English to Urdu Translation

un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14    15    16    17    18    Next
326.UncompromisingAdjective
غَیر مُصالحانَہ ۔ غَیر مُصالحَت پَسَندانَہ ۔ بے لوچ ۔ بے لَچَک ۔ سَخت ۔
327.UncompromisinglyAdverb
غَیر مُصالحَت پَسَندانَہ طَور پَر ۔ بے لَچَک طَریقے سے ۔ ضِدّی پَن سے ۔ سَختی سے ۔
328.UncompromisingnessNoun
غَیر مُصالحَت پَسَندی ۔ بے لَچَک ہونے کی حالَت ۔ سَختی ۔ سَخت مَزاجی ۔ ضِدّی پَن ۔
329.Unconcernn.
بے غرضی۔ بے پروائی۔ بے فکری
Noun
لاتَعلُّقی ۔ عدَم دِلچَسپی ۔ بے تَوجہی ۔ یَکسُوئی ۔ بے نیازی ۔
330.Unconcernedadj.
بے فکر۔ بے غرض۔ بے پروا۔ اچیت۔ نرموہی
Adjective
لاتَعلُّق ۔ بے فِکَر ۔ ذہنی طَور پَر پُر سَکُون ۔ دِلچَسپی سے عاری ۔ اثَر نا پَذیر ۔
331.Unconcernedlyadv.
بے فکری سے۔ بے غرضی سے۔ بے پروائی سے
Adverb
لاتَعلُّقی سے ۔ بے فِکری سے ۔ اِطمینان سے ۔ عدَم دِلچَسپی سے ۔
332.UnconcernednessNoun
لاتَعلُّقی ۔ بے فِکری ۔ اِطمینان ۔
333.Unconcernsn.
بے غرضی۔ بے پروائی۔ بے فکری
Noun
لاتَعلُّقی ۔ عدَم دِلچَسپی ۔ بے تَوجہی ۔ یَکسُوئی ۔ بے نیازی ۔
334.UnconciousnessNoun
بے ہوشی ۔ بے ہوش ۔ بے ہوشی کی حَالَت ۔ اگَر دَمَاغ کا فعل کَمزور ہو جائے تو بےہوشے طاری ہو جاتی ہے
335.Uncondemnedadj.
بے تقصیر۔ بے گناہ۔ نردوش
336.Unconditionaladj.
غیر مشروط۔ بے قید۔ قطعی
Adjective
بِلا شَرائط ۔ غَیر مَشرُوط ۔ قَطَعی ۔ بِنا شَرط ۔ شَرط کے بَغَیر ۔
337.UnconditionallyAdverb
غَیر مَشرُوط طَور پَر ۔ قَطَعی طَور پَر ۔ شَرائط کے بَغَیر ۔
338.Unconditionedadj.
بعیدالقیاس۔ اگم۔ اپار۔ غیر مشروط۔ نا محدود
Adjective
بَغَیر کِسی قِسم کی شَرائط کے ۔ غَیر مَشرُوط ۔ تَعیّنات سے بَری ۔ غَیر اِکتسابی ۔
339.UnconfinedAdjective
غَیر محدُود ۔ دَباو سے آزاد ۔ جَبَر سے آزاد ۔ حَدُود کے بَغَیر ۔
340.Unconfirmedadj.
خام۔ بے ثبوت۔ بلا منظوری۔ غیر مصدقہ
Adjective
غَیر مُستَحکَم ۔ غَیر مُصَدقَہ ۔ بے توثیق ۔ غَیر تَصدیق شُدہ ۔ بے سَنَد ۔
341.UnconformabilityNoun
ناموافقَت ۔ عدَم مُطابقَت ۔ مُخالفَت ۔
342.Unconformableadj.
ناموافق
Adjective
ناموافِق ۔ غَیر یَکساں ۔ غَیر مُطابَق ۔ عدَم مُطابقَت مَظہَر ۔
343.UnconformablyAdverb
غَیر مُطابَق طَور پَر ۔ مُخالفانَہ طَور پَر ۔
344.Unconformityn.
نامطابقت۔ ناموافقت۔ مغائرت
Noun
غَیر مُشابہَت ۔ غَیر موافقَت ۔ عدَم مُطابقَت ۔
345.Unconjugaladj.
زوجیت کے نامناسب
346.Unconnectedadj.
بے میل۔ بے ربط۔ بے جوڑ۔ بے سرشتہ۔ بے لگاؤ۔ غیر مربوط۔ غیر متعلق
2. خارج۔ اوپری۔ الگ۔ غیر۔ جدا۔ علیحدہ
Adjective
بے میل ۔ بے جوڑ ۔ الگ ۔ بے تَعلُّق ۔ مَنطَقی طَور پَر بے رَبط ۔ غَیر مَربُوط ۔
347.UnconnectedlyAdverb
بے جوڑ پَن سے ۔ بے تَعلُّقی سے ۔ بے رَبطی سے ۔
348.UnconnectednessNoun
بے جوڑ پَن ۔ بے تَعلُّقی ۔ بے رَبطی ۔
349.Unconquerableadj.
جو مغلوب نہ ہو سکے۔ اجے۔ جو سر نہ ہو سکے۔ اجیت۔ ناقابل فتح۔ ناقابل تسخیر
Adjective
اجیت ۔ جو سَر نہ ہو سَکے ۔ ناقابِلِ تَسخیر ۔ ناقابِلِ فَتح ۔ ناقابِلِ عبُور ۔
350.UnconqueredAdjective
غَیر مَغلُوب ۔ غَیر مَفتُوح ۔
un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14    15    16    17    18    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.