English to Urdu Translation

un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    12    13    14    15    16    17    18    19    20    21    Next
401.Uncoversv. a.
1. ننگا کرنا۔ پردہ دور کرنا۔ اگھاڑنا۔
2. کھولنا۔ ظاہر کرنا۔ پرگھٹ کرنا
3. چھت اتارنا۔ سر ننگا کرنا۔ ٹوپی اتارنا
Verb
نَنگا کَرنا ۔ پَردَہ اُٹھا دینا ۔ ظاہِر کَر دینا ۔ طَشت اَز بام کَرنا ۔ بھانڈا پھوڑنا ۔
402.Uncreatedadj.
غیر مخلوق۔ نا پیدا۔ بے ساختہ۔ نا آفریدہ
Adjective
جِسے کِسی مَخلُوق نے پَیدا نہ کیا ہو ۔ جِسے کِسی مَخلُوق نے نہ بَنایا ہو ۔ جو ازَل سے موجُود ہو ۔ جو ابھی وَجُود میں نہ لایا گیا ہو ۔
403.Uncritialadj.
بےتنقید۔ غیر معترض۔ غیر تنقیدی۔ غیر معترضانہ۔ غیر نقادانہ۔ غیر مبصر۔ خلاف اصول تنقید
404.UncriticalAdjective
غَیر نَقادانَہ ۔ غَیر ناقدانَہ ۔ جِس میں نَقادانَہ صَلاحیتیں نہ ہوں ۔ جو تَنقید کے اُصُولوں کے مُطابَق نہ ہو ۔
405.UncriticallyAdverb
غَیر ناقدانَہ طَور پَر ۔ غَیر تَنقیدی طَور پَر ۔ اُصولِ تَنقید کے خَلاف ۔
406.Unctionn.
1. انضماد۔ مالش
2. مرہم۔ لیپ۔ ابٹن۔ غازہ
3. رحمت ایزدی۔ جوش روحانی
Noun
اِنضماد کا عمَل ۔ تَدہین کا عمَل ، طَبَعی ضَرُورَت کے تحَت ، مَذہَبی رَسَم کے طَور پَر ۔ مَرہَم ۔ تیل ۔ مالَش ۔ لیپ ۔ اُبٹَن ۔ غازہ ۔
407.Unctionsn.
1. انضماد۔ مالش
2. مرہم۔ لیپ۔ ابٹن۔ غازہ
3. رحمت ایزدی۔ جوش روحانی
Noun
اِنضماد کا عمَل ۔ تَدہین کا عمَل ، طَبَعی ضَرُورَت کے تحَت ، مَذہَبی رَسَم کے طَور پَر ۔ مَرہَم ۔ تیل ۔ مالَش ۔ لیپ ۔ اُبٹَن ۔ غازہ ۔
408.Unctuosityn.
چکنائی۔ دہنیت۔ چکناہٹ
Noun
نَرَم خُوئی ۔ شیریں زُبانی سے ۔ نَرمی اور مُلائمَت ۔ چِکناہَٹ ۔ چِکنی چِکنی باتیں ۔
409.Unctuousadj.
چکنا۔ چرب
Adjective
چِکنا ۔ تَدہینی ۔ مَرہَم ، تیل یا گریس سے مُشابَہ ۔ چَربی دار ۔
410.UnctuouslyAdverb
نَرم خُوئی سے ۔ شیریں زُبانی سے ۔ نَرمی اور مُلائمَت سے ۔ تَسکین دہ گُفتگُو ۔
411.Unctuousnessn.
چکناہٹ۔ تیل کی خاصیت
412.Unctuousnessesn.
چکناہٹ۔ تیل کی خاصیت
413.UncultivableAdjective
ناقابِلِ کاشت ۔ جِس زَمین پَر کاشت نہ کی جا سَکے ۔ بَنجَر ۔
414.Uncultivatedadj.
1. غیر آباد۔ غیر مزروعہ۔ بلا تردد۔ افتادہ۔ پڑتی
2. ناشائستہ۔ بے تربیت۔ ناتراشیدہ۔ غیر مہذب۔ وحشی
Adjective
غَیر آباد ۔ غَیر مَزرُوعہ ۔ زَمین جِس پَر کاشت نہ کی گئی ہو ۔ اُفتادَہ ۔ وحشی ۔
415.Unculturedadj.
غیر مہذب۔ غیر متمدن۔ غیر تعلیم یافتہ۔ غیر تربیت یافتہ
416.UncurlVerb
بَل نِکالنا ۔ خَم نِکالنا ۔ کِسی خَم دار شے کو سیدھا کَرنا ۔
417.Uncustomaryadj.
غیر معمولی۔ بے دستور
418.Uncutadj.
نہ کٹا ہوا۔ ناتراشیدہ
Adjective
ناتَراشیدہ ۔ جِسے کاٹا نہ گیا ہو ۔ کِتاب جِس کی تَلخیص نہ کی گئی ہو ۔ جِس کے کِنارے کَٹے ہُوۓ نہ ہوں جَیسے کِتاب ۔
419.Undamagedadj.
بے نقصان۔ بے زیاں
420.Undatedadj.
بے تاریخ۔ بے تعین تاریخ
421.Undauntableadj.
بے خوف۔ نڈر
422.Undauntedadj.
نڈر۔ دلیر۔ بے باک
Adjective
بیباک ۔ نَڈَر ۔ دَلیر ۔ بَہادُر ۔ بے خَوف ۔
423.Undauntedlyadv.
دلیرانہ۔ بیباکی سے۔ بے محابا۔ بے جگری سے
Adverb
بے جھِجھَک ۔ بے خَوفی سے ۔ دَلیری سے ۔ بَہادُری سے ۔
424.Undauntednessn.
جواں مردی۔ بیباکی
Noun
بے خَوفی ۔ دَلیری ۔ بَہادُری ۔
425.Undecagonn.
یازدہ گوشہ۔ گیارہ کونیا
un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    12    13    14    15    16    17    18    19    20    21    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.