English to Urdu Translation

pi found in 676 words & 28 pages.
  Previous    14    15    16    17    18    19    20    21    22    23    Next
451.PinwaleAdjective
ڈوریا ۔ وہ کَپڑا جِس پَر نالیاں یا تار یا ڈوریاں بَنی ہوں
452.PinweedNoun
سوزَن بُوٹی ۔ جِنس لیکیا کی ایک شُمالی امریکی جَڑی بُوٹیوں میں سے کوئی ایک
453.PinwheelNoun
پھُول پھِرکی ۔ آتَشبازی چَکَّر ۔ گھُومتی ہُوئے رَنگا رَنگ شُعلے پھینکنے والا کھِلونا ۔
454.PinworkNoun
سوزَن کاری
455.PinwormNoun
دھاگ کیڑا ۔ چَمُونا ۔ سیونک ۔ کَرمَک مَعا ۔ پیٹ کا کیڑا ۔ کَدُّو دانہ ۔ ایک چھوٹا دھاگہ نُما کیڑا
456.PinxterflowerNoun
گُلابی اچالیا ۔ ایک مَشرَقی شُمالی امریکی جھاڑی جو اریقی خاندان سے تَعلُّق رَکھتی ہے ۔
457.Piny, pineyAdjective
صَنُوبری
458.PionNoun
پیون ۔ ایک پائی میسون جو ایٹمی مرکزوں میں بَندِش کی قُوَّت رَکھتا ہے
459.Pioneern.
1. بیل دار سپاہی۔ رستہ بنانے والا فوجی دستہ
2. وہ شخص جو اوروں کے لیے آگے راستہ بناتا یا صاف کرتا چلتا ہے۔ رہنما۔ ہادی
راستہ صاف کرنیوالا ۔ رہنُما ۔ راستہ دِکھانے والا ۔ رہبَر ۔
Noun
پیش قَدَم ۔ پہل کار ۔ پہل کار کی طَرَح ۔ کوئی بھی کام پہلے کَرنے والا
460.Pioneeredn.

461.Pioneeringn.

462.Pioneersn.

463.PiosityNoun
مُتَّقی ہونے کے نُمائش ۔ مُبالغہ آمیز یا شدید تَقویٰ
464.Piousadj.
1. دین دار۔ خدا پرست۔ پاک۔ صالح۔ متقی۔ دھرمی۔ ستی۔ جتی۔ پارسا۔ پرہیزگار۔ متدین
2. مذہبی۔ دینی
Adjective
دین دار ۔ پارسا ۔ نیکُو کار ۔ پرہیز گار ۔ مَذہبی ۔ صالِح ۔ پاک ۔
465.Piouslyadv.
زہد و تقویٰ،‌خدا پرستی یا پارسائی سے
Adverb
پرہیز گاری سے ۔ نیکُو کارانہ ۔ دین دارانہ
466.PiousnessNoun
پرہیز گاری ۔ پارسائی ۔ دین داری ۔ نیکُو کاری وغیرہ
467.Pipv. n.
چوں چوں کرنا۔ چیخنا
n.
1. گانٹھ۔ دمہ
2. بندکی۔ چتی
Verb
چہچہانا ۔ چُوں چُوں کَرنا ۔ مُرغی کے بَچّے کی طَرَح ۔ ٹُوٹنا ۔ ٹوڑ کَر نِکَلنا
Noun
بُندکی ۔ بانسے ۔ تاش یا ڈومینو مُہروں پر نِشانات میں سے کوئی ایک
میکانی طَور پَر یا بَرقیاتی طَریقے سے پَیدا کی ہُوئی تَصویر یا علامَت
پَرِندوں کا ایک مَرض جِس میں مُنہ یا گَلے سے غلیظ بَلغَم نِکَلتا ہے ۔ کوئی بھی مَعمُولی اِنسانی مَرض
کِسی رَس دار پھَل کا بیج ۔ جیسے مالٹا اور سَنگتَرہ وَغیرہ
468.Pip-squeakNoun
وہ جو چھوٹا اور غیر اہم ہو
469.PipageNoun
پائپ کاری ۔ ترسیل ۔ جیسے پانی یا گیس یا تیل کی ترسیل
470.PipalNoun
پیپل ۔ بَرِ صَغیر کے دَرَخَت کی ایک نُوع ۔ جِس سے ایک قِسَم کی رال حاصَل کی جاتی ہے
471.Pipen.
1. شہنائی۔ نے۔ بنسی۔ مرلی۔ الغوزہ۔ قرنا۔ مزمار۔ بانسری
2. نل۔ نلی۔ موری
3. حقہ۔ دمی۔ پائپ
4. پیپا
v. n.
بنسری بجانا۔ سیٹی بجانا۔ مرلی بجانا
Verb
بانسُری بجانا ۔ آواز نِکالنا ۔ تیز آواز نِکالنا جیسے پائپ سے ۔ پائپ بجانا ۔ آراستہ کَرنا ۔ پَرِندے کی طَرَح گانا
Noun
نَلی ۔ نالی ۔ پائپ ۔ نَلکا ۔ نَلکی ۔ دھات یا کَنکریٹ یا کِسی اور دھات یا مواد کا اسطوانہ جو گیس اور پانی وغیرہ کی ترسیل کر سَکے
472.Pipe clayNoun
ایک عُمدہ سفید مِٹّی ۔ جِسے تَبماکُو پینے کے سانچے بنانے اور دیگر اشیا بنانے کے عِلاوہ سفید چَمڑے کو صاف کرنے لے لیے اِستَعمال کیا جاتا ہے
473.Pipe cleanerNoun
کَپڑے سے ڈھَکا ہُوا ایک تار جو تَمباکُو پینے والے پائپ اور پیالے کو صاف کَرتا ہے
474.Pipe downVerb
شور مچانے کو روکنا ۔ خاموش ہونا ۔ گُفتَگُو کو خَتَم کَرنا
475.Pipe dreamNoun
کوئی بھی نرالا خیال ۔ ایک غیر حقیقَت پَسَندانہ خواہِش
pi found in 676 words & 28 pages.
  Previous    14    15    16    17    18    19    20    21    22    23    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.