُزَیّن کَرنا ۔ مُطابِق کَرنا ۔ |
419. | Garnishee | Noun ایسا شخص جِسے وصولی کا اِمتناعی حُکَمنامہ موصُول ہُوا ہو ۔ اِمتناع یاب ۔ |
420. | Garnisher | Noun آرائش گر ۔ پلیٹوں کو سجانے والا ۔ حُکمِ اِمتناعِ ادائیگی کی تَعمیل کَرنے والا ۔ |
421. | Garnishes | v. a. زیب و زینت دینا۔ سنگارنا۔ آراستہ کرنا۔ سنوارنا n. زیب۔ آراستگی۔ زینت۔ آرائش۔ زیبائش۔ حاشیہ Verb آراستہ کَرنا ۔ نقش و نِگار کَرنا ۔ سجانا ۔ مُزَیّن کَرنا ۔ مُطابِق کَرنا ۔ |
422. | Garnishing | v. a. زیب و زینت دینا۔ سنگارنا۔ آراستہ کرنا۔ سنوارنا n. زیب۔ آراستگی۔ زینت۔ آرائش۔ زیبائش۔ حاشیہ Verb آراستہ کَرنا ۔ نقش و نِگار کَرنا ۔ سجانا ۔ مُزَیّن کَرنا ۔ مُطابِق کَرنا ۔ |
423. | Garnishment | Noun تَزَئین ۔ آرائش ۔ کوئی زیور ۔ زیبائش ۔ آرائش کرنے کا عمل ۔ |
424. | Garniture | n. حاشیہ۔ آراستگی۔ زیبائش Noun آرائش و زیبائش کے لوازمات ۔ لِباس ۔ پوشاک ۔ مَلبوسات ۔ پوشِش ۔ زینت ۔ سجاوٹ ۔ |
425. | Garret | n. اوپر کی منزل۔ اٹاری Noun آخری مَنزِل کا کَمرہ ۔ اٹاری ۔ آخری چھَت والا کَمرہ ۔ چُبارہ ۔ بالا خانہ ۔ |
ga found in 685 words & 28 pages. Previous 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.