English to Urdu Translation
| un found in 2,103 words & 85 pages. Previous 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 Next | ||
| 426. | Undecayed | adj. مستحکم۔ غیر بوسیدہ |
| 427. | Undecaying | adj. مدامی۔ لا زوال |
| 428. | Undeceivable | adj. جو دھوکا نہ کھا سکے۔ چوکس Noun چوکَس آدمی ۔ فَریب میں نہ آنے والا شَخص ۔ دھوکا نہ کھانے والا شَخص ۔ |
| 429. | Undeceive | v. a. دھوکا دور کرنا۔ کان کھولنا۔ سمجھانا۔ سجھانا۔ چیتانا Verb دھوکا کَرنا ۔ وہَم کَرنا ۔ غَلَط فہمی دُور کَرنا ۔ کان کھولنا ۔ سَمجھانا ۔ |
| 430. | Undeceived | v. a. دھوکا دور کرنا۔ کان کھولنا۔ سمجھانا۔ سجھانا۔ چیتانا Verb دھوکا کَرنا ۔ وہَم کَرنا ۔ غَلَط فہمی دُور کَرنا ۔ کان کھولنا ۔ سَمجھانا ۔ |
| 431. | Undeceives | v. a. دھوکا دور کرنا۔ کان کھولنا۔ سمجھانا۔ سجھانا۔ چیتانا Verb دھوکا کَرنا ۔ وہَم کَرنا ۔ غَلَط فہمی دُور کَرنا ۔ کان کھولنا ۔ سَمجھانا ۔ |
| 432. | Undeceiving | v. a. دھوکا دور کرنا۔ کان کھولنا۔ سمجھانا۔ سجھانا۔ چیتانا Verb دھوکا کَرنا ۔ وہَم کَرنا ۔ غَلَط فہمی دُور کَرنا ۔ کان کھولنا ۔ سَمجھانا ۔ |
| 433. | Undecided | adj. بے فیصلہ۔ طے نہیں ہوئی۔ غیر فیصل۔ مذبذب Adjective غَیر طَے شُدہ ۔ غَیر فیصلَہ شُدہ ۔ مُذَبذَب ۔ ڈانواں ڈول ۔ مَتلُون ۔ |
| 434. | Undecidedly | Adverb مُذَبذَب طَریقے سے ۔ مَتلُون حالَت میں ۔ |
| 435. | Undecidedness | Noun مُذَبذَب حالَت ۔ فیصلَہ نہ کَر سَکنے کی کیفیت ۔ مَتلُون مَزاجی ۔ |
| 436. | Undecideds | adj. بے فیصلہ۔ طے نہیں ہوئی۔ غیر فیصل۔ مذبذب Adjective غَیر طَے شُدہ ۔ غَیر فیصلَہ شُدہ ۔ مُذَبذَب ۔ ڈانواں ڈول ۔ مَتلُون ۔ |
| 437. | Undecillion | Noun بَرطانیہ اور جَرمنی میں مِلین کا گیارہ گُنا عدَد جو ایک کے بعد چھیاسَٹھ صِفَر لَگانے سے بَنتا ہے ۔ |
| 438. | Undecisive | adj. گول گول۔ غیر قاطع۔ دبدھا کا |
| 439. | Undeclinable | adj. 1. جس کی گردان نہ ہوسکے۔ غیر منصرف 2. ناگزیر |
| 440. | Undecorated | adj. سادہ۔ بے آرائش |
| 441. | Undefended | adj. بغیر جواب دہی۔ بے روک۔ بے پناہ |
| 442. | Undefiled | adj. پاک۔ اچھوتا۔ بے داغ |
| 443. | Undefinable | Adjective ناقابِلِ وَضاحَت ۔ جِس کی وَضاحَت نہ کی جا سَکے ۔ |
| 444. | Undefined | adj. غیر معین۔ غیر مشخص Adjective غَیر واضح ۔ مُقَرَّر حَدُود کے بَغَیر ۔ غَیر مُعیّن ۔ غَیر تَشریح شُدہ ۔ |
| 445. | Undelivered | adj. غیر تقسیم شدہ۔ غیر رہا شدہ |
| 446. | Undemonstrative | Adjective غَیر مَظہَر ۔ اپنے احساسات ظاہَر نہ کَرنے والا ۔ الَگ تھَلَگ ۔ |
| 447. | Undemonstratively | Adverb خاموشی سے ۔ الَگ تھَلَگ طَور پَر ۔ |
| 448. | Undemonstrativeness | Noun خاموشی ۔ سَکُوت ۔ سَناٹا ۔ |
| 449. | Undeniable | adj. جس سے انکار نہ ہوسکے۔ ناقابل انکار۔ ناقابل تردید۔ مسلم۔ یقینی Adjective ناقابِلِ تَردید ۔ صَحیح ۔ جِس سے اِنکار نہ کیا جاسَکے ۔ جِس کے مُتعلّق کوئی شَک نہ ہو ۔ بَظاہَر ٹھیک ۔ |
| 450. | Undeniableness | Noun تَردید نہ کَر سَکنے کی حالَت ۔ |
| un found in 2,103 words & 85 pages. Previous 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.