English to Urdu Translation
pip found in 44 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Pip | v. n. چوں چوں کرنا۔ چیخنا n. 1. گانٹھ۔ دمہ 2. بندکی۔ چتی Verb چہچہانا ۔ چُوں چُوں کَرنا ۔ مُرغی کے بَچّے کی طَرَح ۔ ٹُوٹنا ۔ ٹوڑ کَر نِکَلنا Noun بُندکی ۔ بانسے ۔ تاش یا ڈومینو مُہروں پر نِشانات میں سے کوئی ایک میکانی طَور پَر یا بَرقیاتی طَریقے سے پَیدا کی ہُوئی تَصویر یا علامَت پَرِندوں کا ایک مَرض جِس میں مُنہ یا گَلے سے غلیظ بَلغَم نِکَلتا ہے ۔ کوئی بھی مَعمُولی اِنسانی مَرض کِسی رَس دار پھَل کا بیج ۔ جیسے مالٹا اور سَنگتَرہ وَغیرہ |
2. | Pip-squeak | Noun وہ جو چھوٹا اور غیر اہم ہو |
3. | Pipage | Noun پائپ کاری ۔ ترسیل ۔ جیسے پانی یا گیس یا تیل کی ترسیل |
4. | Pipal | Noun پیپل ۔ بَرِ صَغیر کے دَرَخَت کی ایک نُوع ۔ جِس سے ایک قِسَم کی رال حاصَل کی جاتی ہے |
5. | Pipe | n. 1. شہنائی۔ نے۔ بنسی۔ مرلی۔ الغوزہ۔ قرنا۔ مزمار۔ بانسری 2. نل۔ نلی۔ موری 3. حقہ۔ دمی۔ پائپ 4. پیپا v. n. بنسری بجانا۔ سیٹی بجانا۔ مرلی بجانا Verb بانسُری بجانا ۔ آواز نِکالنا ۔ تیز آواز نِکالنا جیسے پائپ سے ۔ پائپ بجانا ۔ آراستہ کَرنا ۔ پَرِندے کی طَرَح گانا Noun نَلی ۔ نالی ۔ پائپ ۔ نَلکا ۔ نَلکی ۔ دھات یا کَنکریٹ یا کِسی اور دھات یا مواد کا اسطوانہ جو گیس اور پانی وغیرہ کی ترسیل کر سَکے |
6. | Pipe clay | Noun ایک عُمدہ سفید مِٹّی ۔ جِسے تَبماکُو پینے کے سانچے بنانے اور دیگر اشیا بنانے کے عِلاوہ سفید چَمڑے کو صاف کرنے لے لیے اِستَعمال کیا جاتا ہے |
7. | Pipe cleaner | Noun کَپڑے سے ڈھَکا ہُوا ایک تار جو تَمباکُو پینے والے پائپ اور پیالے کو صاف کَرتا ہے |
8. | Pipe down | Verb شور مچانے کو روکنا ۔ خاموش ہونا ۔ گُفتَگُو کو خَتَم کَرنا |
9. | Pipe dream | Noun کوئی بھی نرالا خیال ۔ ایک غیر حقیقَت پَسَندانہ خواہِش |
10. | Pipe major | Noun کِسی بین باجے کی جماعت کا کوچ لیڈَر |
11. | Pipe of peace | Noun صُلَح و امن کا پائپ ۔ علامَتِ صُلَح و امن |
12. | Pipe organ | Noun نے دار آرگَن ۔ ایک ارغَنوان باجا جو مُختَلِف لَمبائیوں کے پائپوں سے بَنتا ہے |
13. | Pipe up | گانا ۔ بجانا ۔ جیسے کِسی موسیقی آلے کو ۔ پُورے زور کے ساتھ بولنا ۔ |
14. | Pipe wrench | Noun پائپ رینچ ۔ یہ پائپ پر خرادی کام کرنے کے لیے اِستَعمال ہوتا ہے |
15. | Pipe-bowl | پائپ باول ۔ حُقَّہ ۔ |
16. | Pipe-clay | Verb پائپ مِٹّی سے سفید کَرنا |
17. | Pipe-fitter | Noun پائپ مِستَری ۔ پائپ فِٹَر ۔ پائپوں کو مُرَمَّت کرنے والا شَخَص |
18. | Pipeclay | n. دمی بنانے کی مٹی۔ مزماری مٹی |
19. | Piped | n. 1. شہنائی۔ نے۔ بنسی۔ مرلی۔ الغوزہ۔ قرنا۔ مزمار۔ بانسری 2. نل۔ نلی۔ موری 3. حقہ۔ دمی۔ پائپ 4. پیپا v. n. بنسری بجانا۔ سیٹی بجانا۔ مرلی بجانا Verb بانسُری بجانا ۔ آواز نِکالنا ۔ تیز آواز نِکالنا جیسے پائپ سے ۔ پائپ بجانا ۔ آراستہ کَرنا ۔ پَرِندے کی طَرَح گانا Noun نَلی ۔ نالی ۔ پائپ ۔ نَلکا ۔ نَلکی ۔ دھات یا کَنکریٹ یا کِسی اور دھات یا مواد کا اسطوانہ جو گیس اور پانی وغیرہ کی ترسیل کر سَکے |
20. | Pipefish | Noun سوزَن مَچھلی ۔ طرہ خیشوم مَچھلی کے خاندان کی کوئی ایک مَچھلی |
21. | Pipefitting | Noun پائپ کاری ۔ پائپوں کو باہم جوڑنے کا کام |
22. | Pipeful | Noun بور یا واری ۔ پائپ بھَر ۔ تَمباکُو کی ایک مِقدار جو پیالے کو بھَرنے کے لیے کافی ہے |
23. | Pipeless | Adjective بے پائپ ۔ بِن پائپ ۔ بَغیر پائپ |
24. | Pipelike | Adjective پائپ نُما ۔ پائپ سا |
25. | Piper | n. شہنائی نواز۔ نے نواز۔ بانسری یا مرلی بجانے والا Noun نے نواز ۔ شِہنائی نواز ۔ بانسُری یا مُرلی بجانے والا ۔ بین بجانے والا |
pip found in 44 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.