English to Urdu Translation

un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    8    9    10    11    12    13    14    15    16    17    Next
301.Uncomelinessn.
بدصورتی۔ ناموزونی
302.Uncomelyadj.
بدزیب۔ بے ڈول۔ بے موزوں
303.Uncomfortableadj.
بے آرام۔ بے آسائش۔ ناموافق۔ ناگوار۔ ناخوش۔ دکھ دائی
Adjective
غَیر آرام دہ ۔ تَکلیف دہ ۔ بے آرام ۔ بے چین ۔ پَریشان کُن ۔
304.UncomfortablenessNoun
بے چینی ۔ بے آرامی ۔ پَریشانی ۔
305.UncomfortablyAdverb
بے چینی سے ۔ بے آرامی سے ۔ پَریشانی سے ۔
306.Uncommercialadj.
غیر تجارتی۔ خلاف اصول تجارت
307.Uncommitted نا کردہ۔ بن کیا۔ غیر پابند
Adjective
پابَندی سے آزاد ۔ کِسی طَرَح کی وابَستگی سے بے تَعلّق ۔ جِس نے کوئی پیمان نہ کیا ہو ۔ ناوابَستَہ ۔
308.Uncommonadj.
کمیاب۔ شاذ۔ نادر۔ غیر معمول۔ خلاف دستور۔ نرالا۔ انوکھا
Adjective
شاذ ۔ نادِر ۔ غَیر مَعمُولی ۔ عجیب و غَریب ۔ انوکھا ۔ خاص ۔ کَم ۔ نِرالا ۔
309.Uncommoneradj.
کمیاب۔ شاذ۔ نادر۔ غیر معمول۔ خلاف دستور۔ نرالا۔ انوکھا
Adjective
شاذ ۔ نادِر ۔ غَیر مَعمُولی ۔ عجیب و غَریب ۔ انوکھا ۔ خاص ۔ کَم ۔ نِرالا ۔
310.Uncommonestadj.
کمیاب۔ شاذ۔ نادر۔ غیر معمول۔ خلاف دستور۔ نرالا۔ انوکھا
Adjective
شاذ ۔ نادِر ۔ غَیر مَعمُولی ۔ عجیب و غَریب ۔ انوکھا ۔ خاص ۔ کَم ۔ نِرالا ۔
311.Uncommonlyadv.
نرالے طور پر۔ شاذ و نادر۔ بہت۔ نہایت۔ بہ شدت
Adverb
غَیر مَعمُولی پَن سے ۔ غَیر مَعمُولی طَور پَر ۔ شاذ و نادَر ۔
312.UncommonnessNoun
غَیر مَعمُولی پَن ۔ شاذ و نادَر ہونے کی حالَت ۔ عجیب و غَریب ہونے کی کیفیت ۔
313.Uncommunicableadj.
ناگفتنی۔ ناقابل انتقال
314.Uncommunicativeadj.
پنبہ دہن۔ پر دریغ۔ کم گو
Adjective
کَم گو ۔ دُوسروں پَر اپنے خیالات ظاہَر نہ کَرنے والا ۔ دُوسروں پَر اپنی راۓ ظاہَر نہ کَرنے والا ۔ دیر آشنا ۔
315.UncommunicativelyAdverb
کَم گوئی سے ۔ اپنے خیالات ظاہَر نہ کَرتے ہُوۓ ۔ اپنے احساسات ظاہَر نہ کَرتے ہوۓ ۔
316.Uncommunicativenessn.
ناآشنا مزاجی۔ کشیدگی۔ خاموشی۔ کم گوئی
Noun
خاموشی ۔ کَم گوئی ۔ احتیاط ۔ دیر آشنائی ۔
317.Uncompactadj.
لچر۔ ڈھیلا
318.Uncompensatedadj.
بلا اجرت یا محنتانہ
319.Uncompletedadj.
نامکمل۔ ادھورا
Adjective
نامُکَمَّل ۔ غَیر سالَم ۔ ادھُورا ۔ کام جو تَکمیل کو ناپُہنچا ہو ۔ عیب دار ۔
320.Uncomplicatedadj.
غیر پیچیدہ۔ بے الجھاؤ۔ سلجھا ہوا
321.UncomplimentaryAdjective
غَیر تَعریفی ۔ خَلافِ تَواضع ۔ خَلافِ اِخلاق ۔ توہین آمیز ۔ ہَتّک آمیز ۔
322.Uncompoundedadj.
سادہ۔ مفرد۔ غیر مرکب
323.UncomprehendedAdjective
جِس کا ادراک نہ ہو سَکا ہو ۔ سَمَجھ میں نہ آنے والا ۔ شامَل نہ کیا ہُوا ۔
324.UncomprehendingAdjective
غَیر تَفہیمی ۔ غَیر ادراک پَذیر ۔ ناقابِلِ تَصَوُّر ۔ سَمَجھ میں نہ آنے والا ۔
325.UncomprehensibleAdjective
ناقابِلِ فہَم ۔ غَیر ادراک پَذیر ۔ غَیر قابِلِ شَمُول ۔
un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    8    9    10    11    12    13    14    15    16    17    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.